Author: Zafar Siddiqui
-

دہلی: بٹلہ ہاؤس کی جھگیوں میں زبردست آتشزدگی، 80 جھگیاں خاکستر
بدھ کی دیر شب بٹلہ ہاؤس کی جھگیوں میں زبردست آگ زنی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ خبروں کے مطابق آگ رسوئی گیس سلنڈر میں دھماکہ کی وجہ سے لگی جس پر قابو پانے میں تقریباً 2 گھنٹے لگ گئے۔ راجدھانی دہلی کے جنوب مشرقی ضلع بٹلہ ہاؤس کی جھگیوں میں بدھ کو دیر رات…
-

مودی حکومت آپ کے ہر میسیج پر رکھنا چاہتی ہے نظر، نیا قانون نافذ ہوا تو بند ہو جائے گا ” وہاٹس ایپ “
فیس بک کی ملکیت والی وہاٹس ایپ یوں تو ’اِنڈ -ٹو- اِنڈ ڈسکرپشن‘ پیش کرتا ہے، یعنی پیغامات صرف بھیجنے والا اور اسے حاصل کرنے والا ہی پڑھ سکتا ہے، لیکن مودی حکومت اب ان پیغامات پر بھی نظر رکھنا چاہتی ہے۔ ہندوستان میں کاروبار کر رہی سوشل میڈیا کمپنیوں کے لیے حکومت کے ذریعہ…
-

امریکہ اپریل تک افغانستان سے نصف فوجی کے انخلا کا کیا وعدہ : افغان طالبان کا دعویٰ
امریکی صدر نے بھی فوجیوں کے انخلاء کا عندیہ دیا تھا۔ ماسکو: افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ رواں برس اپریل تک افغانستان سے اپنے نصف فوجیوں کو واپس بلالے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے حالیہ امن مذاکراتی دور میں اس…
-

ہندستان دورے پر آئے ہوئے فلسطینی علما کا اظہارِ خدشات – کہا : مسلمانوں کا قبلۂ اول خطرے میں ہے
فلسطینی علما نے کہاکہ یہودی قوم قبلہ اول مسجد اقصی کی بے حرمتی کررہی ہے۔ اسرائیلی فوج روزانہ ہزاروں یہودیوں کو مسجد میں داخل کرواکر اس کے تقدس کو پامال کررہی ہے۔ مسلمانوں کا قبلہ اول ان دنوں خطرے میں ہے۔ اسرائیل، مسجد اقصی پر قابض ہونے کے ساتھ ساتھ فلسطین میں ظلم اور…
-

’’ مودی جملہ راجہ اور ان کی حکومت چوپٹ راج ‘‘ نوجوان روزگار، کسان قیمت اور محنت کش عزت سے محروم: راہل گاندھی
’’مودی جملہ راجہ اور ان کی حکومت چوپٹ راج ‘ نوجوان روزگار، کسان قیمتوں اور محنتی عزت سے محروم : راہل گاندھی نئی دہلی: ( ملتٹائمز – ایجنسیاں) کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے بیروزگاری اور کسان بحران جیسے مسائل پر حکومت کی مذمت کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو ’’جملہ راجہ ‘‘ اور…
-

زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے مولانا محمد واضح رشید ندویؒ
مفکراسلام حضرت مولانا محمد ولی رحمانی سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر بہار عزیزم احتشام سلمہ نے صبح نو بجے خبردی کہ مولانا واضح رشید ندوی صاحب ؒاللہ کے دربار حاضر ہوگئے ۔ إنا للہ وإنا الیہ راجعون۔ بے اختیار زبان سے نکلا ،آگے کچھ کہنے کی گنجائش نہیں تھی ،دماغ جیسے ایک…
-

قرآن و سنت پر عمل پیرا ہوکر ہی کامیاب ہوسکتے ہیں مسلمان
اطاعت خداوندی، اور حب رسول کی عملی تصویر ہیں حضرات صحابہ کانپور : (ملت ٹائمز – محمد سیف الاسلام مدنی) 5/فروری سنہ ۲۰۱۹ ء کو بعد نماز عشاء مدرسہ عربیہ مدینتہ العلوم نور گنج پکھرایاں ضلع کانپور دیہات یوپی میں ایک روزہ عظیم الشان پیام شریعت کانفرنس منعقد ہوئی جس میں معروف و مشہور علماء…
-

اسلام کے خلاف کتاب لکھنے والا اسلام کا شیدائی کیسے بن گیا
تنویر آفاقی ایک شخص جس کا مشن اسلام اور اہل اسلام کو ہمیشہ اپنے نشانے پر رکھنا تھا، جو علی الاعلان یہ کہتا تھا کہ اسلام کی وجہ سے ہی یورپ کے اندر انتہا پسندی فروغ پا رہی ہے، اسی اسلام دشمب نے آخرکار ” اسلام ” کی آغوش میں اپنا سر رکھ دیا۔ اسلام…
-

امریکی اور ترک وفد کے درمیان اہم معاملات پر مذاکرات
انقرہ : نائب وزیر خارجہ سیدات اونال اور امریکی دفترخارجہ کے سیاسی امور کے انڈر سیکرٹری ڈیوڈ ہیل دو طرفہ اور علاقائی تعلقات کے فروغ کے زیرِمقصد امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں یکجا ہوئے ہیں۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترکی۔ امریکہ ورکنگ گروپ کے آخری اجلاس کے دائرہ میں طرفین کے مابین ہونے والے مذاکرات کے…
-

مظفر نگر فساد متاثرین پر یوگی حکومت کا جانبدارانہ فیصلہ – 38 مقدمے ہوں گے واپس
مقدمات واپس لیے جانے کے فیصلہ پر سماجوادی پارٹی نے ناراضگی ظاہر کی ہے۔ پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری رام گوپال یادو کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی برسراقتدار ہوئی تو ان سبھی ملزمین پر دوبارہ مقدمے کیے جائیں گے۔ مظفر نگر فساد متاثرین کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہوئے اتر پردیش کی یوگی…