Author: Zafar Siddiqui
-

آسٹریلوی سینیٹر کو انڈا مارنے والے نوجوان کا فنڈ کی رقم شہدا کے لواحقین کو دینے کا اعلان !
پرتھ: (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) مسلم مخالف بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹر فریزر اینیگ کے سر پر انڈا مارنے والے نوجوان نے اپنے لیے جمع شدہ امدادی رقم کو نیوزی لینڈ کی مساجد میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ مساجد…
-

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم اور عوام کو سلام
سہیل انجم نیوزی لینڈ بہت چھوٹا ملک ہے۔ اس کی آبادی محض پچاس لاکھ ہے۔ لیکن وہاں کے لوگوں کے دلوں کا رقبہ بہت وسیع ہے جس میں تمام مذاہب کے ماننے والوں کے لیے جگہ ہے جہاں وہ خوشی خوشی رہ سکتے ہیں۔ انتہائی پرامن ملک نیوزی لینڈ کے چھوٹے سے شہر کرائسٹ چرچ…
-

الیکشن 2019: پہلے مرحلہ کی 91 سیٹوں پر نامزدگی کا عمل آج سے شروع
جن 91 لوک سبھا سیٹوں پر پہلے مرحلے میں پولنگ ہوگی ان میں سے 8 سیٹیں اتر پردیش میں ہیں۔ چیف الیکشن افسر ونکٹیشور لو نے بتایا کہ پہلے مرحلہ کی 8 سیٹوں پر نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج سے شروع ہو جائے گا۔ لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلہ کے لیے نامزدگی کا…
-

نیو زی لینڈ حملہ: شہیدوں کی شہادت کا گواہ قرآن بھی بنا
کرائسٹ چرچ واقع دو مساجد پر ہوئے حملہ میں 50 لوگ اب تک شہید ہو چکے ہیں اور کئی زخمیوں کا علاج جاری ہے۔ اس درمیان ایک قرآن پاک کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں کسی شہید کے خون کا نشان لگا ہوا ہے۔ نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ واقع مساجد میں جب اندھا…
-

گوا کے نئے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت ہوں گے
گوا میں وزیر اعلیٰ منوہر پاریکر کے انتقال کے بعد قیادت کے حوالہ سے بی جے پی میں چل رہا بحران آخر کار اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ خبر رساں ادارے پی ٹی آئی کے مطابق گوا اسمبلی کے اسپیکر پرمود ساونت گوا کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے جبکہ سودین دھولیکر اور وجے سردیسائی…
-

بے ایمان مغرب! مسلمان کی قوتِ ایمان سے خوفزدہ ہے
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں قتلِ عام نے دنیا کو سوگوار کر دیا۔ گل بخشالوی مسلمانوں پر دہشت گرد حملے تو دنیا بھر میں دہشت گردی کا معمول ہے لیکن کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملے نے دنیا بھر کے ممالک میں انسان دوستوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ سوائے امریکی…
-

دور حاضر میں امت مسلمہ پر بیتے ہوئے ایام
عبد الرزاق بنگلوری گزشتہ دو تین صدی سے اسلام اور مسلمانوں کی شبیہ کو مسخ کرنے کی جو مہم چلائی جارہی ہے، اس میں روز افزوں ترقی ہوتی جارہی ہے، اس میں سب سے بڑی سازش یہ رچی جارہی ہے کہ مسلمانوں کو دین حق سے دور کیا جائے اور جب دین سے محبت کا…
-

کانگریس پارٹی آخر چاہتی کیا ہے؟
ڈاکٹر سیّد احمد قادری گزشتہ پانچ برسوں سے ملک میں آر ایس ایس کے در پردہ بی جے پی کی حکومت نے جس طرح ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو پامال کیا ،عدم رواداری کو فروغ دیا ، ملکی معیشت کو تباہ و برباد کیا ، کسانوں کو خود کشی پر مجبور کیا ، بے…
-

مظفر نگر کے مسابقۂ قرآن میں الفلاح مدرسہ، خوشحال پارک کے دو طلباء کی نمایاں کامیابی
لونی: جامعہ عربیہ دارالفلاح بڈھانہ ضلع مظفر نگر کے زیر اہتمام دو روزہ ۱۴؍۱۵ مارچ کو منعقدہ مسابقۂ قرآن میں جامعہ اخلاقیہ اسلامیہ الفلاح مسجد کمپلیکس خوشحال پارک، لونی، ضلع غازی آبادکے طلباء نے نمایاں کامیابی حاصل کرکے ادارے کانام روشن کیاہے۔مسابقہ کے دو زمروں میں دو طلباء نے دوم اور سوم پوزیشن حاصل کی…
-

غزل
زخموں سے پریشان ہیں سب درد کے مارے انسان پکارے تو بھلا کس کو پکارے اک دور ہوا صدمۂ گجرات کو ، لیکن آنکھوں میں ابھی تک ہیں لہو رنگ نظارے مسلم بھی ہے تہذیبِ برَہْمن سے ہم آغوش اب چشمۂ زمزم بھی ہے گنگا کے کنارے اس عہد میں ہر شخص…