Author: Zafar Siddiqui
-

میوات میں لڑکیوں کی ترقی کیلئے شیکھر آرگنائزیشن کی خدمات قابل ستائش اسکول ڈیولپمینٹ کا کورس مکمل کرنے والی 100 سے زائد لڑکیوں کے درمیان سند کی تقسیم
نئی دہلی: (ملت ٹائمز ) مریم اسکول ڈیوپلیمنٹ سینٹر برائے خواتین فلاح و بہبود کی کارکردگی قابل ستائش اور لائق ذکر ہے ۔ میوات کی خواتین کو تعلیم یافتہ بنانے انہیں ہنر سکھانے اور بہتر زندگی گزارنے کا طریقہ سکھانے میں شیکھر آر گنائزیشن کے زیر اہتمام مریم اسکول ڈیولپمینٹ برائے خواتین ترقی نے غیر معمولی…
-

شمالی ہند میں مسلمانوں کی سیاست
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی آزادی کے ستر سال بعد بھی ملک کے عوام میں سیاسی سمجھ پیدا نہیں ہو پائی ہے ۔ وہ نہیں جانتے کہ عوام کے ذریعہ، عوام کے لئے منتخب کی گئی عوام کی حکومت کے کیا معنی ہیں ۔ عوام الیکشن میں ووٹ دے کر کسی کو اپنا نمائندہ منتخب تو…
-

اُٹھ اُٹھ کے دیکھتی رہی گردِ سفر تجھے
خورشید عالم داؤد قاسمی شجاعت و بہادری ایسی قابل ستائش اور لائق تعریف صفت ہے کہ ہر شخص چاہتا ہے کہ وہ اس صفت سے متصف ہو۔ یہ صفت ایک آدمی کے جسمانی طور پر قوی وطاقتور ہونے پر منحصر نہیں ہے؛ بل کہ یہ صفت قلب وجگر کی مضبوطی پر موقوف ہے۔ نبی اکرم…
-

علامہ اقبال اور عشق رسول ( اردو اشعار کی روشنی میں)
ابرار احمد اجراوی علامہ اقبال صرف شاعر نہیں تھے، عظیم المرتبت مفکر اور بلند پایہ فلسفی بھی تھے۔ شاعر بھی ایسے نہیں، جن کے ہاں رومان پروری اور نام نہاد عشق وعاشقی کا عنصر اس درجہ غالب ہو کہ ا ن کا ذہن زمینی حقائق اور سنگلاخ سچائیوں سے منھ موڑ لے ، انھوں نے…
-

سیاست میں مسلمانوں کی نمائندگی: اندیشے اور امکانات
عبید الکبیر انگریزوں کے بھارت سے انخلاء کے بعد جن اسباب و عوامل یا اقدار کو ہم آزاد ہندستان کی مشترکہ اساس میں شمار کر سکتے ہیں ان میں سب سے اہم اور مظبوط ملک کا دستور ہے۔ ایک مہذب سماج اور بر سر ارتقا ملک وقوم کے لیے دستور کی بالادستی کا تصور بہت…
-

مشہور داعی اسلام حاجی محمد عبد الوہاب ؒ اب نہ رہے
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی آج (18-11-2018) 9 ربیع الاول کی صبح 95 سال کی عمر میں مشہور داعی اسلام حاجی محمد عبد الوہاب صاحب انتقال فرماگئے۔ حاجی صاحب کرنال (ہریانہ) کے رہنے والے تھے۔ یہ خطہ اترپردیش کے مشہور ضلع سہارن پور کے قریب واقع ہے۔ پیدائش 1923 میں دہلی میں ہوئی تھی۔ موصوف…
-

بہار میں دنگائیوں کو درندگی کی کھلی چھوٹ!
سیتامڑھی میں بے رحمی سے قتل کیے گئے زین الحق الانصاری کے قاتلوں پر کارروائی میں تاخیر کیوں؟ ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب ’’یہ چونکانے والی بات ہے کہ منجو ورما کو تلاش نہیں کیا جا سکا، کمال ہے۔ کسی کو یہ نہیں معلوم کہ سابق وزیر کہاں ہیں۔ بہار حکومت کو اس معاملے میں جواب…
-

تعلیم سے ہی تصویر بدلے گی
کلیم الحفیظ مولانا ابوالکلام آزاد ؒ کی ذات جامع الصفات تھی۔ مولانا عالم دین، مفکر اسلام، صاحب طرز انشا پرداز، مصلح قوم، بیدار مغز، سیاسی رہنما، مجاہد آزادی، دانشور صحافی تھے۔ ۱۱ نومبر ۸۸۸۱ء میں مکہ معظمہ میں آپ کی ولادت ہوئی۔ مولانا کی پوری زندگی ملک اور ملت کے لےے جد جہد سے عبارت…
-

حبّ نبوی ﷺ کے تقاضے
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ربیع الاول کا مہینہ شروع ہوچکا ہے، اسی مہینے میں آقا ومولانا جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی، اسی ماہ میں آپ ا نے ہجرت فرمائی اور اسی ماہ میں آپ ا نے عالم آخرت کی طرف کوچ فرمایا، اس طرح اس ماہ کو…
-

آنگ سان سوچی ، منجو ورما اور ذکیہ جعفری
ڈاکٹر سلیم خان ذرائع ابلاغ سے مانوس ہر شخص ان تین خواتین سے واقف ہے۔ان میں سب سے مشہور آنگ سان سوچی ہیں جنہیں انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میں جمہوریت کی بحالی اور انسانی حقوق کی جدجہد کے لیے’ضمیر کا سفیر ‘ نامی اعزاز سے ۲۰۰۹ میں نوازہ تھا۔ اس…