Author: Zafar Siddiqui
-

اجمیر میں عرس زائرین کے لیے جمعیۃ علماء ہند کا میڈیکل کیمپ جاری !
جمعیۃ علماء ہند سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین اجمیری ؒ کے مسلکِ خدمتِ خلق کی علم بردار تنظیم ہے ۔ کانپور: (ایم این این) خواجہ کی نگری اجمیر شریف میں جمعیۃ علماء ہندکے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ جاری ہے جس میں عرس کے دوران زائرین کے لیے مفت طبی خدمت پیش کی جا رہی…
-

مودی حکومت کی ’ مُدرا یوجنا ‘ بھی فیل ! فی الحال رپورٹ جاری کرنے پر لگی روک
نیتی آیوگ نے گزشتہ مہینے لیبر بیورو سے کہا تھا کہ وہ سروے کو پورا کر کے اپنا نتیجہ 27 فروری کو پیش کرے تاکہ انھیں عام انتخابات سے پہلے ریلیز کیا جا سکے۔ لیکن اب اس کو دو مہینے کے لیے ٹال دیا گیا ہے۔ لیبر بیورو کے ذریعہ جمع کیے گئے وہ اعداد…
-

بی جے پی کا ’ راشٹر واد ‘ صرف انتخابی داؤ ہے، یوگی حکومت کے وزیر اوم پرکاش راجبھر کا خلاصہ
یوگی حکومت میں وزیر اوم پرکاش راجبھر نے بی جے پی کے ’راشٹرواد‘ پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ’’پارٹی ’راشٹرواد‘ کی نمائش صرف انتخاب جیتنے کے لیے کرتی ہے، یہ ان کے لیے صرف ایک انتخابی داؤ ہے۔ ‘‘ اتر پردیش میں بی جے پی کے معاون اور یوگی حکومت میں وزیر اوم…
-

جماعت اسلامی ہند نے آئندہ پارلیمانی انتخابات کے مدنظر عوامی منشور جاری، تمام پارٹیوں ایجنڈا کا حصہ بنانے کی اپیل
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) جماعت اسلامی ہند نے پریس کلب آف انڈیا میں منعقدہ پریس کانفرنس میں آئندہ پارلیمانی انتخابات کے مد نظرایک عوامی منشورجاری کیا۔ کانفرنس کوخطاب کرتے ہوئے امیرجماعت مولانا جلا ل الدین عمری نے بتایا کہ جماعت کا منصوبہ ہےکہ وہ مختلف سیاسی جماعتوں اوراہم شخصیات سے براہ راست ملاقات کرے گی…
-

جموں کشمیر : جماعت اسلامی پر لگی پابندی کے خلاف کشمیر یونیورسٹی میں صدائے احتجاج
سری نگر: (یو این آئی) جماعت اسلامی جموں کشمیر پر عائد پانچ سالہ پابندی کے خلاف بدھ کے روز کشمیر یونیورسٹی کے طلباء نے احتجاجی مظاہرے کئے۔ یو این آئی کو موصولہ اطلاعات کے مطابق جماعت اسلامی جموں کشمیر پر حکومت کی طرف سے پانچ سالہ پابندی کے خلاف بدھ کے روز یونیورسٹی کے مختلف…
-

چکیا کے رام ڈیہا میں ہوئے دو نوجوانوں کے قتل کی قانونی لڑائی لڑے گی جمعیۃ علماء ہند (م): مفتی الیاس مظاہری
موتیہاری: (فضل المبین – ملت ٹائمز ) چکیا کے رام ڈیہا میں دو نوجوانوں کے قتل پر قانونی لڑائی لڑنے کا فیصلہ جمعیۃ علماء ہند (م) میں کیا ہے ۔ آج جمیۃ علماء ہند مشرقی چمپارن کے ضلع صدر مفتی محمد الیاس مظاہری کی قیادت میں ایک وفد نے مقتولین کے اہل خانہ سے ملاقات…
-

بنیادی مسائل پر ہو الیکشن میں بحث
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی آپ کو کیا اب بھی لگتا ہے کہ الیکشن میں ملک کے بنیادی ایشوز پر بات ہوگی، جبکہ حکومت کی ناکامی، وعدہ خلافی اور نااہلی کی وجہ سے ملک میں جو ماحول بن رہا تھا۔ پلوامہ حملہ سے وہ یکایک بدل گیا ۔ بھاجپا اور مودی نے اپنے تابعدار ٹی وی…
-

ووٹ دیتے وقت پانچ سال کے حالات کو سامنے رکھیں ، جذباتیت، تعصب اور ذاتی مفاد سے بالاتر ہو کر حق رائے دہی کا استعمال کریں: مفتی منظور ضیائی
ممبئی: (ملت ٹائمز) الیکشن کمیشن آف انڈیا نے لوک سبھا کے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے جن میں کچھ انتخابات رمضان المبارک میں پڑیں گے کم ووٹنگ پڑنے کے خدشات کو لے کر مسلمانوں کے درمیان بے چینی دیکھنے کو مل رہی ہے اور دوسری طرف الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ترمیم و…
-

بہار میں محافظ ہی قاتل بنے ہوئے ہیں، سیتامڑھی میں حراست کے دوران مسلم نوجوانوں کے قتل پر مفتی محفوظ الرحمن عثمانی نے نتیش حکومت کو نشانہ بنایا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) بہار میں اقلیتوں پر مظالم کی انتہا ہوتی جا رہی ہے،مسلم نوجوانوں کو نشانہ بنانے اور انہیں مختلف بہانوں سے قتل کرایا جا رہا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہےکہ ریاست میں محافظ ہی قاتل بنے ہوئے ہیں اور بہار کے مکھیا نتیش کمار جو کبھی سوساشن بابو کہے جاتے تھے…
-

لوک سبھا الیکشن اور سیاسی بیداری
مسعود جاوید انتخابات عامہ کی تاریخ کا اعلان ہوچکا گرچہ اب ” آخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہوں گے ” ہماری قوم کے سیاسی قائدین نے کوئی زمینی کام کیا نہ ہی اپنی شناخت بلا تفریق مذہب و ذات بنائی اور اپنے اپنے حلقہ انتخاب میں مقبولیت حاصل کی مگر پھر بھی عجلت میں…