Author: Zafar Siddiqui
-

ایک نوجوان نے اپنا دفاع کرتے ہوئے ماب لنچنگ کی کوشش کرنے والے تین ہجومی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا! مقتولین کے اعزہ کا دعویٰ
مقتولین کے اعزہ کا دعویٰ ’قتل ذاتی رنجش میں کیے گئے‘ اسلم پولس حراست میں ۔ بھوپال: (ایم این این) گزشتہ دنوں مدھیہ پردیش کے اشوک نگر کے قصبہ چندیری میں اسلم نامی نوجوان کو ہجومی بھیڑ نے تشدد کا شکار بناناچاہا لیکن وہ اپنے دفاع میں تین لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار کو…
-

فلپائن میں پونے دو لاکھ سے زیادہ افراد ڈینگو میں مبتلا، 807 کی موت !
فلپائن میں اس سال پہلے آٹھ ماہ میں 188000 سے زائد افراد جان لیوا بیماری ڈینگو میں مبتلا ہے اور اس سے اب تک یہاں 807 افراد کی موت ہوئی ہے ۔ فلپائن کے محکمہ صحت نے منگل کو یہ اطلاع دی ۔ :منیلا فلپائن میں اس سال پہلے آٹھ ماہ میں 188000 سے زائد…
-

تلنگانہ : بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے نظام آباد کا نام بدل کر اِندُر رکھنے کا کیا مطالبہ !
حیدرآباد : بی جے پی رکن پارلیمنٹ دھرما پوری اَروند کا کہنا ہے کہ ان کے لوک سبھا حلقہ کے لوگ نظام آباد کا نام بدل کر اِندُر کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ لوگ نظام آباد نام کو نحس مان رہے ہیں اور ضلع کا نام بدلنے کا مطالبہ کر…
-

کشمیر میں پابندیوں کی وجہ سے معمولات زندگی بدستور متاثر !
جموں وکشمیر میں گزشتہ پانچ اگست کو آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو ہٹائے جانے کے منظر نامہ میں نافذ پابندیوں اور ہڑتال کی وجہ سے منگل کو بھی وادی میں معمولات زندگی متاثر رہے۔ سری نگر : جموں وکشمیر میں گزشتہ پانچ اگست کو آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو ہٹائے…
-

غلام نبی آزاد کی کشمیر جانے کی ایک اور کوشش ناکام ، سری نگر سے واپس لوٹا یا گیا !
نئی دہلی : کانگریس کے سینئیر رہنما غلام نبی آزاد آج دوبارہ دہلی سے کشمیر روانہ ہوئے لیکن انہیں جموں ایئرپورٹ سے دہلی واپس بھیج دیا گیا۔ کانگریس کے ترجمان رویندر شرما کا کہنا ہے کہ غلام نبی آزاد کشمیر جا رہے تھے تاہم انہیں جموں ایئرپورٹ پر روک دیا گیا اور انہیں ائیرپورٹ سے باہر…
-

مودی حکومت میں ٹیکسٹائل اِنڈسٹری کے لوگ بھی پریشان، بحرانی کیفیت کا سامنا
آٹو سیکٹر، رئیل اسٹیٹ کے بعد ٹیکسٹائل انڈسٹری میں بھی بحرانی کیفیت کی بات سامنے آ رہی ہے۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری میں کتائی شعبہ سے تعلق رکھنے والے لوگ مشکل حالات سے گزر رہے ہیں۔ ملک کی معاشی حالت پہلے ہی بد سے بدتر ہے، اور اب دھیرے دھیرے مختلف سیکٹرس میں کام کر رہے لوگوں…
-

جہیز میں عمدہ نسل کی گائے نہ ملنے پر سسرال والوں نے خاتون کا قتل کر دیا !
مہلوکہ کے والد نے جہیز کے لیے بیٹی کا قتل کیے جانے کی تحریر پولس میں دی ہے۔ پولس نے مقدمہ درج کر جانچ کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ سری گنگا نگر: راجستھان کے ہنومان گڑھ ضلع میں کھوئیاں تھانہ علاقے کے گورکھان گاؤں میں جہیز میں بہترین نسل کی گائے نہ دینے پر…
-

مرکزی حکومت ماب لنچنگ کے خلاف سخت ترین قانون بنائے، اینٹی موب لنچنگ کانفرنس کا مطالبہ
ممبئی: (اعظم شہاب) ممبئی کے حج ہاؤس میں ملی تحریک کے زیراہتمام ایک ’انیٹی موب لنچنگ کانفرنس‘ منعقد ہوئی جس میں مقررین نے جہاں موب لنچنگ کو صریح دہشت گردی قرار دیا وہیں اس کی راست ذمہ داری مودی حکومت پر عائد کرتے ہوئے اس کے خلاف سخت ترین قانون بنانے کا مطالبہ کیا۔ اس…
-

نشے میں دھت شخص نے فٹ پاتھ پر 7 لوگوں کو کچل دیا
بینگلورو کے ایچ ایس آر لے آؤٹ علاقہ میں شام کو جب لوگ گھوم رہے تھے تب اچانک ایک تیز رفتار کار نے فٹ پاتھ پر گھوم رہے لوگوں کو کچل دیا۔ بینگلورو: شراب کے نشے میں دھت ایک شخص نے بہت تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر چڑھا دی اور فٹ پاتھ پر چل…
-

اب پاکستان سے صرف ’پی او کے‘ پر بات چیت ہوگی : وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ
راج ناتھ نے کہا کہ اب پاکستان سے پاکستان مقبوضہ کشمیر کے تعلق سے بات چیت ہوگی لیکن وہ بھی اس شرط پر کہ وہ ہندوستان میں دہشت گردی میں اضافہ کرنا بند کردے گا ۔ کالکا: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی بالاکوٹ پر کی گئی سرجیکل اسٹرائیک پر سوال اٹھانے والوں کو آج…