Author: Zafar Siddiqui
-

پوری انسانیت کیلئے نجات دہندہ ہے حضرت علی کی تعلیمات امام علی بین الاقوامی کانفرنس کے پہلے دن دانشوران کا خطاب
دہلی: حضرت امام علی کی شہادت کے چودہ سو سال مکمل ہونے پر دہلی کے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں دہلی اقلیتی کمیشن کے تعاون سے سفینۃ الہدایہ ٹرست اور انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اینڈ عرب اسٹڈیز کے زیر اہتمام ایک سہ روزہ عظیم الشان کانفرنس کا افتتاح عمل میں آیا، جس میں ملک و…
-

چیف جسٹس کی سبکدوشی سے قبل بابری مسجد پر حتمی فیصلہ ہو پائے گا؟
سماعت میں تیزی کے بعد اس قدیمی تنازعہ کے حل کی ایک امید تو ضرور نظر آ رہی ہے لیکن لوگوں کے دلوں میں یہ سوال بھی ہے کہ کیا 17 نومبر کو گوگوئی کی سبکدوشی سے پہلے اس پر کوئی حتمی فیصلہ سنایا جا سکے گا! چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی سربراہی والی سپریم…
-

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کا وفد سیلابی علاقوں میں پہونچ کر متاثرین کے درمیان کیا ریلیف کی تقسیم
جمعیۃ علماء مہاراشٹر کا وفد سیلابی علاقوں میں پہونچ کر متاثرین کے درمیان کیا ریلیف کی تقسیم کولہا پور اور سانگلی کے متاثرہ علاقوں میں سروے جاری، حسب ضرورت ریلیف اور باز آباد کاری کا کام جاری رہے گا: جمعیۃ علماء ممبئی: ریاست مہاراشٹر کے مغربی اضلاع میں سیلاب کی تباہ کاری حد درجہ تشویش…
-

جموں و کشمیر: کئی ضلعوں میں فون اور انٹرنیٹ خدمات بحال، 19 اگست سے کھلیں گے اسکول و کالج
جموں و کشمیر کے 5 اضلاع میں 2 جی موبائل خدمات ایک بار پھر شروع کر دی گئی ہیں۔ دفعہ 370 ہٹنے کے بعد اب حالات معمول پر آ رہے ہیں جس کے پیش نظر انتظامیہ نے دھیرے دھیرے پابندیاں ہٹانی شروع کر دی ہیں۔ جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹائے جانے کے اعلان…
-

بی جے پی نفرت پھیلا کر لوگوں کو تقسیم کر رہی ہے : اکھلیش یادو
اکھلیش یادو نے کہا کہ آزادی سے پہلے پھوٹ ڈالو راج کرو کا جو فارمولا انگریزی حکومت نے اپنایا تھا، اس کی پیروی کرتے ہوئے آج بی جے پی نفرت پھیلا کر لوگو ں کو تقسیم کر کے راج کر رہی ہے۔ اٹاوہ: سماج وادی پارٹی (ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے کہا انگریزوں کی…
-

مدرسہ مولانا ابوالکلام آزاد میں جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا تقریب یوم آزادی
جونپور: (اجود قاسمی) مدرسہ مولانا ابوالکلام آزاد درباني پور جونپور (زیر اہتمام قاسمی فاونڈیشن) میں آزادی کے موقع پر قومی ترنگا لہرایا گیا اور ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جسمیں جنگ آزادی کے متوالوں کی قربانیوں کو یاد کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کی گئی۔ پروگرام کی صدارت جناب زیڈ کے فیضان خان…
-

دربھنگہ میں بھیڑ اور پولیس کے ذریعہ لنچنگ کی کوشش، پہونچی پاپولر فرنٹ کی ٹیم
دربھنگہ ضلع کے پنڈا سرائے سے تعلق رکھنے والے افضل علی, پرویز علی اور محمد آزاد کو اس وقت مسلمان ہونا مہنگا پڑا جب وہ قربانی کا گوشت لیکر تاج پور کے ایک رشتہ دار کے یہاں جا رہے تے. اسی بیچ راستے میں سونو یادو, منوج یادو اور ببلو یادو بائیک سے آکر انہیں…
-

موجودہ حالات اور جان و مال کا انشورنس
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اس میں کوئی شبہ نہیں کہ جدید ٹیکنالوجی نے ڈھیر ساری سہولتیں فراہم کی ہیں، جو سفر مہینوں میں طے ہوتا تھا، وہ ا ب گھنٹوں میں طے ہوتا ہے، جس پیغام کو پہنچانے میں مدت درکار ہوتی تھی، اب لمحوں میں دنیا کے ایک کنارے سے دوسرے…
-

پرنالہ ثبوت ہے کہ اجودھیا میں شیو کا بھی مندر تھا، بابری مسجد ملکیت مقدمہ میں ہندو فریق کا دعویٰ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آج ایودھیا کیس میں ھندو فریق کی بحث کو جاری رکھتے ہوئے سینئر ایڈوکیٹ سی ویدناتھن نے کورٹ کو کسوٹی کھمبوں کے وہ فوٹوگرافر دکھائے جو ۱۹۹۰ میں آثار قدیمہ نے لئے تھے اور بطور خاص ان کھمبوں کو پیش کیا جن پر گیروا رنگ لگا ہوا تھا یا جہاں کچھ…
-

بگڑتے حالات میں اولوالالباب (اہل علم) کا کردار
نقطہ نظر : ڈاکٹر محمد منظور عالم نسلی ،خاندانی ،علاقائی، لسانی اور اس جیسی دیگر عصبیتوں نے ہمیشہ زوال، انحطاط، پستی اور ذلت سے دوچار کیا ہے ۔جن قوموں، گروہوں،اور گروپوں نے نسلی ، خاندانی اور جزوی برتری کو بنیاد بناکر حکومت کی ، اقتدار کی باگ دوڑ سنبھالی یا بادشاہت کا دبدبہ قائم کیا…