Author: Zafar Siddiqui
-

بہار: مکامہ شیلٹر ہوم سے 7 لڑکیاں لاپتہ، مظفرپور سانحہ کی 5 متاثرہ لڑکیاں بھی شامل
بہار کی راجدھانی پٹنہ سے ملحقہ مکامہ شیلٹر ہوم سے 7 لڑکیوں کے لاپتہ ہو جانے کی سنسنی خیز خبر منظر عام پر آرہی ہے، ان میں سے 5 لڑکیاں زیر بحث مظفرپور سانحہ کی متاثرہ ہیں۔ بہار کی راجدھانی پٹنہ سے ملحقہ مکامہ کے شیلٹر ہوم سے 7 لڑکیاں لاپتہ ہو گئی ہیں، ان…
-

ہماری لڑائی کشمیر کے لئے ہے، کشمیریوں کے خلاف نہیں: نریندر مودی
وزیر اعظم نریندر مودی آج راجستھان کے دورے پر ہیں۔ یہاں کے ٹونک میں ایک عوامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’ ہماری لڑائی دہشت گردی کے خلاف ہے “۔ وزیر اعظم نریندر مودی آج راجستھان کے دورے پر ہیں۔ یہاں کے ٹونک میں ایک عوامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…
-

کونسل میں تعلیمی مرکز کے معطل اساتذہ کی آواز اٹھانا خوش آئند ۔حکومت مسئلہ کے حل کو یقینی بنائے: نزہت جہاں
پٹنہ: (پریس ریلیز) بہار تعلیمی مرکز سے معطل کئے گئے 3500 اساتذہ کی آواز گذشتہ 20 فروری کو بہار قانون ساز کونسل کے اجلاس کے دوران متعدد رارکان قانون ساز کونسل کی جانب سے اٹھائے جانے پر بہار تعلیمی مرکز کی نائب صدر محترمہ نزہت جہاں نے شکریہ ادا کیا ہے ۔ ایک پریس ریلیز…
-

ہند – پاک تعلقات پُر خطر ، یہ سب ختم ہونا چاہیے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے نامہ نگاروں سے کہا کہ ’’ ہندوستان بہت سخت قدم اٹھانے پر غور کر رہا ہے کیونکہ اس نے دہشت گردانہ حملہ میں اپنے تقریباً 50 لوگ کھو دیئے ہیں۔ میں اس کی پریشانی کو سمجھ سکتا ہوں۔ واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جموں و…
-

پلوامہ حملہ کے خلاف هندو۔مسلم نے اىک ساتھ نکالا کینڈل مارچ
مدھوبنى: ( پرىس رىلىز) 22؍ فروری جمعہ کی نماز کے بعد تقریبا دوبجے کے قریب چھوراہی پنچایت کے مسلم اور ہندو نے مشترکہ طور پہ پلوامہ دہشت گرد حملے کے خلاف زبردست احتجتاج کیا گزشتہ 14فروری جمعرات کے دن صبح کے وقت ہندوستانی فوجی دستہ جموں کشمیر سے سری نگر کی طرف جارہاتھا جس میں…
-

شام: 30 ٹرکوں میں بچوں اور خواتین کا الباغوز سے کوچ
الباغوز: (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) شام کے مشرق میں 30 کے قریب ٹرک آج جمعے کے روز الباغوز گاؤں سے شہریوں کو لے کر نکل گئے جن میں زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی تھی۔ اس موقع پر سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کے دستے بھی قافلے کے ساتھ تھے۔ العربیہ کے نمائندے نے…
-

رجب طیب ایردوان نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر شام کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
صدارتی محل سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں دو طرفہ مسائل اور شام کی تازہ صورتحال کا جائزہ لینے کے علاوہ مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کرنے اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ طور پر جدوجہد جاری رکھنے پر زور دیا گیا ہے۔ صدر…
-

پانی روکنے کی بات محض ناکامی پر پردہ ڈالنے کی کوشش: کانگریس
پاکستان میں اپنے حصے کا پانی جانے سے روکنے کےمرکزی وزیرنتن گڈکری کے بیان پر کانگریس نے سخت ردعمل ظاہر کیا پاکستان میں اپنے حصے کا پانی جانے سے روکنے کےمرکزی وزیرنتن گڈکری کے بیان پر کانگریس نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے الزام لگایا کہ قومی سلامتی میں حکومت کی ناکامی پر پردہ ڈالنے…
-

کشمیریوں کو نشانہ بنانے کے منفی اثرات مرتب ہوں گے: یوسف تاریگامی
سی پی آئی ایم کے لیڈر محمد یوسف تاریگامی نے کہا ہے کہ پلوامہ خود کش دھماکے کے بعد ملک کی کئی ریاستوں میں کشمیریوں کو نشانہ بنانے کے ملک و ریاست پر برے اثرات مرتسم ہوں گے۔ جموں: (یو این آئی) سی پی آئی ایم کے لیڈر محمد یوسف تاریگامی نے کہا ہے…
-

کشمیریوں کے ساتھ بد سلوکی پر این ایچ آر سی نے مرکز اور مختلف ریاستوں کو نوٹس جاری کیا !
نئی دہلی (ایم این این ) جموں و کشمیر کے پلواما میں دہشت گردانہ حملے کے بعد کشمیریوں کے ساتھ ‘بد سلوکی’ کی خبروں پر نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن (این ایچ آر سی)نے وزارت داخلہ ،ایم ایچ آر ڈی اورمغربی بنگال ،اتراکھنڈ ،اتر پردیش کی ریاستی حکومتوں کو نوٹس جاری کیا ہے۔ این ایچ آر…