Author: Zafar Siddiqui
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ، شعبہ معاشیات کے طلباء نے کی تاریخ رقم
یو جی سی نیٹ / جے آر ایف کے امتحان میں تقریباً سبھی ہوئے کامیاب جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی، نئی دہلی شعبہ معاشیات پی جی کے طلباء نے امسال یو جی سی نیٹ / جے آر ایف امتحان میں کامیابی حاصل کرکے تاریخ رقم کی ہے۔ مذکورہ امتحان میں شامل 32 طلبا میں سے 22…
-

ڈی جے بجانے پر ہوگی 5 سال قید اور ایک لاکھ جرمانہ کی سزا: الٰہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ
الٰہ آباد: (ایم این این) الٰہ آباد ہائی کورٹ نے صوتی آلودگی کو روکنے کے لیے ایک بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ڈی جے (ڈھول باجہ) بجانے پر پوری طرح سے پابندی لگائی جائے۔ اس حکم کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں 5 سال کی جیل اور ایک لاکھ…
-

طلاق کیا ہے اور ضرورت کے وقت طلاق دینے کا صحیح طریقہ
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی بھارتیہ جنتا پارٹی کی سرپرستی میں مرکزی حکومت نے تین طلاق دینے والے شخص کے لئے تین سال کی جیل والا وہ قانون آخر کار پاس کر ہی ڈالا جو دنیا کے کسی بھی چپہ میں نہ نافذ ہے اور نہ ہی آج تک اس نوعیت کا کوئی قانون اللہ…
-

دہلی یونیورسٹی میں اے بی وی پی نے لگائی ’ساورکر‘ کی مورتی. این ایس یو آئی نے 24 گھنٹے میں ہٹانے کا مطالبہ کیا
دہلی: (ایم این این) دہلی یونیورسٹی میں 20 اگست کو ایک ’تریمورتی‘ لگائی گئی ہے جس کو لے کر کافی ہنگامہ ہو رہا ہے۔ یہ تریمورتی سبھاش چندر بوس، بھگت سنگھ اور ساورکر کی ہے۔ اسٹوڈنٹ یونین الیکشن سے قبل یہ تریمورتی اے بی وی پی کے لوگوں نے نارتھ کیمپس واقع آرٹ فیکلٹی کے…
-

یومِ آزادی پر الغزالی انٹر نیشنل اسکول میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد
ارریہ: 21 /اگست (پریس ریلیز):یوم آزادی کی مناسبت سے الغزالی انٹرنیشنل اسکول (جی آئی ایس)، ارریہ بہار میں ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔ اسکول کے بچے اور بچیوں نے مختلف پروگراموں کے ذریعے سامعین کا دل جیتا اور پُر جوش حاضرین نے بچوں کی خوبحوصلہ افزائی و پذیرائی کی۔ محمد علی…
-

آر ایس ایس کی مزدور تنظیم نے بدحال معیشت کے لئے مودی حکومت کو ٹھہرایا ذمہ دار
بھارتیہ مزدور سَنگھ کی قومی ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں آٹو موبائل سیکٹر کے بحران کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے حکومت سے معیشت اور مزدوروں کی حالت کو بہتر بنانے کی اپیل کی گئی۔ راشٹریہ سویم سیوک سَنگھ یعنی آر ایس ایس کے ٹریڈ یونین بھارتیہ مزدور سنگھ (بی ایم ایس) نے ملک کی بدحال ہوتی…
-

سڑک حادثے میں دارالعلوم دیوبند کے طالب علم کی موت!
دیوبند: (ایس۔ چودھری) دارالعلوم دیوبند میں دورہ حدیث شریف میں زیر تعلیم طالب علم کی گزشتہ رات سڑک حادثہ میں دردناک موت ہوگئی۔یہ حادثہ متوفی کے آبائی گاؤں کوکرا جھار میں گھر کے قریب پیش آیا۔ 22 سالہ نوجوان مولوی محمد عمر فاروق دارالعلوم میں دورہ حدیث شریف کے طالب علم تھے، بقرعید کی چھٹیوں…
-

آسام کے علاوہ پورے ملک میں این آر سی نہیں، این پی آر کا عمل ہوگا خوف زدہ ہونے کی کوئی وجہ نہیں
محمد برہان الدین قاسمی آج کل میڈیا اور سوشل میڈیا پراین آر سی کے حوالے سے مختلف قسم کے تبصرے اور بحث و مباحثے کئے جارہے ہیں۔ان کے علاوہ بے شمار واٹس ایپ اور فیس بک پیغامات اور چھوٹے بڑے مضامین جن میں کچھ عجیب و غریب انداز سے لوگوں کواین آر سی کے بارے…
-

چھوٹا راجن اور دیگر پانچ ساتھیوں کو اقدام قتل کے الزام میں آٹھ سال کی جیل !
ممبئی: ممبئی کی ایک خصوصی مکوکا کورٹ نے منگل کو مافیا ڈان راجندر نکالنے عرف چھوٹا راجن اور اس کے پانچ ساتھیوں کو 2012 میں ایک ہوٹل۔مالک کے اقدام۔قتل کے الزام میں آٹھ سال قید بامشقت کی سزا کا حکم دیا ہے،ان پر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ مہاراشٹر کنٹرول آف آرگنائزر کرائم ایکٹ…
-

مالیگاؤں بم دھماکہ کی سماعت بند کمرے کرنے پر متاثرین کا احتجاج، دیسائی نے این آئی اے کے کردار کو مشکوک بتایا
ممبئی: (ایم این این) مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملے کی سماعت بند کمرے میں کیئے جانے کی قومی تفتیشی ایجنسی NIAکی عرضداشت کی بم دھماکہ متاثرین نے آج مخالفت کی جس کے دوران متاثرین کی نمائندگی کرتے ہوئے سینئر ایڈوکیٹ نے خصوصی این آئی اے عدالت میں کہا کہ این آئی اے عدالت کو این…