Author: Zafar Siddiqui
-

بابری مسجد مقدمہ: فریقین تنازعہ کو بات چیت سے حل کر لیں: سپریم کورٹ
نئی دہلی: بابری مسجد مقدمہ کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ایک بار پھر مسئلہ کو بات چیت اور آپسی رضا مندی کے ذریعہ حل کئے جانے کی وکالت کی ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ یہ معاملہ کافی حساس ہے اور اس میں ملک کی دو بڑی مذہبی اکائیاں فریق ہیں اس لئے…
-

دارالقراءت حسنیہ کے طالب علم نے سعودى عرب کے اىک مسابقہ میں نمایاں کامیابی حاصل کى
مظفر نگر: (ایم این این ) مظفرنگر کے گاؤں نگلہ راعی میں واقع مدرسہ دارالقراءت حسنیہ کے شعبہ حفظ قرآن کریم سے فراغت حاصل کرنے والے قاری محمد شاہ رخ ابن یونس نگلہ راعی نے ” الجمعية الخيرية لتحفيظ القرآن الكريم للمملكة العربية السعودية ” کے مکمل حفظ قرآن کریم کے امتحان میں اعلی ترین…
-

صحافی صحافت کے تقاضوں کو ایمانداری کے ساتھ ادا کریں ! اسلامیہ ڈگری کالج میں جاری دو روزہ سیمینار کی آخری تقریب میں دانشوران کا اظہار خیال
دیوبند : (سمیر چودھری) اسلامیہ ڈگری کالج میں جاری دو روزہ سیمینار اختتام پذیر ہوگیا ۔ اس دوران آزادی کے بعد اردو زبان کے فروغ میں اردو صحافت کے عنوان پر مقالات اور ماہرین اردو کے خیالات پیش ہوئے۔ پروگرام کے دوران اردو کی خدمت انجام دینے والے علاقہ کے صحافی اور شعراء کو سند…
-

امارت شرعیہ امت مسلمہ کے ملی وجود کی روشن علامت ہے: مفتی ثناء الہدی قاسمی
مظفر پور: (ملت ٹائمز) ۴ ؍ ۵ مارچ کو شہر مظفر پور اور ۶؍ ۷ مارچ کو سیتامرھی میں امارت شریعہ کے زیراہتمام ضلع کے نقباء، نائبین نقباء، ارباب حل و عقد، اراکین شوری امارت شریعہ، علما، ائمہ، دانشوران کے دو روزہ خصوصی تربیتی اجلاس عام کی تیاریاں زوروں پر ہیں امارت شریعہ کے نائب…
-

قطر میں افغانستان امن مذاکرات کا اہم دور، ملا عبدالغنی برادر کی شرکت
دوحہ: افغانستان امن مذاکرات کے اہم دور میں شرکت کے لیے طالبان نمائندے ملا عبدالغنی برادر قطر پہنچ گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق افغانستان امن مذاکرات میں شرکت کے لیے طالبان نمائندوں کے اہم ترین رکن ملا عبدالغنی برادر دوحہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے ساتھ گزشتہ ماہ…
-

ہند و پاک تعلقات کشیدہ ہونے کے باوجود کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے درمیان کارواں امن بس خدمات دوبارہ بحال
کاروان امن بس سروس گذشتہ ہفتے پلوامہ خود کش دھماکے کے بعد کشیدہ حالات کے پیش نظر بند رہی تھی تاہم رواں ہفتے آج یعنی پیر سے یہ سروس پھر بحال ہوگئی۔ سری نگر: پلوامہ خود کش دھماکے کے بعد پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری کشیدگی کے بیچ جموں وکشمیر اور پاکستان مقبوضہ کشمیر…
-

ہندوستان خفیہ جانکاری فراہم کرنے کے ساتھ امن بحالی کے لیے ایک موقع دے، پاکستانی پی ایم عمران کی اپیل
پاکستان کے وزیر اعظم دفتر نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ’’ پی ایم عمران خان اپنی زبان پر قائم ہیں کہ اگر ہندوستان کارروائی لائق خفیہ جانکاری دیتا ہے تو ہم لوگ فوری کارروائی کریں گے۔ ‘‘ جموں و کشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے…
-

حکومت کی جانب سے بی یو ایم ایس ڈاکٹروں کو عبوری راحت
9515؍ اسامیوں کی بھرتی میں یونانی ڈاکٹر اہل قرار دیئے گئے، مسلم ڈاکٹروں کو زیادہ سے زیادہ فارم بھرنا چاہئے: گلزار اعظمی ممبئی: بی یو ایم ایس کے ذریعہ پڑھائی مکمل کرکے طبی خدمات انجام دینے والے مسلم ڈاکٹروں کے ساتھ سوتیلا سلوک کیئے جانے والے مرکزی و مہاراشٹر حکومت کے فیصلہ کے خلاف ڈاکٹروں نے…
-

عام آدمی پارٹی سے کوئی اتحاد نہیں: دہلی کانگریس صدر شیلا دیکشت
نئی دہلی : دہلی پردیش کانگریس کی صدر شیلا ڈکشٹ نے واضح کیا کہ کانگریس لوک سبھا انتخابات میں دہلی میں عام آدمی پارٹی کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں کرے گی ۔ شیلا ڈکشٹ اتوار کے روز مہرولی اور بدر پور میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کے دوران یہ بات کہیں۔ انہوں نے کہا کہ…
-

بنگلا دیش کے طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام، ہائی جیکر ہلاک
چٹا گانگ: بنگلا دیش سے دبئی جانے والے طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی کارروائی میں ہائی جیکر کو ہلاک کردیا گیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا سے اڑان بھرنے والی پرواز بی جی 147 کو ہائی جیکنگ کی کوشش پر ہنگامی طور پر چٹاگانگ کے شاہ امانت…