Author: Zafar Siddiqui
-

مودی انتخابی موسم میں ’چائے والا‘ بنتے ہیں اور بعد میں ’رافیل والا‘: ممتا بنرجی
جلپائی گوڑی میں وزیر اعظم مودی کی تقریر کی سخت تنقید کرتے ہوئے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ ’’ مودی انتخابی موسم میں ’چائے والا‘ بن جاتے ہیں اور بعد میں رافیل والا۔ ‘‘ کولکاتا: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے چائے والے بیان پر تنقید…
-

مظفر نگر، کوال فساد فیصلہ: گورو – سچن کے گھر خوشی، مقتول شاہنواز کے گھر ماتم
فیصلہ کے بعد شاہنواز کے والد سلیم نے کہا، ’’میرا ایک بیٹا مارا گیا، اس کی بیوی صدمے سے مر گئی اور دو بیٹے جیل میں ہیں۔ ہمیں انصاف نہیں ملا، شاہنواز کے قاتل آج بھی کھلے عام گھوم رہے ہیں۔‘‘ مظفرنگر: مظفرنگر کے کوال میں پیش آئے قتل کے ایک واقعہ پر مظفر نگر…
-

سپریم کورٹ کی طرف سے نتیش حکومت کو مایوسی ، اب دہلی کی عدالت میں ہو گی مظفر پور شیلٹر ہوم ریپ کیس کی شنوائی
بہار کے مظفر پور شیلٹر ہوم ریپ کیس کو لے کر سپریم کورٹ نے ایک بار پھر سے نتیش حکومت کو پھٹکار لگائی ہے بہار کے مظفرپور شیلٹر ہوم ریپ کیس کو لے کر سپریم کورٹ نے ایک بار پھر سے نتیش حکومت کو پھٹکار لگائی ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے…
-

رافیل ڈیل کی رپورٹ منظر عام آنے پر اپوزیشن کا حملہ تیز
رافیل سودے بازی کے حوالے سے وزارت دفاع نے وزیر اعظم دفتر سے کی تھی شکایت رپورٹ کے بعد اپوزیشن پارٹیوں نے حکومت پر حملے تیز کردئے ہیں۔ حالانکہ وزیر دفاع نرملا سیتارمن نے الزام لگایا ہے کہ اخبار کی رپورٹنگ بھید بھاؤ پر مبنی ہے۔ رپورٹ میں اس وقت کے وزیر دفاع منوہر پاریکر…
-

سعودی عرب نے جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات روکنے کی کوشش کی: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کا انکوائری کمیشن جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق جون میں رپورٹ پیش کرے گا۔ نیویارک: اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کے اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات روکنے کی کوشش کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے تحقیقاتی…
-

پروین توگڑیا یوپی اور گجرات کے تمام حلقوں سے لوک سبھا امیدوار اتارنے کے لیے پر عزم، ہفتے کے دن کریں گے اپنی سیاسی پارٹی کا اعلان
جب پوچھا گیا کونسی سیٹ پر مقابلہ کریں گے ‘ توگڑیا نے کہاکہ یوپی میں ایودھیا’ مزید کہاکہ” ایودھیا میں ہمارا مضبوط موقف ہے ” نئی دہلی: وشو ہندو پریشد(وی ایچ پی) کے سابق لیڈر پروین توگاڑیہ نے کہاکہ وہ ہفتہ کے روز اپنی سیاسی پارٹی کا اعلان کریں گے ‘ اترپردیش اور گجرات کی…
-

تصویر کے دو پہلو
سیدہ تبسم منظور ناڈکر دور حاضر الیکٹرانک میڈیا کا ہے اور یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم اس کا استعمال کس لئے اور کس طرح کرتے ہیں ۔۔۔ اس میں اچھائی بھی ہے اور برائی بھی ہے۔ سوشل میڈیا کا کردار بہت نمایاں ہوگیا ہے اس وجہ سے بچے ۔۔۔…
-

عرب دنیا کی پہلی خاتون ریا الحسن بنی لبنان کی وزیر داخلہ
بیروت: لبنان کی نئی وزیرداخلہ ریاالحسن نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے جس کے ساتھ ہی انہیں عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیرداخلہ بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان کی 30 رکنی نئی کابینہ کے ارکان کو ان کے قلمدان تفویض کردیے گئے، ڈھائی درجن ارکان…
-

ماسکو کانفرنس: افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا پر اتفاق
ماسکو: ماسکو کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا پر اتفاق کرتے ہوئے یقین دلایا گیا کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں کی جائے گی۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں مسئلہ افغانستان پر دو روز تک امن مذاکرات ہوئے جن میں…
-

اسلامک مشن اسکول کا تیسرا سالانہ جلسہ ایوان غالب میں منعقد
نئی دہلی: (نامہ نگار) اسلامک مشن اسکول فصیل بند شہر کا سالانہ تقریب ایوان غالب کے آڈیٹوریم میں بزرگ سماجی خدمتگار حاجی ممتازاحمد چاؤلہ کی سرپرستی میں منعقد کی گئی،جس میں ادارہ کے معصوم طلبا نے تعلیم کی اہمیت وافادیت،اخلاق کی عظمت،استاد کاادب واحترام،جہالت کے نقصانات،’بیٹی بچا ؤ،بیٹی پڑھاؤ‘،سوچھتا بھیان،والدین کی عظمت ودیگر اہم موضوعات…