Author: Zafar Siddiqui
-

شاہ فیصل کی جرأت رندانہ ۔۔۔۔
ایم ودود ساجد 2010کے ٹاپرجموں وکشمیرکے نوجوان شاہ فیصل نے جب سول سروسز کے امتحانات میں پہلا مقام حاصل کیا تھا توملک کی مختلف تنظیموں کے ساتھ ساتھ حکومت نے بھی انہیں سرآنکھوں پر بٹھایا تھا۔لیکن اب حکومت نے انہیں سر سے اتارکرپٹخ دیاہے اور ان کے پاؤں میں زنجیر ڈالنے کا منصوبہ بنایا ہے۔…
-

غزل
پیار سے پوچھو کبھی ناراض ہو کیوں ہو یوں گم صم اجی ناراض ہو مجھ سے کچھ رہتی ہو کترائی ہوئی تم بھی کیا اے زندگی ناراض ہو تو ہے راضی تو ہو کیا دنیا کا غم کوئی مانے یا کوئی ناراض ہو یوسفی کرتی رہے گی درگزر کیا دھوئیں سے روشنی ناراض ہو سیدھے…
-

اردو ڈائریکٹوریٹ کے تقریری مقابلے میں رہا ودیا پتی ہائی اسکول بسفی کا دبدبہ ، پہلی پوزیشن کے ساتھ لگ بھگ ہر پوزیشن میں رہی اس کی حصہ داری، مدرسہ فلاح المسلمين اور مدرسہ اسلامیہ نے بھی کیا اچھا مظاہرہ
مدہوبنی (نمائندہ) اردو ڈائریکٹوریٹ محکمہ کابینہ سکریٹریٹ حکومت بہار مدہوبنی کے زیر اہتمام ہونے والے اردو تقریری مسابقہ میں ودیا پتی ہائی اسکول بسفی مدہوبنی کی طالبات کا دبدبہ پوری طرح دکھا، میٹرک اور اس کے مساوی فرع میں پہلی پوزیشن کل دو امیدوار شگفتہ پروین نورچک اور معراج مدہوبنی نے حاصل کی جس میں…
-

ایک سے زیادہ شادی کرنا وقت کی اہم ضرورت
محمد ابراہیم قاسمی شولاپوری اسلام میں ایک سے زیادہ شادی کی اجازت عورت کے تحفظ کے لیے ہے ناکہ مرد کے عیاشی کے لیے۔ مسلمان جاہلانہ ماحول سے مرعوب ہوکرخود پر ظلم نہ کریں۔اللہ کی شریعت ہی انسانیت کے مسائل کا حل اوراس کے لیے باعث رحمت ہے۔ آپ ﷺ کی آمد سے پہلے لوگ…
-

نربھیا کا رام سنگھ اور آصفہ کا سانجھی رام
ڈاکٹر سلیم خان عوام کی توقعات پر پورا اترتے ہوئے پھر ایک بار عدالت عظمیٰ نے نربھیا اجتماعی عصمت دری کے چاروں قصورواروں مکیش،، ونے ، اکشے اور پون کے لیے پھانسی کی سزا کو برقرار رکھا ۔ گذشتہ سال پانچ مئی کو دہلی ہائی کورٹ نے یہ سزا سنائی تھی جس کے خلاف قصورواروں…
-

سعودی عرب میں خاتون کی ڈرائیونگ پر ناراض چند نوجوانوں نے گاڑی کو ہی آگ لگا دی
مکہ: ( ایجنسیاں) سعودی عرب میں حکومتی اجازت کے باوجود چند نوجوانوں نے ایک خاتون کو گاڑی چلانے پر دھمکیاں دیں اور بعد ازاں خاتون کی گاڑی ہی جلادی۔ سعودی عرب میں گزشتہ چند ماہ میں تاریخی اقدامات دیکھنے میں آئے جن میں سینما گھروں کا قیام اور خواتین کو گھروں سے باہر نکلنے کی اجازت سہرفہرست ہیں جب…
-

رجب طیب ایردوان کی حلف برداری آج، 22 ملکوں کے صدور، 28 وزرائے اعظم اور پارلیمانی سربراہان اور 6 بین الاقوامی تنظیموں کے جنرل سیکرٹریز کی شرکت متوقع
انقرہ : ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی صدارتی سوشل کمپلیکس میں متوقع تقریب حلف برداری میں 22 صدور، 28 وزرائے اعظم اور پارلیمانی سربراہان اور 6 بین الاقوامی تنظیموں کے جنرل سیکرٹری شرکت کریں گے۔ صدر رجب طیب ایردوان شام 4 بج کر 30 منٹ پر ترکی کی قومی اسمبلی کی جنرل کمیٹی…
-

نربھیا کے تین مجرموں کو ہوگی پھانسی، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا فیصلہ
-

تاج محل میں غیرمقامی لوگوں کے نماز پڑھنے پر لگی پابندی
آگرہ : ( ملت ٹائمز) دنیا کے سات عجوبوں میں شامل محبت کی نشانی تاج محل میں اب غیر مقامی نمازی، نماز نہیں پڑھ پائیں گے، سپریم کورٹ نے سوموار کو کہا کہ یہ سات عجوبوں میں شامل ہے، یہاں نماز نہیں پڑھ سکتے ہیں؛ نماز کسی اور جگہ پڑھ سکتے ہیں، جبکہ مقامی…
-

بابری مسجد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ مسلمانوں کیلئے قابل قبول
مسلم مسائل کی اِسلامی قوانین کے مطابق یکسوئی کیلئے تمام اضلاع میں شرعی عدالتوں کا قیام ،مسلم پرسنل لا بورڈ کا منصوبہ لکھنؤ: (ایجنسیاں) مسلمانوں کے اُمور وسائل پر اعلیٰ ترین فیصلہ ساز ادارہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مسلمانوں کے عائلی مسائل کو ” اسلامی شرعی قوانین ” کے مطابق حل کرنے…