Author: Zafar Siddiqui
-

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں حالات کا جائزہ لینے پہونچی امارت شرعیہ کی ٹیم
مدھوبنی: ( نمائندہ) مدھوبنی کے بسفی بلاک کے تقریبا ۱۰ پنچایت کے ۵۵ سے ۶۰ گاؤں اِس وقت زیرآب ہیں۔ شیبول، رتھوس، درجولیہ، دملہ، جانی پور، منیرآباد، بیلبھنڈہ، برداہا، بلہا، اُسوتھو، عشورہ، بینگرہ، اور اسی طرح درجنوں گاؤں پہونچ کر پریشان حال لوگوں سے امارت شرعیہ کے وفد نے لوگوں سے ملاقات کیا اور ان…
-

’ جو نہ بولے جے شری رام، بھیج دو اس کو قبرستان ‘ ، یوٹیوب پر ڈالا گیا نفرت انگیز ویڈیو
ایک ٹوئٹر یوزر نے اس میوزک ویڈیو کا لِنک شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے’’ہندوستان واحد ایسا ملک ہے جہاں دہشت گرد اپنا میوزک ویڈیو بناتے ہیں اور یوٹیوب پر چلاتے ہیں۔ ‘‘ ملک بھر میں ہو رہے موب لنچنگ کے واقعات سے دلت اور اقلیتی طبقہ فکر مند ہے اور لگاتار اس کے خلاف آوازیں…
-

ٹرمپ کے الزام پر ملک کے عوام پی ایم مودی سے سچائی سننا چاہتے ہیں: کانگریس
کانگریس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کشمیر مسئلے پر ثالثی کرنے کے بارے میں جو بیان دیا ہے اس سے پورا ملک فکر مند ہے اور ملک کے عوام وزیر اعظم نریندرمودی سے سچائی سننا چاہتے ہیں۔ نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مسئلہ کشمیر کی ثالثی کے…
-

’ مخصوص فرد ‘ کو دہشت گرد قرار دینے والا بل، اپوزیشن کے احتجاجاً واک آؤٹ ہونے کے بعد بھی لوک سبھا سے ہوا منظور
’ شہری ماؤنوازی ‘ کا ذکر کرتے ہوئے امت شاہ نے کہا کہ جو لوگ نظریاتی تحریک کا لبادہ اوڑھ کر بائیں بازو کی انتہا پسندی کو بڑھاوا دیتے ہیں ان کے لئے ذرا سا بھی رحم نہیں دکھانا چاہیے۔ نئی دہلی: دہشت گردی پھیلانے والی تنظیموں کے ساتھ ہی ایسی سرگرمیوں میں ملوث مخصوص…
-

پاکستان: کوئٹہ میں بم دھماکے سے 3 افراد جاں بحق، 18 زخمی
کوئٹہ: کوئٹہ ایک مرتبہ پھر دہشت گردی کا نشانہ بن گیا۔ مشرقی بائی پاس پر سائیکل میں نصب بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے، دھماکے سے 4 دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق دھماکا مشرقی بائی پاس کے علاقے شیر جان اسٹاپ پر مقامی میڈیکل اسٹور…
-

ماب لنچنگ کے خلاف ملک کے 49 دانشوروں نے مودی کو لکھا خط
موب لنچنگ کے ہر روز رونما ہوتے واقعات کے خلاف ملک کی اہم شخصیات نے آواز بلند کی ہے، اپنے شعبے کے 49 ناموروں نے پی ایم مودی کو خط لکھ کر ان واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ موب لنچنگ کے بڑھتے واقعات کے درمیان مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ 49 ہستیوں…
-

مرکزاور آسام حکومت کا 20 اور 10 فیصد دوبارہ تصدیق کا مطالبہ رد، این آرسی کی مدت میں 31 اگست تک کی توسیع
این آرسی میں رخنہ اندازی کرکے فرقہ پرست طاقتیں ڈر اور خوف پیدا کرنا چاہتی ہیں: مولانا ارشد مدنی نئی دہلی: آسام شہریت معاملہ میں آج اس وقت ایک نیاموڑآگیا جب سپریم کورٹ میں چیف جسٹس رنجن گگوئی اور جسٹس ایف اے نریمن کی دورکنی بینچ نے مرکزاور آسام حکومت کی طرف سے داخل کی…
-

حملوں کے دوران عیسائیوں کو پناہ دینے والے امام کیلئے امریکی اعزاز !
واشنگٹن: امریکی حکومت نے وسطی نائیجیریا میں حملوں کے دوران 262 عیسائیوں کو اپنے گھر اور مسجد میں پناہ دینے والے 83 سالہ امام کو اعزاز سے نوازا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے ‘سی این این’ کی رپورٹ کے مطابق امام ابوبکر عبداللہ سمیت سوڈان، عراق، برازیل اور قبرص کے 4 مذہبی رہنماؤں کو ‘بین الاقوامی…
-

پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے
کلیم الحفیظ نوجوان کسی بھی قوم کا عظیم سرمایہ ہیں۔ ہر قوم اپنے جوانوں پر فخر کرتی ہے۔ یہ عمر عزم، ہمت ، حوصلے اور کچھ کر دکھانے کے جذبہ سے سرشار ہوتی ہے۔ نوجوان طوفانوں کا رخ موڑ سکتے ہیں، پہاڑوں کا سینہ چیر کر راستا بنا سکتے ہیں، آسمانوں پر کمندیں ڈال سکتے…
-

تصوف کی حقیقت
سالکؔ بلال احمد ذوق ایں بادہ ندانی بخدا تا نہ چشی اس سے پہلے کہ میں اس مسئلے کی توضیح کروں جو علمائے ظاہریہ اور سالکین تصوف کے درمیان صدیوں سے نزاعی رہا ہے میں علم تصوف کی مختصر تشریح کرنا طالبین حق کے لیے مفید خیال کرتا ہوں تاکہ مسئلہ کو منقح کرنے سے…