Author: Zafar Siddiqui
-

یمن: حوثی باغیوں کے میزائل حملہ میں 12 یمنی فوج ہلاک، درجنوں زخمی
صنعا: سعودی عرب کی جنوبی سرحد کے قریب باغی گروپ حوثیوں کے میزائل حملے میں اتوار کو یمن کے جلاوطن صدر عبد ربہ منصور ہادی کے 12 شاہی فوجی ہلاک اور 60 دیگر زخمی ہو گئے۔ فوجی ذرائع کے مطابق البقا بازار میں فوجیوں پر یہ حملہ کیا گیا، انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو…
-

سیمی ہائی اسپیڈ ’وندے بھارت ایکسپریس‘، ایک بار پھر ہوئی حادثہ کی شکار
وندے بھارت ایکسپریس کے برابر والی لائن سے دوسری ٹرین گزر رہی تھی، تیز ہوا کے دباؤ کے سبب کچھ کنکریں اچھل کر ٹرین سے جا ٹکرائیں، جس کے بعد ٹرین کے شیشوں کو زبردست نقصان ہوا ہے۔ تقریباً ایک ہفتے پہلے شروع کی گئی ملک کی پہلی سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین وندے بھارت ایکسپریس…
-

سابق گورنر عزیز قریشی نے ہاردک پٹیل اور عمیق جامعی کو ٹکٹ دینے کی دیا اکھیلیش یادو کو مشورہ
لکھنؤ : ملت ٹائمز – اجود قاسمی) سابق گورنر اترپردیش و اتراکھنڈ عزیز قریشی نے کہا کہ وہ اکھیلیش میں ایک بہت ہونہار لیڈر دیکھتے ہیں وہ ان کے طریقہ کار سے بھی مطمئن ہیں وہ سماج وادی پارٹی کو کافی آگے لے جائیں گے،بی ایس پی سے اتحاد کا پورا کریڈٹ انہوں نے اکھیلیش…
-

مدھیہ پردیش: بجرنگ دل رہنما کے بھائی نے کیا جڑواں بچوں کا اغوا و قتل
آئی جی چنچل شیکھر نے بتایا کہ قتل کے ملزمان نے جڑواں بچوں کے اغوا میں موٹر سائیکل اور کار کا استعمال کیا تھا، موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ پر رام راجیہ لکھا ہوا ہے اور کار پر بی جے پی کا جھنڈا لگا ہے۔ مدھیہ پردیش کے چترکوٹ سے 12 فروری کو اغوا کیے…
-

اردو یونیورسٹی کیوں کھٹک رہى ہے ان زعفرانی آنکھوں کو؟ جانئے وجوہات
حیدرآباد: (سیف الرحمٰن ملت ٹائمز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی-مانو یہ نام آج کل بہت سرخیوں میں ہے یہ وہ نام ہے جسے عام طور پر سنتے ہی آپ کا دھیان بی. ایڈ کے فاصلاتی کورس اور دیگر فاصلاتی کورسز کی طرف چلاجاتا ہے کیونکہ ملک کے لاکھوں طلباء و طالبات کو جوکہ اردو داں…
-

اروناچل پردیش میں نائب وزیر اعلیٰ کے بنگلے میں مظاہرین نے لگائی آگ، فائرنگ میں ایک کی موت
اروناچل پردیش میں ریاست کے باہر کی چھ برادریوں کو مستقل شہریت ہونے کا سرٹیفیکٹ دینے کے خلاف احتجاج جاری ہے اروناچل پردیش میں ریاست کے باہر کی چھ برادریوں کو مستقل شہری ہونے کا سرٹیفیکٹ دینے کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ یہاں ماحول کشیدہ بنا ہوا ہے۔ اتوار کو دوپہر تقریبا ایک بجے مشتعل…
-

’ بیف ‘ کھانے والے مسلمان کا جیتنا افسوس ناک، بی جے پی جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ کا شرمناک بیان
بھوپال سے کانگریس رکن اسمبلی عارف مسعود نے کہا، ’’ مجھے کیلاش وجے ورگیہ کے بیان پر افسوس ہے، میں ان سے معافی مانگنے کو تو نہیں کہوں گا لیکن انہیں اپنے الفاظ واپس لے لینے چاہئیں۔ ‘‘ بھوپال: بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ کا نہایت ہی شرمناک بیان منظر…
-

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشید گی کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ واشنگٹن: (ایم این این) وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگومیں امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اوربھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ حملے کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان…
-

پرینکا گاندھی میں اندرا گاندھی کا عکس!
چودھری آفتاب احمد پرینکا گاندھی واڈرا نے کانگریس جنرل سکریٹری کا عہدہ سنبھال لیا ہے،انہیں مشرقی یوپی کا پارٹی انچارج بنایا گیا ہے،پارٹی انچارج بننے کے بعد انہوں نے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرتے ہوئے لکھنو ¿ میں روڈ شو بھی کیا،یعنی انہوں نے مشرقی یوپی میں اپنی آمد بھی درج کرادی…
-

منشیات اور نئی نسل کی تباہی
سیدہ تبسم منظور ناڈکر ہمارے معاشرے میں منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان اور نفسیاتی مسائل کسی سنگین خطرے سے خالی نہیں.ہر روز ہم اخبارت اور شوشل میڈیا پر اس طرح کی کئی خبریں دیکھتے اور سنتے ہیں۔ منشیات کا نشہ ایک ایسی لعنت ہے جو سکون کے دھوکے سے شروع ہوتی ہے اور زندگی…