Author: Zafar Siddiqui
-

اہل بیت نے دین اسلام کے تحفظ کے لئے عظیم قربانیاں پیش کی ہیں، پیام شہدائے اسلام کانفرنس میں علماء کا اظہار خیال
کانپور: (محمد سیف الاسلام مدنی) مدرسہ عربیہ مدینتہ العلوم نور گنج پکھرایاں ضلع کانپور دیہات یوپی الہند میں، ماہ محرم الحرام کی مناسبت سے، پیام شہدائے اسلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا! جس میں علماء کرام نے شہدائے اسلام کے کارناموں اور انکے مناقب پر روشنی ڈالی ۔ فاضل نوجوان مفتی محمد شاہد قاسمی نے…
-

ہندو راشٹرپر آر ایس ایس اپنانظریہ بدل سکتا ہے، سنگھ ہمارے ساتھ نرمی برتے گا تو ہم بھی نرمی برتیں گے، تین طلاق اور این آر سی پر کوئی بات نہیں ہوئی: مولانا ارشد مدنی
میٹنگ کا مقصد امن و امان لانے کے طریقوں پر غور کرنا تھا، آر ایس ایس جیسی مضبوط تنظیم کوئی اور ملک میں نہیں ہے، ملاقات کسی نتیجے پر پہنچے گی تو کمیونٹی کو آگاہ کروں گا، ہم آگے بھی ملیں گے: مولانا ارشد مدنی نئی دہلی: (آر کے بیورو) جمعیۃ علماء ہند کے صدر…
-

سیمی کے سابق صدر کو کسی پرانے کیس میں گجرات پولیس نے کیا گرفتار
ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کو پولیس نے اعظم گڑھ کے موضع منچوبھا سے گرفتار کیا ہے۔ اعظم گڑھ: (ملت ٹائمز) سیمی کے سابق قومی صدر ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کو پولیس نے اعظم کے گڑھ کے موضع منچوبھا میں واقع ان کے گھر سے حراست میں لیا ہے۔ بدھ پانچ ستمبر کی رات ساڑھے نو…
-

الغزالی انٹرنیشنل اسکول ارریہ میں یومِ اساتذہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد
ارریہ: محصولِ علم کے ذرائع میں سے اساتذہ، کتابیں اور دیگرآلاتِ علم ہیں۔علم چاہے کوئی بھی ہو دینی یا دنیوی اس کے کامیاب حصول کے لئے مذکورہ ذرائع کا احترام ضروری ہے بصورتِ دیگر طالب علم اپنے آپ کو محرومی سے نہیں بچا سکتا۔ اِ س حوالے سے بے حد ضروری بات یہ ہے کہ…
-

بہار: 2020 میں ہونے والے مردم شماری سے قبل اپنے کاغذات کو درست کرا لیں: جمیعت علماء مشرقی چمپارن
موتیہاری: ( فضل المبین ) جمیعت العلماء مشرقی چمپارن کی ایک اہم نشست آج جمعرات کو نکچھید ٹولہ مسجد احاطہ میں منعقد ہوئی جس میں جمیعت علماء کے عہدہ داران ، اراکین و محبین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ اس موقع پر آئندہ 2020 میں ہونے والے مردم شماری رجسٹر میں نام اندراج…
-

کشمیر میں اب تک بندش برقرار، عوام کو شدید پریشانیوں کا سامنا
وادی کشمیر میں مسلسل ایک ماہ سے بندشوں اور قدغنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وادی بھر میں فون و انٹرنیٹ خدمات کی معطلی کی وجہ سے معمولات زندگی پوری طرح درہم برہم ہے۔ دفعہ 370 کی منسوخی سے کافی پہلے ہی مرکزی حکومت نے ریاست میں نیم فوجی دستوں کی متعدد اضافی کمپنیز بھیج دی…
-

نرموہی اکھاڑہ کے گواہوں کے بیانا ت میں کوئی صداقت نہیں، مسلم فریقوں کے وکیل ڈاکٹر راجیو دھون نے 19 گواہوں کی گواہی میں موجود تضادات عدالت میں اجاگرکئے
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) سپریم کورٹ آف انڈیا میں بابری مسجد ملکیت مقدمہ کی سنوائی کا کا آج بیسواں دن تھا. مسلم فریقوں کے وکیل ڈاکٹر راجیودھون نے کل کی اپنی نا مکمل بحث کا آغاز کرتے ہوئے پانچ رکنی آئینی بینچ کو بتایا کہ 1734ء سے نرموہی اکھاڑہ متنازعہ اراضی پر قابض یعنی کہ…
-

کشمیر : میڈیا پر بندشوں کا معاملہ ، اگلی سماعت 16 ستمبر کو !
نئی دہلی (ایم این این) کشمیر ٹائمز کی ایگزیکٹیو ایڈیٹر انورادھا بھسین کی عرضی پر سماعت کے دوران اٹارنی جنرل آف انڈیا تشار مہتا نے سپریم کورٹ سے کہا کہ وادیٔ کشمیر میں ہر روز متعدد اخبارات شائع ہورہے ہیں۔ تشار مہتا نے سپریم کورٹ میں کہا کہ کشمیر ٹائمز کے ایڈیٹرز نے خود اپنے…
-

اعظم خان کی مشکلات میں اضافہ، پولس کمشنر نے 16 بیگھا اراضی واپس لینے کا فیصلہ سنادیا
رامپور: (ایم این این) رکن پارلیمان اعظم خان کی مشکلات میں اضافہ کرتے ہوئے پولیس کمشنر مرادآباد نے جوہر یونیورسٹی کو دی گئی 16 بیگھا چک روڈ کی اراضی واپس لیے جانے کا فیصلہ کیا ہے، ساتھ ہی لیکھ پال کے خلاف کارروائی کے احکامات بھی جاری کیے ہیں۔’جوہر یونیورسٹی کو دی گئی اراضی کو…
-

راجستھان میں ہجومی تشدد کا ایک اور واقعہ، موقع پر پولس نے پہونچ کر نوجوان کی بچائی جان
الور (ایم این این) ریاست راجستھان کے الور میں ایک بار پھر سے ایک مسلم نوجوان کی ہجوم نے پٹائی کر دی، اس بار ہجوم نے نوجوان کی پٹائی بچہ چوری کرنے کا الزام عائد کر کے کی ہے۔ حالانکہ پولیس نے موقعے پر پہنچ کر نوجوان کو ظالم بھیڑ سے بچا لیا، اور پوچھ…