Author: Zafar Siddiqui
-

بابری مسجد ملکیت مقدمہ، مسجد کی شرعی حیثیت پر مسلم فریق کے وکلاء کی بحث جاری
نئی دہلی: (پریس ریلیز ) آج سپریم کورٹ میں بابری مسجد ملکیت کا مقدمہ پیش ہوا تو چیف جسٹس آف انڈیا کی ہدایت کے مطابق آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اور جمعیۃ علماء ہند کے وکیل ڈاکٹر راجیو دھون ہندو فریقین کی بحث کا جواب دینے کے لئے کھڑے ہوئے تو سب سے پہلے انہوں…
-

شادی سے پہلے لڑکے لڑکیوں کا گھل مل جانا
سیدہ تبسم منظور ناڈکر سب سے پہلے تو ہر لڑکے اور لڑکی کو چاہئے کہ اپنی شرم وحیا، عزت و آبرو کے چلمن کو مضبوطی سے تھامے رکھیں ورنہ بے حیائی پھیلنے میں وقت نہیں لگتا۔اور جب یہ طوفان آتا ہے تو سب کچھ بہا کر لے جاتا ہے پھر پچھتاوے کے سوا کچھ باقی…
-

آئندہ یوم جمہوریہ کی تقریب میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ہوں گے مہمان خصوصی ؟
نئی دہلی: (ملت ٹائمز )آ ئندہ سال ہونے والی یوم جمہوریہ کی تقریب میں حکومت ہند امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو مہمان خصوصی بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان نے ٹرمپ کو دعوت نامہ بھیج رکھا ہے لیکن اب تک کوئی جواب نہیں آیا ہے ۔ ہندوستان…
-

ہندوستان کیوں بنتا جا رہا ہے ’لِنچستان‘؟
ڈاکٹر یامین انصاری جب حکومت کے نمائندے ہی کھلے عام مجرموں اور قاتلوں کی پذیرائی کریں گے تو ہجومی تشدد کے واقعات کم نہیں ہوں گے ، بلکہ ان میں اضافہ ہی ہوگا اقتدار کے حصول کی خاطرجب اخلاقیات کو بالائے طاق رکھ دیا جائے، انسانیت کو بھلا دیا جائے، ظالم کو مظلوم اور مظلوم…
-

دینی مدارس میں عصری تعلیم — مثبت و منفی پہلو (۱)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی حکومت کے تعاون اور اثر سے آزاد برصغیر کے دینی مدارس کی ایک روشن تاریخ رہی ہے، موجودہ دور میں عام طور پر تعلیم و تعلم کا مقصد کسب معاش ہوا کرتا ہے؛ اسی لئے جب کسی کورس کی ترغیب دی جاتی ہے تو بطور خاص اس بات…
-

ہندو یوا واہنی کی کھلے عام غنڈہ گردی ۔ خوف سے ایک مسلم فیملی اپنا شہر چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہونے پر مجبور
بلند شہر: اتر پردیش کی ہوگی حکومت میں انتہا پسند ہندوؤں کی وجہ سے بعض علاقوں میں مسلمانوں کے درمیان خوف و ہراس کا ماحول بڑھتا جا رہا ہے ایسا ہی ایک واقعہ بلند شہر میں پیش آیا ہے جہاں جیل میں بند9 ہندو یوا واہنی کارکنان کی آزادی کی خبر سے ایک مسلم فیملی نے…
-

دار القضاء نہیں ملت کو اصلاح معاشرہ مراکز کی ضرورت ۔ مسلم پرسنل لاء بورڈ کے اقدام پر دانشوران قوم کا اعتراض
نئی دہلی : آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سینئر رکن ایڈوکیٹ ظفر یاب جیلانی کے ذریعہ دارالقضا ء قائم کئے جانے والے بیان پر مسلسل سوال اٹھائے جارہے ہیں ۔سب سے اہم سوال یہ اٹھایا جارہا ہے کہ آخر ابھی اس مسئلہ کو اٹھانے کی ضرورت کیا تھی جب کہ ملک میں اہم…
-

افغانستان میں قیام امن کیلئے علماء کی کانفرنس کا انعقاد۔ شاہ سلمان کی مکمل تائید
ریاض: (ایجنسی) سعودی فرمانرواں شاہ سلمان نے کہا کہ علماء کی کوششوں سےافغانستان میں ماضی کا باب بند کرنے اور ایک نیا صفحہ کھولنے میں مدد ملے گا۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مسلم ممالک کے عالم دین شریک ہو ئے ۔ اسلامی تعاون تنظیم…
-

سی بی آئی کی چارج شیٹ میں میں اناو کے ایم ایل اے ریپ مجرم قرار۔ بی جے پی کی پریشانی میں اضافہ
لکھنؤ : (ایجمسی) بی جے پی ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سینگر کے خلاف مبینہ ریپ کیس میں سی بی آئی کی چارج شیٹ نے برسر اقتدار پارٹی کو مشکل میں ڈال دیا ہے کیوں کہ اپوزیشن اِس لیجسلیٹر کو خارج کرنے کا مطالبہ کررہی ہے جبکہ زعفرانی پارٹی اِس موقف پر قائم ہے کہ کوئی…
-

کمانڈوز جہاز کے اندر سے نواز شریف اور مریم نواز کو کیا جائے گا گرفتار ، پاکستان کی نگران حکومت پر خوف سوار، لاہور میں دفعہ 144 نافذ
لاہور: (ایجنسی) تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ لاہور میں نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کھیل کا پانسہ بدل سکتی ہے اور نگرں حکومت اور اسٹبلشمنٹ کی تمام تیاریاں دھری کی دھری رہ سکتی ہیں اور مسلم لیگ نون حالات سے بھر فائدہ اٹھاتے ہوئے انتخابات میں پہلے سے زیادہ کامیابی بھی حاصل کرسکتی…