Author: Zafar Siddiqui
-

جموں و کشمیر کے حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ شروع. سرینگر ایئرپورٹ پہنچا پہلا قافلہ
سری نگر: (ایم این این) حج کے مقدس فریضہ کی ادائیگی کے بعد جموں کشمیر کے حاجیوں کی واپسی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا ہے۔ حجاج کرام کی پہلی پرواز آج صبح سرینگر ایئر پورٹ پہنچی۔گورنر کے مشیر فاروق احمد خان نے ایئر پورٹ پر حاجیوں کا استقبال کیا۔ اس موقع پر ڈیویژنل کمشنر…
-

حقوق انسانی کے عظیم محافظ اور انسانی مساوات کے بہترین داعی تھے امام علی دہلی میں جاری امام علی بین الاقوامی کانفرنس کے دوسرے دن دانشوروں کا اظہار خیال
نئی دہلی: (پریس ریلیز) دہلی کے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں جاری امام علی بین الاقوامی کانفرنس کے دوسرے دن ملک بھر کے دانشوروں نے حضرت علی کی زندگی اور انسانوں کے لئے ان کی تعلیمات پر گفتگو کی۔ کانفرنس کے دوسرے دن کے اجلاس دو الگ الگ آڈیٹوریم میں شروع ہوئے۔ ایک آڈیٹوریم میں…
-

بہار: AK-47 رکھنے والے ممبر اسمبلی اننت سنگھ ’ نتیش کی پولس ‘ کو چکما دے کر فرار
پولس نے رکن اسمبلی اننت سنگھ کے فرار ہونے پر کہا، ’’ ہم نے اننت سنگھ کی بیوی سے بات کی۔ ان کی بیوی نے اننت سنگھ کے حوالہ سے کوئی معلومات نہیں دی، اب ہم آگے کی کارروائی پر غور کریں گے۔ ‘‘ پٹنہ: بہار کے موکامہ سے آزاد امیدوار اننت سنگھ کی رہائش…
-

مودی نے سچ ہی کہا
شکیل رشید وزیراعظم نریندر مودی نے سچ ہی کہا ہے۔ ’ جوکام ۷۰ سال میں نہیں ہوا وہ ۷۰ دِنوں میں ہوگیا! ‘ وزیراعظم نے یہ دعویٰ یوم آزادی ۱۵؍اگست کے روز لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وہ ایک مغل شہنشاہ کے بنوائے ہوئے قلعے کی فصیل سے خطاب…
-

افغانستان میں شادی کے دوران بم دھماکہ ، 63 افراد ہلاک 182 زخمی !
کابل: (ایم این این) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شادی کی ایک تقریب میں طاقتور دھماکے میں ہفتہ کی شب کم از کم 63 افراد کی موت ہو گئی اور 182 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ۔ عینی شاہدین نے میڈیا کو بتایا کہ ایک خود کش بمبار نے شادی کی تقریب میں خود…
-

سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 267 پہنچی ، 44 لاپتہ !
کرناٹک اور اڈیشہ کو چھوڑ کر دیگر ریاستوں میں سیلاب کی شدت میں کمی آ رہی ہے اور فوج مختلف ایجنسیوں کے ساتھ شانہ بشانہ راحتی کاموں میں مصروف ہے۔ نئی دہلی: (یو این آئی) ملک کے مختلف حصوں میں بارش، سیلاب اور تودے گرنے کے واقعات میں ہلاک ہونے کی تعداد 267 تک پہنچ…
-

یوم آزادی : لال قلعہ کے بدلتے تیور
ڈاکٹر سلیم خان وزیر اعظم نریندر مودی نے امسال چھٹی مرتبہ لال قلعہ سے ترنگا لہرا کر سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی برابری کردی ۔ ان کی یہ کوشش رہی ہے کہ ہر مرتبہ یوم آزادی کے موقع پر کوئی نیا شوشہ چھوڑیں اس لیے کہ وہ جانتے ہیں عوام پرانے راگ سے…
-

پہلوخان موب لنچنگ معاملہ : تفتیش کیلئے ایس آئی ٹی کی تشکیل، 15 دن کے اندر رپورٹ دینے کی ہدایت !
الور کے ضلع و سیشن عدالت کی طرف سے گزشتہ روز پہلو خاں قتل معاملہ میں تمام ملزمان کو بری کرنے کے بعد ریاستی حکومت حرکت میں آگئی ہے اور وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے خصوصی تفتیشی ٹیم تشکیل کرکے 15 دن میں رپورٹ دینے کی ہدایت دی ہے۔ جے پور: راجستھان کے ضلع الورمیں…
-

امریکہ کی مسلمان رکن پارلیمنٹ نے اسرائیل کی ’مشروط اجازت‘ ٹھکرادی !
واشنگٹن (ایم این این) فلسطینی نژاد امریکی قانون ساز راشدہ طلیب نے اسرائیل کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اہلخانہ سے ملاقات کی مشروط اجازت کو ’جبر‘ قرار دے کر ٹھکرادیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز اسرائیل نے تل ابیب مخالف بیان دینے پر امریکی کانگریس کی مسلمان خواتین پر اپنے ملک…
-

’’ مسلمان ممنوعہ جانور کی قربانی نہ کریں ‘‘ ایسی بے وقوفانہ تلقین کی کیا ضرورت ہے؟
ندیم عبدالقدیر (فیچر ایڈیٹر ، اردو ٹائمز ممبئی) پہلے ایک شگوفہ سے سنئے۔ یہ شگوفہ اپنے وقت کے معروف پاکستانی مزاحیہ فنکار معین اختر کا ہے اور کافی مقبول ہے۔ لطیفہ کچھ یوں ہے کہ ’’ ایک بہت بڑے زمیندار صاحب تھے۔ اُنہیں کہیں باہر جانا تھا ۔ جانے سے پہلے انہوں نے تیاری کرلی…