Author: Zafar Siddiqui
-

آرٹیکل 370 کے حوالے سے ایڈوکیٹ شرما کی عرضی میں کئی طرح کی خامیاں، جج نے کہہ دی یہ بڑی بات
جسٹس گوگوئی نے شرما سے کہا ’’ میں نے آپ کی آدھے گھنٹے تک عرضی پڑھنے کی کوشش کی، لیکن میں اسے سمجھ نہیں پایا۔ ہمیں یہ عرضی مسترد کر دینی چاہیے تھی، لیکن ہم ایسا نہیں کر رہے ہیں۔ نئی دہلی: (ملت ٹائمز) سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 370 کی زیادہ تر شقوں…
-

جو قوم اپنی تاریخ ماضی فراموش کردے اس کا وجود ختم ہوجاتا ہے!
یوم آزادی پر شاہ ملت مولانا سید انظر شاہ قاسمی کا مسلمانان ہند کے نام پیغام بنگلور: (محمد فرقان) جشن یوم آزادی کے موقع پر نزد مسجد عمر فاروقؓ، ڈی جے ہلی، بنگلور میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی۔ممتاز عالم دین، شیر کرناٹک، شاہ ملت حضرت مولانا سید انظر شاہ قاسمی مدظلہ نے…
-

ملک بھر میں سیلاب سے زبردست تباہی ، مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 250 ہوئی، 50 لاپتہ !
ملک بھر میں ہو رہی بارشوں سے کئی علاقوں میں زبردست سیلاب آیا ہوا ہے جس سے بھاری جانی اور مالی نقصان ہو رہا ہے ۔ نئی دہلی: (یو این آئی) ملک کے مختلف حصوں میں بارش، سیلاب اور تودہ گرنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد ر250تک پہنچ گئی ہے جبکہ 50دیگر لاپتہ…
-

دارالعلوم کے سپوتوں نے ہی آزادی وطن کی تحریک برپا کرکے ملک کو آزاد کرایا، یہ ملک اگر زندہ رہے گا تو آپسی بھائی چارگی کے ساتھ زندہ رہے گا ورنہ برباد ہوجائے گا
دیوبند: (فیروز خان) 73یوم آزادی کے قومی تہوار کو ملک بھر میں دھوم دھام سے منایا جارہا ہے، ملک کے تمام مدارس میں بھی یوم آزادی کے موقع پر بڑی ہی شان وشوکت کے ساتھ ترنگے جھنڈے لہرائے جاتے ہیں، اسی مناسبت سے عالم اسلام کی ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند نے بھی اس مرتبہ…
-

جنگ آزادی میں مسلمانوں کی قربانیاں
سرتاج احمد خون کی روشنائی سے تحریر تھی وقت کے لوح پر داستان وفا نوک خنجر سے اسکو مٹایا گیا اب ثبوت وفا کس طرح لائے کتنے ارباب ہمت نے انکے لیئے بڑھ کے میداں میں جاں بھی ہار دی اب بھی انکی نگاہوں میں ہے بدظنی اب بھی انکو وفا کی سند چاہئے …
-

مسلمان مجاہدین آزادی: ہیں عام ہمارے افسانے دیوار چمن سے زنداں تک
نثار احمد آج وطن عزیز آزادی کا 73واں جشن منا رہا ہے،آج ہی کے دن اگست 1947 کو ہندوستان انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوا اور دنیا کے جغرافیے میں ہندوستان کو اک آزاد ملک کے طور پر جگہ ملی،لیکن اہل ہند کو اس آزادی کی بھاری قیمت چکانی پڑی تھی، بہت سے لوگوں نے…
-

مدرسہ الصفہ اور ملی گرلس اسکول میں جشن یوم آزادی کی تقریب
کشن گنج: (ایم این این) آج ہمارا پورا ملک عزیز جشن میں ڈوبا ہوا ہے اور ہر ایک کی زبان پر” سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا” ہے لیکن ہمیں یہ مبارک دن یوم آزادی بڑی طویل جد وجہد اور ہمارے پر کھوں کی قربانیوں کی بدولت حاصل ہوا ہے، اور سب سے بڑھ کر…
-

ملک کی آزادی کیلئے سب سے زیادہ قربانی مسلمانوں نے دی: مفتی جسیم الدین قاسمی
مدھوبنی: (ایم این این) آج اسحاق انگلش میڈیم اسکول، ڈارہ مدھوبنی بہار، میں 73واں یوم آزادی بڑے تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر اسکول کے طلبہ و طالبات نے مختلف قسم کے رنگا رنگ پروگرام انگلش، اردو اور ہندی میں پیش کیا ۔ اسکول کے سرپرست محمد مجتبی صاحب نے پرچم…
-

کشمیر کی بے بسی: ہمارے بعد اندھیرا نہیں اجالا ہے!
افتخار گیلانی مرحوم شیخ محمد عبداللہ دفعہ 370 کو کشمیری خواتین کے جسم پر موجود لباس سے تشبیہ دیتے تھے۔ نیشل کانفرنس کا کشمیری میں مقبول انتخابی نعرہ ہوتا تھاجس کا مفہوم تھا کہ خواتین کی عزت و آبرو تین سو ستر میں ہے۔ ریاست جموں و کشمیر کو تحلیل کرنے اور اس کو ہندوستانی…
-

آرٹیکل 370 اور 35 اے کے ہٹنے سے سردار پٹیل کے خوابوں کو پورا کرنے کی سمت میں ایک اہم قدم : مودی
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ آرٹیکل 370 اور 35 اے کو ختم کر کے سردار پٹیل کے خواب پورا کیا اور اس کے ساتھ ہی’ایک ملک ایک آئین‘ نافذ کر دیا گیا۔ مسٹر مودی نے 73 ویں یوم آزادی کے موقع تاریخی لال قلعہ کی فصیل سے قوم کو…