Author: Zafar Siddiqui
-

روہنگیا پناہ گزین کیمپوں میں لینڈ سلائیڈنگ -1 ہلاک- 4 ہزار سے زائد افراد بے گھر !
موسمی بارش نے تباہی مچائی ‘ متعدد مسائل سے دو چار ہوئے برمی مہاجرین ۔ کوکس بازار (ایم این این) موسمی بارش کے نتیجے میں بنگلہ دیش میں واقع روہنگیا پناہ گزین کیمپوں میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے سبب 1 شخص ہلاک جبکہ ساڑھے 4 ہزار افراد بے گھر ہوگئے۔ خبررساں ایجنسی اے ایف…
-

تبریز انصاری کے لیے انصاف مارچ. ہزاروں دلت مسلم ایک ساتھ نکلے سڑکوں پر
بانکا (ایم این این) بانکا کے دھوریہ پر کھنڈ کے مسلمانوں اور دلتوں نے ایک ساتھ مل کر موب لنچنگ جیسی سنگھی دہشت گردی کے خلاف ریلی نکالی یہ ریلی کرماہاٹ شاہی عیدگاہ سے چل کر دھوریہ بلاکس تک پہونچی اور وہاں ضلع پریشد جناب رفیق عالم صاحب کی قیادت میں دھرنا دیا اور موب…
-

مولانا عبدالمتین نعمانی نیک صفت انسان کا نام تھا: مفتی محفوظ الرحمن عثمانی مولانا عبدالمتین نعمانی اور محبوب منصوری کے انتقال پر جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ میں تعزیتی اجلاس
سہرسہ : موت برحق ہے اور ہر شخص کو اپنے وقت متعین پر جانا ہے، کل من علیھا فان کا بھی یہی حاصل ہے کہ چھٹکارا کسی کو نہیں، مگر قابل رشک ہے وہ جس پر زمانہ افسوس کرے، یہ باتیں معروف عالم دین مفتی محفوظ الرحمن عثمانی بانی و مہتمم جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ…
-

زمانے کو شاید بتانا پڑے گا!
احساس نایاب بہن شائستہ کہ درد سے آج بھی دل تڑپ اٹھتا ہے وہ بدنصیب جن کے شوہر تبریز انصاری کو چند روز قبل سنگھی دہشتگردوں نے شہید کردیا اُن کا جرم صرف اتنا سا تھا کہ وہ مسلمان تھے۔ جی ہاں آج کے ہندوستان میں مسلمان ہونا ہی ہر جرم سے بڑا جرم بن…
-

زندہ معاشرہ اور مردہ معاشرہ
ندیم عبد القدیر دریا عبور کر کے امریکہ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش میں اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے ایک والد اور اس کی ۲؍سال کی بچی کی تصویر نے امریکہ اور یوروپ میں لوگوں کو ہِلا دیا ہے۔ اس تصویر میں والد نے اپنی بیٹی کو ٹی شرٹ کے…
-

فتویٰ مسلمانوں کی زندگی میں آسانی پیدا کرنے کے لئے جاری کیا جاتا ہے
مدثر احمد قاسمی اگر آپ کسی چیز کے بارے میں کوئی تبصرہ کرتے ہیں یا بیان دیتے ہیں تو دیانت کا تقاضا یہ ہے کہ آپ کو اُس چیز کا مکمل علم ہو،بصورتِ دیگر آپ حق کے ساتھ انصاف نہیں کر پائیں گے اور اِس سے دو طرح کے لوگوں کا نقصان یقینی ہوجائے گا۔ایک…
-

اسلامی تعلیمات پر رائے زنی کرتے وقت لبرلز کا دوہرا رویہ
محمد اللہ قیصر قاسمی کبھی آپ نے سنا ہے کہ ملک کے اقتصادی صورت حال پر بحث کرنے کیلئے یا ملک کے عمومی بجٹ پر بحث کرنے کیلئے کسی آٹو رکشا ڈرائیور کو ٹیوی ڈبیٹ میں بلایا گیا ہو، یا کسی عمارت کی تعمیر میں رائے دینے کیلئے کسی ماہر امراض قلب کو مدعو کیا…
-

مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کے بعد سرکردہ شخصیات کی ضلع افسران سے ملاقات
میرٹھ: (ایم این این) میرٹھ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اب تک 54 نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ جبکہ اس معاملے کا کلیدی ملزم بدر علی کو قرار دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں قاضی شہر سمیت شہر کے سرکردہ مسلم رہنماؤں نے ضلع مجسٹریٹ…
-

کرایہ مانگنے پر شرپسندوں نے مسلمان آٹو ڈرائیور سے کہا جے شری رام بولو اور پھر ہاتھ پاوں باندھ کر بری طرح کردی پٹائی
کانپور (ایم این این) ایک تازہ ترین واقعہ کے مطابق ایک مسلم شخص کو بے رحمی سے مارا گیا۔ جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ یہ واقعہ اترپردیش کے کانپور بابوپروا میں پیش آیا۔جہاں جئے شری رام نہ کہنے پر ایک شخص کی خطرناک پٹائی کردی گئی۔ چہار شنبہ کی شب رات دیر گئے جئے…
-

دو ہندو لڑکیوں نے آپس میں کی شادی، لڑکوں سے شادی نہ کرنے کی بتائی یہ وجہ
بنارس (ایم این این) اترپردیش کے ضلع بنارس کے راجا ہنومان تالاب مندر میں دو ہندو لڑکیوں نے آپس میں شادی کر لی۔لڑکیوں کی آپس میں شادی،لڑکیوں کا کہنا ہے کہ ‘اب لڑکوں پر بھروسہ کرنا مشکل ہوگیا ہے اب ہم شادی کرنا چاہتے ہیں اور ایک ساتھ زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔ یہ لڑکیاں کانپور…