Author: Zafar Siddiqui
-

علم و عمل کے پیکر حضرت مولانا محمد قاسمؒ صاحب
مفتی امانت علی قاسمیؔ ★ استاذ دار العلوم حیدرآباد اہل بہار کے بالخصوص اور تمام ہندی مسلمانوں کے لیے بالعموم یہ انتہائی اندوہ ناک اور کرب ناک بات ہے کہ صوبہ بہار کے مایۂ ناز سپوت ، اور پوری دنیا میں اپنے کردار و عمل کی خوشبو بکھیرنے والے ، اسلاف کے روشن نقوش ،…
-

2019 کیلئے بی جے پی کے نئے جھوٹے وعدے
چودھری آفتاب احمد بی جے پی نے نریندر مودی کی قیادت میں 2014 میں عوام سے بڑے بڑے وعدے کر کے حکومت بنائی تھی، اب 2019 کے انتخاب قریب ہیں ، پچھلے وعدے پورے نہیں ہوئے ہیں ، آگے پھر جھوٹ کی بوچھار شروع ہوگئی ہے، اپنا احتساب کرنے کے بجائے حزب اختلاف کی جماعتوں…
-

امریکہ میں 129 ہندوستانی طلبہ گرفتار
امیگریشن اسکام میں 600 طلبہ کے نام درج، تمام کا مستقبل خطرہ میں، اخراج ممکن واشنگٹن ۔ (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) امریکہ میں امیگریشن اسکام پے اینڈ اسٹے میں 130 ہندوستانی طلبہ کے منجملہ 129 ہندوستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور انہیں امریکہ سے خارج کردیا جائے گا۔ فی الحال یہ طلبہ امریکی امیگریشن…
-

پٹری سے اترگئی سیمانچل ایکسپریس، 7 لوگوں کی موت، درجنوں زخمی، نتیش کمار کا اظہار افسوس، مرنے والوں کو چار لاکھ، زخمیوں کو پچاس ہزار روپے دینے کا اعلان
بہار میں سیمانچل ایکسپریس پٹری سے اترگئی، جس سے بڑا حادثہ ہوگیا۔ بہار کے حاجی پور میں بڑا ریل حادثہ ہوا ہے۔ اتوار کو علی الصبح ہوئے اس ریل حادثے میں جوگبنی سے نئی دہلی جارہی آنند وہار – رادھیکا پور سیمانچل ایکسپریس کی 9 ڈبے پٹری سے اتر گئیں۔ خبر لکھے جانے تک اس…
-

مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں ہر پہلو سے بیداری وقت کی بڑی ضرورت: فلسطینی علماء
دہلی: (ملت ٹائمز ) ایس آئی او آف انڈیا دہلی زون کی جانب سے مسئلہ فلسطین پر ایک پبلک پروگرام کا انعقاد انڈین انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز نئی دہلی میں یکم فروری کو کیا گیا۔ یہ پبلک پروگرام کویت سے تشریف لائے فلسطینی علماء کے اعزاز میں رکھا گیا۔ افتتاحی کلمات پیش کرتے ہوئے…
-

مدھیہ پردیش: کمل ناتھ حکومت نے عوام کی فلاح و بہبود کے کاموں پر خاص توجہ دینے کے لئے ملازمین کے وندے ماترم گانے پر لگائی روک ، بی جے پی نے سادھا نشانہ
بھوپال: مدھیہ پردیش میں حال ہی میں تشکیل پائی کانگریس حکومت نے ملازمین کے وندے ماترام گانے پر روک لگادی ہے۔ کمل ناتھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ریاستی سکریٹریٹ کے باہر ہر ماہ کی پہلی کام کاج کی تاریخ کو وندے ماترم نہیں گایا جائے گا ۔ ملازمین کو کہا گیا ہے کہ…
-

غزہ پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ ، 2 فلسطینی شہید
یہودی آباد کاری اور اراضی پر قبضہ کے خلاف احتجاج میں شدت غزہ ۔ 26 ۔ جنوری : (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) : فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مشرقی رفح میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں…
-

عصری چیلنجس اور در پیش مسائل سے نمٹنے کے لئے اجتہاد کی ضرورت : سلمان خورشید
جئے پور: سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید نے کہا کہ مسلم برادری کو درپیش عصر حاضر کے چیلنجس سے نمٹنے کے لئے آج اجتہاد کی ضرورت ہے ۔ اجتہاد ایک اسلامی اصطلاح ہے جو اہم مسائل میں عصری حاضر کے تقاضوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے کسی فیصلے سے متعلق ہے ۔ سلمان خورشید جئے…
-

تشدد، فساد، کشمیر، مندر اور الیکشن 2019
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز الیکشن کا مطلب تشدد فسادات کا ایک ایسا سلسلہ جو پولنگ ڈے تک جاری ہتا ہے۔ مغربی بنگال میں مدناپور میں امیت شاہ کی ریالی کے بعد پرتشدد واقعات کا سلسلہ نکل پڑا ہے۔ چوں کہ مرکز اور ریاست کا ٹکراؤ ہے اس لئے مرکزی وزیر داخلہ نے اس کا…
-

بجٹ 2019: مودی حکومت نے مہنگائی کی نہیں بلکہ عوام کی کمر توڑی
آج حالات یہ ہیں کہ کسانوں کو فصلوں کے واجب دام نہیں مل رہے، آٹو موبائیلز، ایوی ایشن سیکٹر، ہوٹل انڈسٹری، موبائل انڈسٹری، ریئل اسٹیٹ جیسے شعبے مندی کا شکار ہیں اور عوام کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔ عبوری بجٹ پیش کرتے ہوئے مودی حکومت نے دعوی کیا ہے کہ اس نے مہنگائی پر قابو…