Author: Zafar Siddiqui

  • تاج محل کی شاہ جہانی مسجد میں نماز پر پابندی، ایک سیاسی چال

    تاج محل کی شاہ جہانی مسجد میں نماز پر پابندی، ایک سیاسی چال

    ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی  جب سے بی جے پی نے دہلی میں مرکزی حکومت اور ہندوستان کے بیشتر صوبوں کے اقتدار پر قبضہ کیا ہے ہزاروں سال پرانی گنگا جمنی تہذیب کے خلاف ہندوستان کے مسلمانوں میں خوف وہراس پیدا کیا جارہا ہے۔ حالانکہ ضرورت تھی کہ ’’سب کا ساتھ سب کا وکاس‘‘ کے…

  • اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خاں کی حکومت برطانیہ سے نفرت

    اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خاں کی حکومت برطانیہ سے نفرت

     سید عبداللہ علوی بخاری اشرفی اعلیٰ حضرت عظیم البرکت مجدد دین و ملت ، امام عشق و محبت ، امام اہل سنت مولانا الحاج الشاہ امام احمد رضا خاں محقق و محدث بریلوی علیہ الرحمة الباری کی ذات ستودہ صفات عالم اسلام کے لئے بالخصوص عاشقان رسول ﷺ کے لئے کسی تعارف کی محتاج نہیں…

  • نفل حج یا عمرے کو پکنک بنانے کا فیشن

    نفل حج یا عمرے کو پکنک بنانے کا فیشن

    ڈاکٹر علیم خان فلکی  ہر سال عمرہ پر جانے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ الحمدلللہ۔ جن کی استطاعت ہے وہ بھی اور جنکی استطاعت نہیں ہے وہ بھی کسی نہ کسی طرح اس نفل عبادت کو فرض کی طرح ادا کرنے پر مصر ہیں۔ اور کیوں نہ ہوں؛ احادیث میں اس کی…

  • شیخ الہند رحمہ اللہ بحیثیتِ ادیب و شاعر

    شیخ الہند رحمہ اللہ بحیثیتِ ادیب و شاعر

     محمد ریاض قاسمی منچریالی   انقلاباتِ جہاں, واعظِ رب ہیں سن لو   ہر تغیر سے صدا آتی ہے فافہم فافہم   شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی رحمۃ اللہ علیہ کی ذات گرامی ستودہ صفات اور نمایاں کمالات کی جامع تھی, ان کی نظر صرف دینی علمی فنون میں منحصر نہ تھی بلکہ…

  • ہزاروں ظلم ہوں مظلوم پر تو چپ رہے دنیا

    ہزاروں ظلم ہوں مظلوم پر تو چپ رہے دنیا

    خورشید عالم داؤد قاسمی مسٹر ڈونالڈ ٹرمپ کے ریاستہائے متحدہ امریکہ کا اقتدار سنبھالنے کے بعد سے، فلسطین کے حوالے سے امریکہ کا جو  ڈھکا چھپا موقف تھا وہ اب کھل کر سامنے آرہا ہے۔  ٹرمپ حکومت کی اب تک کی حرکت سے یہ واضح ہوتا نظر آرہا ہے کہ اب فلسطین نامی ریاست صرف…

  • بادشاہ اکبر الہ آباد شہر کے ہیرو یا پریاگ کے ویلن ؟

    بادشاہ اکبر الہ آباد شہر کے ہیرو یا پریاگ کے ویلن ؟

    عظیم اللہ صدیقی  موجودہ بھارت میں تاریخ میں دروغ گوئی کی آمیزش کوئی نئی بات نہیں ہے ،کچھ سالوں سے یہ ایک وبا کی شکل اختیار کرچکی ہے ۔ قدیم استعماری حکومتوں کے طرح جھوٹا پروپیگنڈا اور تاریخ و معاشرت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ایک ایسا نسخہ ہے جسے بڑی کامیابی سے استعمال کیا جارہاہے۔…

  • عدلیہ سے ٹکراؤکا ماحول بنانے کی خطرناک کوشش

    عدلیہ سے ٹکراؤکا ماحول بنانے کی خطرناک کوشش

    ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب ہندوستان میں ایک ایسا قابل فخر و باوقار عدالتی سسٹم ہے جس کی مثالیں دی جاتی ہیں ،انصاف کا مندر کہا جاتاہے، مگر گزشتہ چند ماہ سے عدالت کی مخالفت عام بات ہو گئی ہے۔جیسے یہ کوئی جرم نہیں ہو،پہلےسبھی ہندوستانی عدالت کے ذریعہ سنائے گئے فیصلوں کا کھلے دل سے…

  • علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلباء یونین کا آگیا رزلٹ، یہ ہے علیگ برادری کے نئے لیڈران

    علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلباء یونین کا آگیا رزلٹ، یہ ہے علیگ برادری کے نئے لیڈران

    علی گڑھ: (سیف الرحمٰن/ملت ٹائمز) ملک کی سیاسی طبقے کی دو یونیورسٹیوں کی طلباء سیاست پر گہری نظر رہتی ہے ان میں ایک دہلی کی جواہرلال نہرو یونیورسٹی اور دوسری علی گڑھ کی مسلم یونیورسٹی کی سیاست ہے اس کی وجہ یہ ہیکہ یہاں سے ابھرنے والی قیادت ملک کی مین اسٹریم سیاست میں ملک کی…

  • آسمان سے گرے تو کھجور میں اٹکے

    آسمان سے گرے تو کھجور میں اٹکے

    ڈاکٹر سلیم خان  مودی سرکار کے لیے رافیل اور راہل کیا کم تھے کہ سپریم کورٹ بھی درمیان میں آگیا۔حکومت کے تئیں عدالت عظمیٰ کے تیور ویسے ہی ٹھیک نہیں تھے اوپر سے وہاں رافیل سے متعلق پی آئی ایل داخل ہوگئی۔ اس پر سرکار کا پریشان ہونا لازم تھا سو ۱۰ اکتوبر کو سماعت…

  • فلسطینیوں کی آہ و فریاد کوئی سننے والا نہیں!

    فلسطینیوں کی آہ و فریاد کوئی سننے والا نہیں!

    خورشید عالم داؤد قاسمی   اس سال “قَومی یومُ الارض” کے موقع سے 30/ مارچ سےفلسطینیوں نے “تحریک حق واپسی” کے عنوان سے، غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے خلاف جو احتجاجی مظاہرے شروع کیے ہیں وہ اب تک جاری ہیں۔ اس مظاہرے میں، اسرائیلی فوج کی دہشت گردانہ کاروائی سے ہر جمعہ کچھ نہ کچھ فلسطینی…