Author: Zafar Siddiqui
-

پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں ٹوائلٹ گھوٹالہ، صرف کاغذ پر بنا ’ بیت الخلاء ‘
پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں ان کے ہی ڈریم پروجیکٹ کے نام پر کھیل ہو رہا ہے۔ جانچ میں پتہ چلا ہے کہ کئی لوگوں نے ٹوائلٹ کی تعمیر نہ کرا کر اس کے پیسوں کا استعمال ذاتی کاموں میں کر لیا۔ پی ایم مودی نے ’سوچھ انڈیا‘ پروگرام تو بڑی دھوم…
-

پاپولر فرنٹ نے کیا عوامی حقوق کانفرنس مہم کے آفس کا افتتاح
نئی دہلی: پاپولر فرنٹ آف انڈیا آنے والے ۲۹؍ستمبر ۲۰۱۹ کو نئی دہلی کے اندرا گاندھی اسٹیڈیم میں عوامی حقوق کانفرنس کے نام سے ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کرنے جا رہی ہے۔ کانفرنس کی تیاری کے لئے ۸؍ستمبر ۲۰۱۹ کو صبح ۱۱؍ بجے شاہین باغ، مولانا شبلی نعمانی روڈ پر کانفرنس مہم کے…
-

کوئی بھی مرض لاعلاج نہیں، دواؤں تک پہنچنا اطباء کی ذمے داری
امتیاز احمد نورانی ایک مرتبہ صدر جمہوریہ ہند کے معالج خصوصی ، ہندوستان کے معروف ماہر امراض قلب ” ہارٹ اسپیشلسٹ “ اور رام منوہر لوہیا اسپتا ل کے سینئر ریژیڈنٹ ڈاکٹر پروفیسر محسن ولی صاحب نے اپنے ایک خصوصی انٹر ویو میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے برجستہ کہا تھا کہ کوئی لاکھ…
-

معروف عالم دین مولانا یوسف متالا کا انتقال عظیم علمی خسارہ : مفتی عثمانی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) شیخ الحدیث حضرت مولانازکریا کاندھلویؒ کے خلیفہ مجاز و دارالعلوم بری کے بانی و شیخ الحدیث مولانامحمد بن یوسف سلیمان متالا کا سانحہ ارتحال علمی و دینی حلقوں کے لیے عظیم خسارہ ہے۔حضرت مولانا کا ۸؍ستمبر کو بعد نماز مغرب برطانیہ میں انتقال ہوگیا۔ وہمحمد بن یوسف سلیمان متالا مظاہر علوم…
-

تبریز کی نہیں ہوئی موب لنچنگ، کوئی نہیں قاتل، پولس رپورٹ سے سبھی حیران
تبریز انصاری کیس کو دیکھ رہے وکیل الطاف حسین پولس کی جانچ پر پہلے ہی اعتراض ظاہر کر چکے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پولس ملزمین کو بچانے کے لیے ’دورۂ قلب‘ جیسے لفظ کا استعمال کر رہی ہے۔ جھارکھنڈ کے سرائے کیلا میں موب لنچنگ کے شکار ہوئے تبریز انصاری کے معاملے میں…
-

برطانیہ کے معروف عالم دین اور شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف متالا کا انتقال، ہندوستان سمیت مختلف ممالک کی علمی شخصیات کا اظہار تعزیت
انگلینڈ: (ایم این این ) برطانیہ کے بزرگ عالم دین شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد یوسف متالا صاحب انتقال فرماگئے ، مولانا شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب کاندھلوی رحمة اللہ علیہ کے اجل خلفاءمیں سے تھے اور گذشتہ طویل عرصے سے برطانیہ میں دینی اور تعلیمی خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ 25…
-

اقتصادی مندی سے لوگ پریشان اور مودی حکومت منا رہی 100 دن کا جشن: سی پی آئی
نئی دہلی: مرکز کی مودی حکومت کے ذریعہ اپنے 100 دنوں پر جشن منائے جانے پر کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سی پی آئی کا کہنا ہے کہ جب ملک میں اقتصادی مندی سے لو گ بے حال ہیں تو حکومت اپنے 100دنوں کی کامیابیاں بیان کرنے…
-

’ آرٹیکل 370 کو ہٹانا غیرآئینی اور یہ آر ایس ایس کا پرانا ایجنڈہ ہے ‘ پی یو سی ایل بہار کے بینر تلے منعقد سیمینار میں دانشوروں کا اظہارِ خیال
ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں پی یو سی ایل بہار کے زیر اہتمام منعقد سیمینار میں موجود دانشوروں نے کہا کہ ‘آئین اور جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ دھوکہ کیا گیا ہے، دفعہ 370 کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے اور اسے ختم کرنے کے بارے میں طرح طرح کا دلیلیں…
-

قاری اویس کے اہل خانہ سے جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات!
قاری اویس کے اہل خانہ سے جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات! نئی دہلی: (ملت ٹائمز) کاندھلہ گڑھی دولت گاؤں کے رہائش قاری اویس کے خاندان والوں سے عبدالوحید امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند دہلی نے ان کے گھرپر ملاقات کی اور مالی تعاون پیش کیا ۔ چند روز قبل قاری اویس پرانی دہلی ریلوے…
-

دولہا سر
(ڈاکٹر) محمد یحییٰ جمیل انگریز نے ’کوٹ‘ کی شکل میں دنیا کو وہ نادر و نایاب تحفہ عطا کیا جو بلا شرکتِ غیرے عزت و قار کی نشانی بنا۔ ہمارے ملک میں کوٹ پہننے کے لیے مخصوص لباس کی شرط نہیں۔ پٹھان شلوار پر کوٹ پہنتا ہے، حیدرآبادی ڈھیلے پاجامے پر، مراٹھا دھوتی پر اور…