Author: Zafar Siddiqui
-

امام اور ان کی اہلیہ کے قتل معاملہ میں ایک ملزم گرفتار
سونی پت: ہریانہ میں سونی پت ضلع کے گنور ڈویژن میں منک مجری گاؤں کے مسجد کے امام اور ان کی اہلیہ کے قتل کے معاملے میں پولس نے ملزم ستبیر کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزم اسی گاؤں کا رہنے والا ہے اور اس نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔ پولس نے ملزم…
-

آرٹیکل 370 اور این آر سی پر آر ایس ایس نے کی مودی حکومت کے فیصلے کی ستائش
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو غیر موثر کئے جانے کے مودی حکومت کے فیصلہ کی ستائش کی ہے۔ علاوہ ازیں اس نے این آر سی کے فیصلہ پر بھی حکومت کی حمایت کی ہے۔ راشٹریہ سوم سیوک سنگھ (آر ایس ایس ) نے آرٹیکل 370 اور…
-

پرم ویر چکر عبدالحمید کے 54 واں یوم شہادت کے موقع پر فوج نے پیش کیا خراج عقیدت
پنجاب کے گاؤں اسل اتر کے نزدیک واقع عبد الحمید کی یادگاری پر ’اگنی بان‘ بریگیڈ کی جانب سے گولڈن ایرو ڈویزن کے زیر انتظام ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ سال 1965 کے ہند -پاك جنگ کے ہیرو اور پرم ویر چکر فاتح شہید عبدالحمید کے 54ویں یوم شہادت پر ملک بھر میں انہیں…
-

پی ایم مودی کے صوبہ گجرات کے شہر سورت میں ’مندی سے پریشان ‘ ایک کاروباری نے کی خودکشی
بلڈر ہریش بھائی سورت کے کامریج علاقے میں رہتے تھے۔ انھوں نے اپنے فارم ہاؤس میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ لوگوں نے بتایا کہ وہ طویل مدت سے پریشان تھے کیونکہ مندی کی وجہ سے کاروبار متاثر ہو رہا تھا۔ گجرات: ملک میں اقتصادی بحران یعنی مندی سے پریشان ہو کر بڑے بڑے…
-

جے این یو طلبا یونین کی سابق نائب صدر شہلا رشید کو گرفتاری سے عبوری راحت
دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے جے این یو طلبا یونین کی سابق نائب صدر اور جموں و کشمیر پیپلز مومنٹ کی رہنما شہلا رشید کو گرفتاری سے عبوری راحت دے دی ہے۔ نئی دہلی : شہلا رشید کے خلاف دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے ملک دشمنی کے الزام میں کیس درج کیا ہے۔…
-

مسلم قیادت کی کمی مولانا ارشد میاں نے پوری کردی ؟
حفیظ نعمانی 2014 ءسے پہلے اس کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا کہ مکمل اکثریت کے ساتھ اگر بی جے پی کی حکومت آئے گی تو وہ حکومت کے لئے اتنا گھٹیا معیار پسند کرے گی۔ اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ دس سال پہلے پارٹی کے سرتاج اٹل بہاری باجپئی چھ سال…
-

اتر پردیش: نقاب پوش چند بدمعاشوں نے دن دھارے بینک منیجر سے 15 لاکھ لوٹ کر فرار
باغپت: ریاست اترپردیش کے ضلع باغپت کے چھپرولی علاقے میں دن کے وقت نقاب پوش بدمعاشوں نے سنڈی کیٹ بینک کے منیجر کو ہتھیار دکھا کر تقریبا 15 لاکھ روپئے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق چھپرولی علاقے میں واقع تگانا گاؤں کی سنڈی کیٹ بینک کی شاخ میں تقریبا سوا دو بجے…
-

سونے میں چمک جاری، تاہم کساد بازاری کے سبب ’ جویلری انڈسٹری ‘ کے ستارے بھی مشکل میں
جی جے سی کے وائس چیئرمین شنکر سین نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کمزور طلب سے زیورات صنعت بحران کے دور سے گزر رہا ہے۔ اس سے ہزاروں ہنرمند کاریگروں کا روزگار خطرے میں ہے۔ ایک طرف سونے کی قیمت 40 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے اور دوسری طرف زیورات…
-

گجرات: عدالتی کام کاج پر سوال اٹھانے والے بی جے پی وزیر کو بالآخر ہائی کورٹ سے مانگنی پڑی معافی
بھوپندر سنگھ نے سپریم کورٹ میں داخل کی گئی اس عرضی سے متعلق معافی مانگی ہے جس میں انھوں نے عدالتی کام کاج پر سوال اٹھایا تھا۔ احمد آباد: گجرات کے وزیر قانون اور بی جے پی کے سینئر رہنما بھوپندر سنگھ چوڈاسما نے 9 ستمبر کو احمد آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوکر معافی…
-

برطانوی پارلیمنٹ 5 ہفتوں کے لیے معطل، انتخابات کے پیشِ نظر 15 اکتوبر کو رائے شماری کرانے کا کیا اعلان
انگلینڈ : برطانوی حکومت نے پارلیمان کو پانچ ہفتوں کے لیے معطل کر نے کا اعلان کیا ہے۔ 15اکتوبر کو انتخابات کرانے کے لیے رائے شماری کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعظم بورس جانسن نے 31 اکتوبر تک برطانیہ کو یورپی یونین سے نکالنے کا تہیہ کر رکھا ہے۔ ان کے اس فیصلے کی برطانیہ…