Author: Zafar Siddiqui
-

اے ایم یو میں کشمیری طلبہ کا احتجاج، پولس نے انتظامیہ کو خط لکھ کر جواب طلب کیا
علی گڑھ: (ایم این این) علیگڑھ کے ایس ایس پی نے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے رجسٹرار کو خط لکھ کر پوچھا ہے کہ کشمیری طلبا کا احتجاج کب اور کس مقصد کے لیے ہوا تھا؟ اس کی تفصیلات سے آگاہ کرائیں۔ واضح رہے کہ کل علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں…
-

کشمیر میں بندشوں کا آج 34 واں دن، آزادانہ نقل و حرکت پر بھی پابندی برقرار
سری نگر: (یو این آئی ) کشمیر میں بندش کا آج 34واں دن ہے ۔جمعہ کوبھی کشمیر بندر ہا۔ جمعہ کو سری نگر کے پائین شہر میں کرفیو جیسی پابندیاں جبکہ دیگر 9 اضلاع کے قصبہ جات میں لوگوں کی آزادانہ نقل و حرکت پر پابندیاں عائد رہیں۔ باقی ماندہ حصوں میں دفعہ 144 کے…
-

چندرایان : قسمت تو دیکھ ٹوٹی ہے جا کر کہاں کمند
ڈاکٹر سلیم خان چندرایان ۲ نے ۱۳ منٹ قبل چاند پر اترنا شروع کیا مگر تین منٹ قبل اس سے رابطہ ٹوٹ گیا اس طرح اس عظیم مہم کے تین تیرہ ہوگئے۔ اسرو کے سربراہ کےسیوان اس موقع پر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔ ان کی ڈھارس بندھانے کے لیے وہاں وزیر اعظم موجود تھے۔…
-

سیمی کے سابق کل ہند صدر ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کو ملی ضمانت الفلاح فرنٹ نے علماء کونسل کے طاہر مدنی اور دیگر کا شکریہ ادا کیا
اعظم گڑھ: (نامہ نگار) سیمی کے سابق کل ہند صدر ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کو آج اعظم گڑھ سی جی ایم کورٹ نے ضمانت دے دی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز گجرات پولس نے تقریباً اٹھارہ برس قبل ایک کیس میں ان کو گرفتار کر لیا تھا۔اس معاملے کو لیکر الفلاح فرنٹ کے صدر ذاکر حسین…
-

چندریان – 2: وکرم لینڈر سے رابطہ تا ہنوز منقطع
حیدر آباد: (ملت ٹائمز) اسرو چیف کے سیون کے مطابق چندریان 2 سے رابطہ ٹوٹ گیا ہے، کل رات ۱ بجکر ۵۵ منٹ پر وکرم ۲ کو لینڈ ہونا تھا مگر محض ۳ منٹ پہلے یعنی ۱ بجکر ۵۲ منٹ سے رابطہ منقطع ہوگیا، فی الحال اسرو کے سائنسدان رابطے کی کوشش کررہے ہیں اور…
-

پاکستان کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا: پاکستان قمر باجودہ
پاکستان کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا: پاکستان قمر باجودہ راولپنڈی: پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوا نے جمعہ کو کہا کہ پاکستان کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا اور ان کے لئے آخر تک لڑتا رہے گا۔ قمر باجوہ نے راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
-

اعظم خان پر درج مقدمات کی تعداد 81، تین گرفتاری وارنٹ بھی جاری
رامپور: سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے رکن پارلیمان اور سینئر رہنما اعظم خان کے خلاف یو پی حکومت کی طرف سے کی جا رہی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ رامپور ضلع انتظامیہ اعظم خان کو زمین مافیا قرار دے چکی ہے اور مجموعی طور پر ان کے خلاف 81 مقدمار درج کئے گئے ہیں۔ رامپور…
-

عارف محمد خان کی کیرالہ کے گورنر کے طور پر حلف برداری، ملیالم میں لیا حلف
ترواننت پورم(ایم این این ) سابق مرکزی وزیر اور تجربہ کار سیاست دان عارف محمد خان نے جمعہ کے روز کیرالہ کے 24 ویں گورنر کے طور پر حلف لے لیا۔ کیرالہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس رشی کیش رائے نے انہیں راج بھون میں عہدے اور راز داری کا حلف دلایا۔ خاص بات یہ…
-

تجاوزات ہٹانے گئی پولیس کو گاؤں والوں نے دوڑا دوڑا کر پیٹا، کئی زخمی
موتیہاری: ( فضل المبین ) ضلع کے چریا تھانہ حلقہ کے کٹھملیا گاؤں میں تجاوزات ہٹانے گئی ٹیم کے ساتھ گاؤں والوں نے مار پیٹ کی جس میں کئی پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ: سی او کی قیادت میں ایک معترضہ نالہ صفائی کرنے گئی ٹیم کا گاؤں کے لوگوں…
-

مولانا ارشد مدنی موہن بھاگوت کے ساتھ ہونے والی ملاقات کی تفصیلات پیش کریں: کانگریس لیڈر عارف مسعود
دہلی ( ایم این این) کانگریس رہنما و رکن اسمبلی عارف مسعود نے جمعیۃ العلماء کے صدر و ممتاز عالم دین مولانا ارشد مدنی کی آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت سے ہوئی ملاقات کی تفصیلات بتانے کی اپیل کی۔ بھوپال مرکزی اسمبلی حلقے سے کانگریس کے رکن اسمبلی عارف مسعود نے جمعیۃ علما…