Author: Zafar Siddiqui
-

شریعت نے ہر شعبے میں حکمت، مصلحت اور سہولت کا نظریہ پیش کیا ہے
کچھ لوگ امام حضرات اور مسجد کے منتظمین پر تنقید کرنا اپنا پیدائشی حق سمجھتے ہیں اور بِلا ضرورت بھی کچھ نہ کچھ بول کر مسجد کے ماحول کو غیر سنجیدہ بنادیتے ہیں ؛اس سے صرف امام صاحب یا منتظمین کو ہی تکلیف نہیں ہوتی بلکہ وہ تمام حضرات جو سکون کے ساتھ مسجد میں…
-

سنت روی داس مندر توڑے جانے کی ایس ڈی پی آئی نے کی مذمت اور بھیم آرمی کے حوصلے کو سراہا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے حال ہی میں دہلی میں واقع سنت روی داس مندر کے انہدام پر سخت تنقید کرنے کے ساتھ ساتھ بھیم آرمی کی بھی تعریف کی ہے کہ جس نے ظالم برہمن آر ایس ایس سرکار کے خلاف ڈٹ جانے کا حوصلہ دکھایا ہے۔ اس…
-

کشمیری مسلمانوں کا درد اور مسلمانوں کی بے حسی
عابد انور کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے وہ نہ صرف ملک کے لئے بلکہ پوری دنیا کے لئے باعث تشویش ہے کیوں کہ وہاں کے مسلمان کس صورت حال سے دوچار ہیں، ان پر کیا گزر رہی ہے، کتنے لوگ مرچکے ہیں، کتنے زخمی ہیں، کتنے بیمار ہیں، کتنی مسلم خواتین اور بچیوں کی…
-

وسائل کا رونا رونے والو! یہ کیسی دردمندی ہے؟
صادق رضا مصباحی مسلمانوں کی ۶۷؍ لاکھ ۵۰؍ہزارکروڑ روپے سودکی رقم ہندوستانی بینکوں میں جمع ہے مگر اسے مسلمان لینے کے لیے تیارنہیں وسائل کی عدم دستیابی کے حیلے بہانوں کی بنیاد پرملی مسائل حل نہ ہونے سے پریشان ہماری ملت کی اشرافیہ کےلیے ایک بڑی اچھی خبرہے۔ یہ ایسی خبرہے جس پراگرسنجیدگی سے غورکرلیاجائے…
-

پی چدمبرم: بدعنوانی کے بہانے مظلوموں کی آہ کے شکار
پی چدمبرم گرفتار ہوئے تو ان کے چہرے پر آئی مسکان ایڈوکیٹ انصار اندوری چوبیس گھنٹے سے زیادہ چلے ہائی پروفائل ڈرامے کے بعد سی بی آئی نے بدھ کے دن ہندوستان کے سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم کو گرفتار کر لیا۔ یہ وہی پی چدمبرم ہیں جنکا اپنے زمانے میں سوچنا تھا کہ ہمارے…
-

ہزاروں حجاج کرام فلائٹ تاخیر ہونے سے پریشان !
نئی دہلی: رواں برس میرٹھ سے پندرہ سو پچاس افراد حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوئے تھے۔ تاہم اب جدہ ایئر پورٹ پر فلائٹ کی تاخیر کے سبب حجاج کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حجاج کرام کے درمیان دو افواہیں عام ہیں جن کی وجہ سے ان کو مزید دشواریوں کا سامنا…
-

کشمیر کے سبھی لیڈروں کو رہا کرو. آئین کے ساتھ دھوکہ اور کشمیر کے ساتھ غداری‘ نامی کتاب کا اجرا
نئی دہلی: (یو این آئی) مارکسی کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی ایم) نے جموں وکشمیر کے معاملے میں بی جے پی اور سنگھ پریوار پر تاریخی ثبوتوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے اور پروپیگنڈہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے سبھی سیاسی لیڈروں کو رہا کرنے، امن اور مواصلات کے نظم اورریاست کی خودمختاری بحال…
-

ارریہ صدر اسپتال کے سامنے وسیم اکرم نام کے شخص کا دن دہاڑے چاقو مار کر قتل
ارریہ: ارریہ صدر اسپتال کے سامنے وسیم اکرم نام کے شخص کا دن دہاڑے چاقو مار کر قتل کردیا گیا ارریہ میں نوجوانوں میں لگاتار بڑھتے نشے کی عادت کی وجہ سے بازاروں میں نشے کرکے نوجوان بے خوف گھومتے رہتے ہیں اوریہ سب ضلع انتظامیہ کی لاپرواہی کا نتیجہ ہے کہ بے خوف…
-

طلاق ثلاثہ قانون کو جمعیۃ علماء نے سپریم کورٹ میں کیا چیلنج، سول مسئلہ کا کریمنل حل نہیں ہوسکتا، تین سال کی سزا اور جیل غیر آئینی: گلزار اعظمی
ممبئی: صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء مہاراشٹر نے نے آج حال ہی میں پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کیئے گئے طلاق ثلاثہ قانو ن کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیاہے اور آئین ہند کی دفعہ 32 کے تحت سول رٹ پٹیشن داخل کی ہے جس پر کل…
-

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہوجاتے ہیں بدنام !
احساس نایاب ہم کو مٹاسکے یہ زمانہ میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں اسلم نے آج اس شعر کو سچ ثابت کرتے ہوئے مایوس مسلمانوں کے اندر امید کی ایک نئی کرن جگائی ہے …….. جس کے چلتے ہندوتوادی دہشتگردوں کو اس بات کا احساس دلانا بیحد ضروری ہے…