Author: Zafar Siddiqui
-

شہیدوں کے گھروں میں ’ درد کا دریا ‘ تھا اور مودی دریا میں ’ فوٹو شوٹ ‘ پر تھے: راہل گاندھی
کانگریس کا الزام ہے کہ پلوامہ حملہ کے بعد ملک بھر میں ماتم تھا لیکن مودی نے پہلے 3.10 بجے جم کوربیٹ میں شوٹنگ کی اور اس کے بعد 5.10 بجے موبائل کے ذریعہ اتراکھنڈ کے رُدرپور میں ایک ریلی سے خطاب کیا۔ پلوامہ میں ہوئے خود کش حملے کے بعد جم کوربیٹ پارک میں…
-

تحفظ کے نام پہ ذہنی غلامی اور نہیں
احساس نایاب عورت کی حقیقی پہچان بھلے صنف نازک ہے لیکن وقت اور حالات کے مطابق خواتین نے ہر میدان میں خود کو ثابت کیا ہے چاہے سیاست ہو میڈیکل ہو یا فوج ہی کیوں نہ ہو یہاں تک کہ چاند پہ بھی عورتوں نے اپنے قدم جمالئیے، باوجود اس کے آج بھی ہمارے سماج،…
-

ہاردک پٹیل کا وزیر اعظم نریندر مودی پر راست حملہ، کہا – پاکستان کو وہ منہ توڑ جواب نہیں دیں گے
ہاردک پٹیل نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کو منہ توڑ جواب نہیں دیں گے، کیونکہ ان کی سوچ، ان کی پالیسی اور ان کے اصولوں میں کافی تضاد ہے۔ گجرات میں پاٹیدار سماج کے نوجوان رہنما ہاردک پٹیل نے اتر پردیش کے سلطان پور میں وزیر اعظم نریندر مودی…
-

اترپردیش: سپا – بسپا دونوں نے مشترکہ طور پر کیا اعلان، کون سی سیٹ پر کون سی پارٹی لڑے گی انتخاب
قابل ذکر ہے کہ 37 سیٹوں پر ایس پی اور 38 سیٹوں پر بی ایس پی اپنے امیدوار میدان میں اتارے گی۔ نئی دہلی: 2019 کے عام انتخابات کے مدنظربہوجن سماج پارٹی اور سماجودای پارٹی کے درمیان آپسی اتفاق سے سیٹوں کا بٹوارہ ہوگیا ہے ۔ اس ضمن میں دونوں پارٹیوں کے قومی صدر کی…
-

چند دن حضرت موسیٰؑ اور فرعون کی سرزمین میں (۱)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اردن اور فلسطین کے بعد ہمارے سفر کی تیسری منزل تھی مصر،فوجی طاقت اور افرادی قوت کے اعتبار سے مصر عالم عرب کا سب سے بڑا ملک ہے، اس کا ایک حصہ ایشیا میں اور دوسرا حصہ شمالی افریقہ میں واقع ہے؛ اگرچہ اس کے پاس پٹرول نہیں…
-

عالمی یومِ مادری زبان کے موقع پر نیو کالج چنئی میں یوم اردو مشاعرہ کا انعقاد
چنئی: (ساجد حسین ندوی) شہر مدراس کی قدیم علمی درسگاہ دی نیو کالج خودمختار چینئی، شعبہ اردو کے زیر اہتمام عالمی یوم مادری زبان کی مناسبت سے ایک روزہ یوم اردو و مشاعرہ کا انعقاد عمل میں آیا۔ پروگرام کا آغاز شعبہ اردو کے طالب علم عزیزم محمد فیصل سلمہ کی تلاوت کلام پاک سے…
-

عمران خان دباؤ میں۔ جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر عائد کی پابندی !
اسلام آباد (ایم این این) پاکستان کی وفاقی حکومت نے جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو کالعدم تنظیمیں قرار دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ’اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں نیشنل…
-

شام کے مشرقی علاقے میں کار بم دھماکا ، 20 افراد ہلاک
بیروت: (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) شام کے مشرقی علاقے میں امریکا کی حمایت یافتہ فورسز کے ایک فوجی اڈے کے نزدیک کار بم دھماکے میں بیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ان میں چودہ آئیل ورکر بھی شامل ہیں۔ برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی ہے کہ مشرقی صوبے دیر الزور میں…
-

پلوامہ حملہ : کشمیر واپس لوٹنے والے طلبہ کیلئے شاہ فیصل نے بنایا نیا منصوبہ ، کیا یہ بڑا اعلان
شاہ فیصل نے کہا کہ طلبہ کے ساتھ ملاقاتوں کے دوران یہ بات سمجھنے کی کوشش کی جائے گی کہ آیا ان طلبا کے لئے بیرون ریاست تحصیل تعلیم کے لئے واپس جانا محفوظ ہوگا یا نہیں ۔ سابق آئی اے ایس آفیسر ڈاکٹر شاہ فیصل پلوامہ خودکش دھماکے کے تناظر میں ملک کی مختلف…
-

تین طلاق آرڈیننس پر لگی صدر رام ناتھ كووند کی مہر
صدر رام ناتھ كووند نے تین طلاق پر روک متعلق آرڈیننس سمیت چار آرڈیننس پر جمعرات کو دستخط کر دیے۔ صدر رام ناتھ كووند نے تین طلاق پر روک متعلق آرڈیننس سمیت چار آرڈیننس پر جمعرات کو دستخط کر دیے۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے دی گئی معلومات کے مطابق صدر نے تین…