Author: Zafar Siddiqui
-

وادی کشمیر: محرم کا جلوس نکالنے سے روکنے کے لیے کرفیو نافذ
سری نگر: جموں و کشمیر کے موسم گرما کے دارالحکومت سری نگر میں محرم کا جلوس نکالنے سے روکنے کے لئے کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سری نگر میں سیکورٹی اسباب سے 1990 سے محرم کا جلوس نکالنے پر پابندی عائد ہے۔ ان پابندیوں کی وجہ سے میڈیا کے لوگ اپنی اسٹوری…
-

شمال مشرقی ریاستوں کو خصوصی حیثیت دینے والے آرٹیکل 371 سے کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کیا جائے گا، امت شاہ کی یقین دہانی
گوہاٹی(ایم این این) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ ‘شمال مشرقی ریاستوں اور کچھ دیگر ریاستوں کے چند علاقوں کو خصوصی حیثیت عطا کرنے والے آئین کے آرٹیکل 371 کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائے گی۔ ریاست آسام میں این آر سی لاگو ہونے کے بعد پہلی بار آسام پہنچے وزیر…
-

بچہ چوری کے الزام میں بھیڑ کے ہاتھوں بوڑھے شخص کی موت ، ایک زخمی
چار دنوں کے اندر ضلع میں موب لنچنگ کے 28 واردات ، ڈی ایم نے لوگوں سے کی انسانیت پیش کرنے کی اپیل موتیہاری: (ملت ٹائمز – فضل المبین) مشرقی چمپارن ضلع کے فینہرہ میں چوری کے الزام میں ایک شخص کو پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ مرنے والے شخص کی…
-

ہریانہ میں ایک مسجد کے امام اور ان کی اہلیہ کا قتل، دلتوں پر واردات کو انجام دینے کا الزام
سونی پت: (ملت ٹائمز) ہریانہ کے سونی پت ضلع میں تحصیل گنور کے گاؤں منک ماجری میں ایک مسجد کے امام حافظ محمد عرفان اور ان کی اہلیہ کو گذشتہ رات کچھ مقامی لوگوں نے تیز ہتھیاروں سے ذبح کرکے قتل کردیا ہے. کہا جارہا ہے کہ قتل کا یہ واقعہ دلتوں نے انجام دیا…
-

ملک کے نامور وکیل اور سابق مرکزی وزیر رام جیٹھ ملانی کا انتقال
نئی دہلی: (ایم این این) ملک کے نامور وکیل اور سابق وزیر رام جیٹھ ملانی آج دہلی میں واقع اپنی راہئش گاہ پر انتقال کرگئے، ان کی عمر 95 برس تھی۔ رام جیٹھ ملانی گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے۔ لیکن آج صبح دہلی میں واقع اپنی رہائش گاہ پر انتقال کرگئے۔رام جیٹھ ملانی کی…
-

امریکی صدر نے طالبان کے ساتھ معاہدہ منسوخ کردیا
واشنگٹن: (ایم این این) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےطالبان کے ساتھ امن مذاکرات کو کابل حملے کے بعد منسوخ کردیا ہے، اس حملے میں ایک امریکی فوجی سمیت 12 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے یہ اعلان سماجی رابطوں…
-

اخوان المسلمین کے 11 رہنما کو مصری عدالت نے سنائی عمر قید کی سزا، سابق صدر ڈاکٹر مرسی پر عائد الزامات واپس لے لئے گئے
قاہرہ: (ایم این این) مصری عدالت نے مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون کے اعلیٰ رہنما محمد بدیع سمیت گیارہ افراد کو 2011 میں جیل توڑنے کے جرم میں قصوروار قرار دیتے ہوئے انہیں عمرقید کی سزا سنائی ہے۔ہفتہ کے روز سماعت کے دوران عدالت نے اس مقدمے میں ماخوذ آٹھ اور افراد کو ناکافی شواہد…
-

ایک اور ماب لنچنگ، ضعیف شخص کو چوری کے الزام میں لوگوں نے دوڑا دوڑا کر پیٹا
موتیہاری :(فضل المبین) مشرقی چمپارن ضلع کے فینہرہ میں چوری کے الزام میں ایک شخص کو پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ مرنے والے شخص کی شناخت شترودھن سنگھ کی شکل میں ہوئی ہے جو سیتامڑھی ضلع کے کرچولیا ڈمری گاؤں کا رہائشی ہے۔ متوفی کمہارار سریندر سنگھ کے یہاں اپنی بہن کے…
-

دارالعلوم دیوبند میں شجرکاری مہم کے تحت لگائے گئے پودے مہتمم دارالعلوم دیوبند نے کہاکہ آلودگی کو ختم کرنا ہم سب کی ذمہ داری
دیوبند: (ایس چودھری) ملک سے فضائی آلودگی کو ختم کرنے کے لئے چلائی جارہی مہم کے تحت آج عالمی شہرت یافتہ ادارہ دارالعلوم دیوبند کے احاطہ عظمت ہوسپٹل کے سامنے ادارہ کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی ، نائب مہتمم مولانا عبدالخالق مدراسی نے شجر کاری کی ۔ اس دوران ادارہ کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی…
-

مجھے خاموش کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں: شہلا رشید
نئی دہلی (ایم این این) جے این یو طلبا یونین کی سابق رہنما شہلا رشید نے دہلی پولیس کے ذریعے مقدمہ درج کرنے کے بعد ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ’ ایف آئی آر درج کر کے مجھے کوئی خاموش نہیں کر سکتا ہے۔’ انہوں نے کہا کہ ‘کشمیر میں مواصلاتی نظام…