Author: Zafar Siddiqui

  • ماسکو مذاکرات: ہندوستان کا اعتراف ــ امریکہ کی شکست 

    ماسکو مذاکرات: ہندوستان کا اعتراف ــ امریکہ کی شکست 

    پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی  طالبان کی حکومت کو ہندوستان نے تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے اپنا سفارت خانہ وہاں بندکردیاتھا ۔دنیا کے صرف تین ممالک پاکستان ۔متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے 1996میں افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کیاتھا۔ 1994 میں ہندوستان نے طالبان کے خلاف برسر پیکار اتحاد کی مالی…

  • مطالعۂ سیرت ، اہمیت اور طریقۂ کار 

    مطالعۂ سیرت ، اہمیت اور طریقۂ کار 

    مفتی عنایت اللہ خورشید قاسمی       ربیع الاول کے مہینے کا آغاز ہو چکا ہے، پیغمبر اسلام کی ولادت باسعادت اسی مہینے میں ہوئی اور پھر اسی ماہ میں آپ کی وفات کا سانحہ بھی پیش آیا. اس اعتبار سے یہ ایک تاریخی مہینہ ہے ؛اس لئے اس ماہ میں سیرت کے جلسوں…

  • ہندوستانی مسلمانوں کا لیڈر کون؟

    ہندوستانی مسلمانوں کا لیڈر کون؟

    مولانا برہان الدین قاسمی ما بعد آزادی ہندوستان میں مسلمانوں کو جن گونا گوں مشکلات سے دو چار ہونا پڑا ان میں عدمِ اتحاد اور قابلِ اعتماد سیاسی و سماجی قیادت کا فقدان بھی اہم مسائل رہے ہیں۔ دینی، سماسی اور سماجی سطح پر ابھرنے والے نام نہاد مسلم عمائدین کی اکثریت ایسے افراد پر…

  • خدا اور رسول سے رشتہ استوار کیجیے، دینی فضا میں دین دار بننے کی مشق کیجیے اور اداروں کی حفاظت کیجیے: امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی

    خدا اور رسول سے رشتہ استوار کیجیے، دینی فضا میں دین دار بننے کی مشق کیجیے اور اداروں کی حفاظت کیجیے: امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی

    ۸۴؍ علماء و حفاظ کی اجلاس جامعہ رحمانی میں دستار بندی مونگیر : (عارف رحمانی؍ ملت ٹائمز ) جامعہ رحمانی مونگیر کا عظیم الشان اجلاس دستاربندی بحسن وخوبی اختتام پذیر ہوگیا، اس موقعہ پر صدر اجلاس مفکراسلام امیر شریعت حضرت مولانا محمد ولی صاحب رحمانی سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر اور علماء ومشائخ کے مبارک ہاتھوںسے…

  • سیتامڑھی ہجومی دہشت گردی۔ ملی رہنما اور میڈیا ہاوسز کی خاموشی 

    سیتامڑھی ہجومی دہشت گردی۔ ملی رہنما اور میڈیا ہاوسز کی خاموشی 

    ڈاکٹر قیصر شمیم  انگریزی روزنامہ انڈین اکسپریس نے، جو اپنی بے باک رپورٹنگ کے مشہور ہے، 20/اکتوبر (2018) کو ہوئے ہجومی قتل اور دہشت گردانہ واردات کی خبر تین ہفتے بعد 10 نومبر کو شائع کی ہے۔ انڈین اکسپریس اور دیگر اخباروں کے نمائندے بہار میں موجود ہیں۔ اردو روزنامہ “انقلاب” کا نمائندہ بھی مظفر…

  • مولانا ابوالکلام آزادؒ کا نظریۂ تعلیم

    مولانا ابوالکلام آزادؒ کا نظریۂ تعلیم

    ساجدحسین ندوی  مولانا ابوالکلام آزادؒ ایک ہمہ گیر شخصیت تھے جو عرصہ دراز تک ہماری رہنمائی فرماتے رہے، جذبۂ حریت، قادرالکلامی، معاملہ فہمی اور زندگی کے حقائق کاادراک ان کے رگ وریشہ میں پیوست تھا، وہ باکمال ادیب، بے مثال خطیب اور عظیم مفسر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ماہر سیاستداں بھی تھے۔ لیکن سیاست…

  • شہید اعظم سلطان فتح علی ٹیپو

    شہید اعظم سلطان فتح علی ٹیپو

    حسین احمد ہمدم تاریخ کے مستند حوالوں کی روشن فضاؤں میں جنگ آزادی کے شہید اعظم سلطان فتح علی ٹیپوابن سلطان حیدر علی بروز سنیچر 20 ذی الحجہ 1163ھ مطابق 10 نومبر 1750ء میں بوقت صبح بنگلور سے 33 کیلو میٹر دور “دیون ہلی”  نامی قصبہ میں پیدا ہوئے، ان کا خاندان عربی قریشی النسل…

  • ہماری صف میں منافق اگر نہیں ہوتے!

    ہماری صف میں منافق اگر نہیں ہوتے!

    خورشید عالم داؤد قاسمی 26/اکتوبر 2018 کو غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کا وزیر اعظم، بنجامن نیتن یاہو نے سلطنت عمان کے سلطان قابوس بن سعید کی دعوت پر عمان کا دورہ کرکے، اپنی سیاسی طاقت مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی قوم کا ہیرو اور مسیحا بن گیا۔ نیتن یاہو کے اس دورے میں، اس…

  • ذرائع ابلاغ اور اسلام

    ذرائع ابلاغ اور اسلام

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے :  وَاَعِدُّوْا لَہُمْ مَا اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوَّۃٍ وَّمِنْ رِبَاطِ الْخَیْلِ تُرْہِبُوْنَ بِہٖ عَدُوَّ اﷲِ وَعَدُوَّکُمْ وَآخَرِیْنَ مِنْ دُوْنِہِمْ لَا تَعْلَمُوْنَہُمْ اﷲُ یَعْلَمُہُمْ ، وَمَا تُنْفِقُوْا مِنْ شَیْئٍ فِیْ سَبِیْلِ اﷲِ یُوَفّ اِلَیْکُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تُظْلَمُوْنَ (الانفال : ۶۰) اور جہاں تک ممکن…

  •  ” بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا “

     ” بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا “

    محمد عباس دھالیوال  جب بھی کبھی ادبی حلقوں میں عظیم شعراء کے بارے  میں گفتگو ہوتی ہے تو تین بڑے نام ہمارے سامنے آتے ہیں میر تقی میر، غالب اور اقبال…لیکن یہاں قابل ذکر ہے کہ بیسویں صدی کے سب سے بڑے شاعر اقبال میں خدا نے مذکورہ پہلے دونوں شعراء کے کلام میں پائی…