Author: Zafar Siddiqui
-

جھارکھنڈ میں پھر ماب لنچنگ : دو خواتین سمیت 4 لوگوں کا پیٹ پیٹ کر قتل !
رانچی (ایم این این) جھارکھنڈ کے گملا میں ایک مرتبہ پھر انسانیت شرمسار ہوئی ہے ۔ گملا ضلع کے سسائی تھانہ حلقہ میں واقع نگر پچکاری گاوں میں چار سن رسیدہ افراد کا لاٹھی اور ڈنڈوں سے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا گیا ہے ۔ اس واقعہ کو نامعلوم افراد نے انجام دیا ۔ اس بات…
-

سماجی ہم آہنگی کا قیام اور مسلمانوں کی فکر مندی
محمد اللہ قیصر قاسمی ان دنوں سماجی ہم آہنگی کے قیام کیلئے لوگ بہت زیادہ فکر مند نظر آرہے ہیں، اور یہ فکر مندی بالخصوص مسلم قوم میں زیادہ نظر آرہی ہے، یقینا یہ بہت اچھی بات ہے لیکن دیکھنا ہوگا کہ اس فکر مندی کی وجہ کیا ہے ، گزشتہ پانچ سالوں کے دوران…
-

باندہ : وشو ہندو پریشد نے مسلم علاقوں میں گوشت کی دکانیں جبراً بند کرائیں، حالات کشیدہ !
اے ایس پی بھرت لال نے بتایا کہ جمعہ کی دوپہر وی ایچ پی کے تقریباً 60 کارکنان موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر شہر میں نکلے اور گھوم گھوم کر گوشت کی تقریباً 100 مبینہ طور پر غیرقانونی دکانوں کو بند کروایا۔ باندہ: اتر پردیش کے باندہ شہر میں جمعہ کے روز ہندو شدت پسند…
-

بارہ بنکی میں سسرال جارہے دلت نوجوان کی چور سمجھ کر پٹائی کى۔ پهر بجلی کا کرنٹ لگانے کے بعد پٹرول ڈال کر آگ لگا دیا
بارہ بنکی: کتوں سے بچ کر بھاگ رہے ایک نوجوان کو گاؤں والوں نے چور سمجھ کر پہلے اس کو خوب پیٹا اور پھر پٹرول ڈال کر آگ لگا دی، اس سے اس کے کمر کے نیچے کا حصہ جھلس گیا، پولس نے اس معاملے میں دو نامزد لوگوں سمیت چار پر سنگین دفعات کے…
-

ملک کے بدلتے حالات میں اولو الالباب کا کردار
نقطۂ نظر : ڈاکٹر محمد منظور عالم امن و امان انسان کی فطری ، بنیادی اور اولین ضرورت ہے ۔ امن کے بغیر سکون ، سلامتی اور شانتی محال ہے ۔ حصول امن کے بغیر کوئی بھی فرد ،معاشرہ اور ملک ترقی نہیں کرسکتا ہے ۔ امن و امان کے سائے تلے ہی زندگی خوشگوار…
-

بہار میں باڑھ: تباہی کے ہزاروں سال
نثار احمد شمال مشرقی ہندوستان ان دنوں خطرناک سیلاب کی چپیٹ میں ہے، جان و مال کا سخت نقصان ہو رہا ہے، پانی میں ڈوب کر مرنے والوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، لوگ پریشان حال ہیں، بچے، بزرگ اور عورتوں کو زیادہ پریشانی کا سامنا ہے، ندیاں خطرے کے…
-

یوپی: گوشت کا بیگ برآمد ہونے کے بعد فتح پور میں ہنگامہ، مدرسہ کو کیا گیا نذرِ آتش ، حالات ہنوز کشیدہ
اترپردیش کے ضلع فتح پور کے گاؤں بہٹا میں منگل کو اس وقت کشید گی پھیل گئی جب کچھ لوگوں نے ایک تالاب کے نزدیک سے گوشت کی برآمدگی پر جم کر ہنگامہ و توڑ پھوڑ کیا اور مدرسہ میں آگ لگا دی۔ مبینہ گؤ کشی کے نام پر ہنگامہ اب کوئی نئی بات نہیں…
-

جدید داخلوں کی منظوری کے ساتھ دارالعلوم دیوبند کی مجلس عاملہ کا اجلاس اختتام پذیر
نئے ناظم تعلیمات مولانا خورشید گیاوی نے تعلیمی رپورٹ پیش کی ،متعدد مسائل زیر غور دیوبند: (ایس۔چودھری)حسب سابق عالم اسلام کی ممتاز دینی درسگاہ دار العلوم دیوبند کی مجلس عاملہ کا یک روزہ اجلاس آج ادارہ کے مہمان خانہ میںمنعقد ہوا، جس میںادارہ کے تعلیمی و تعمیری ترقیات سے متعلق اہم تجاویز کے ساتھ نئے…
-

عدالت نے آسام شہریت معاملے میں مرکزی سرکار اور آسام سرکار کو نوٹس جاری کیا ، چارہفتوں کے اندر جواب داخل کرنے کی ہدایت تازہ قانونی پیش رفت امید افزا اور خوش آئند ہے: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: آج آسام شہریت معاملے کی سماعت چیف جسٹس رنجن گگوئی اور جسٹس دیپک گپتا کی دو رکنی بنچ کے سامنے شروع ہوئی۔ جمعیۃ علماء ہند اور آمسو کی طرف سے سینئر ایڈوکیٹ کپل سبل، سینئر ایڈوکیٹ سلمان خورشید اور آن ریکارڈ وکیل فضیل ایوبی پیش ہوئے، قابل ذکر ہے کہ جو دو رِٹ…
-

وکالت، مولوی اور مسلمان
نقی احمد ندوی اس میں کوئی شک نہیں کہ وکالت سماج کا ایک معزز پیشہ ہے، ایک وکیل معاشرہ کے محروم طبقات کے حقوق کی جنگ لڑتا ہے، مظلوموں اور بیکسوں کی آواز بن کر انھیں انصاف دلاتا ہے اور ظلم وزیادتی کرنے والوں کو سزا دلا کر سماج کو صحت مند رکھنے میں حکومت…