Author: Zafar Siddiqui
-

ششی تھرور سے سوامی اگنویش تک
ڈاکٹر سلیم خان سپریم کورٹ میں جس وقت چیف جسٹس دیپک مشرا، جسٹس اے ایم کھنولکر اور جسٹس ڈی وائی چندرچوڈ کی بنچ ہجومی تشدد پر اپنا پروچن سنا رہی تھی بھارتیہ جنتا پارٹی کا یوا مورچہ سوامی اگنویش کو زدوکوب کررہا تھا ۔ ایک دن قبل زعفرانی ہجوم ایک رکن پارلیمان کے دفتر کو…
-

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے علمبردار سوامی اگنی ویش پرحملہ افسوسناک ،تشدد پر قابو پانے کیلئے حکومت جلد ایک موثر قانون لائے :مولانا سید ارشدمدنی
مرکزسے ہمارا مطالبہ ہے کہ وہ نہ صرف خاطیوں کو قانون کے کٹہرے میں لائے بلکہ عدالت عظمی ٰ کی ہدایت کے مطابق ہجومی تشددپر قابوپانے کے لئے جلد ازجلد ایک مو¿ثر قانون بھی لائے نئی دہلی(ملت ٹائمز) جمعیةعلماءہند کے صدرمولانا سید ارشدمدنی نے،ممتاز سماجی کارکن اور ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے علمبردار…
-

سپریم کورٹ کا فیصلہ قابل ستائش ، حکومت مانسون سیشن میں قانون لائے : ملی کونسل
نئی دہلی ۔17جولائی (پریس ریلیز) ہجومی تشدد پر سپریم کورٹ کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کہاہے کہ عدالت عظمی کا فیصلہ قابل ستائش ہے ،حکومت کو چاہیئے کہ اب وہ سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے شہریوں کے تحفظ…
-

الیکشن 2019 کی آہٹ
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم عام انتخابات 2019 کا بگل تقریبا بج چکاہے ،سیاسی پارٹیوں نے تیاریاں شروع کردی ہے ،کانگریس ،بی جے پی اور دیگر علاقائی پارٹیوں کی سرگرمیاں جاری ہے ،ووٹ حاصل کرنے اور 2019 میں جیت کو یقینی بنانے کیلئے سبھی پارٹیاں اپنے اندا ز میں مہم چلارہی ہیں ۔اقلیت اور…
-

بہار مدرسہ ایجوکیشن بورڈ نے بڑھائی مولوی اور فوقانیہ کے امتحان کی تاریخ
پٹنہ: (احمد صدیقی) آخر کار بہار مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے امتحان کا معاملہ اب ٹھنڈے بستہ میں چلا گیا ہے۔بورڈ نے تاریخ منسوخ ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ دراصل بورڈ کا پورا اختیار چیئرمین کے ہاتھ میں ہے ، لیکن چیئرمین کی اب تک تقرری نہیں کی جاسکی ہے۔ ادھر طلبہ کے مستقبل سے ہورہے…
-

ملک میں بڑھتا ہجومی تشدد اور مجرموں کی حوصلہ افزائی ایک سنگین مسئلہ
ریاض الدین قاسمی وزیراعظم نریندر مودی کو، حکومت کی باگ ڈور سنبھالنے کے بعد سے چار سال گذر چکے لیکن زمینی صورتحال جوں کی توں ھے۔ اسکے باوجود بھی حکومتی مشینری کے ایما پر میڈیا ہاؤسز کے گمراہ کن پروپیگنڈے کے ذریعہ ملک کو ترقی کے اعتبار سے سب سے اعلیٰ پایدان پر دکھایا جارہا…
-

مدراس کے طلبہ کی حالت زار ارباب مدارس کے لئے لمحۂ فکریہ
عبد الغنی بھارت میں مدارس اسلامیہ کو دین کا قلعہ تصور کیا جاتا ہے یہ حقیقت برمبنی بھی ہے کہ برٹش سامراجیت کے دور سے آزادی تلک، پھر اس کے بعد ملک کی آزادی سے تادم تحریر مدراس اسلامیہ نے قلیل وسائل کے باوجود بلکہ بے سر و سامانی کے عالم میں ملک وملت کے…
-

افغانستان : بدلتا ہوا منظرنامہ اور ظلم و استبداد کی صورت حال
عمیر کوٹی ندوی افغانستان ویسے تو ایک طویل عرصہ سے ایک خاص قسم کی سیاست کا مرکز توجہ بنا ہوا ہے اور بڑی طاقتیں اپنے تسلط اور فائدے کے لئے اس کا استعمال کرنے کی کوششیں کرتی رہی ہیں۔عالمی طاقتوں کی ان کوششوں کی وجہ سے اس ملک کو بڑے پیمانے پر انسانی جرائم کا…
-

سعودی عرب : معروف مذہبی مبلغ سفر الحوالی تین بیٹوں سمیت گرفتار ، شاہی کنبہ کو بنایا تھا تنقید کا نشانہ
جدہ: معروف مبلغ سفر الحوالی اور ان کے تین بیٹوں کو سعودی عرب میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں مقیم حقوق انسانی کے سعودی کارکنوں کا کہنا ہے کہ یہ گرفتاریاں ایسے وقت کی گئی ہیں جب سفر الحوالی نے ایک کتاب شائع کی ہے…
-

جے این یو اسٹوڈنٹ نجیب کا نہیں ملا سراغ ، بند کرسکتے ہیں جانچ: سی بی آئی
سی بی آئی نے دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ ہم نے معاملے میں کلوزر رپورٹ لگانے کا سوچا ہے۔ ہم اب تک نجیب احمد کا پتہ نہیں لگا پائے ہیں ،دوسرے فریقوں کا تجزیہ کرنے کی ایک اور کوشش کر رہے ہیں۔ نئی دہلی : سی بی آئی نے جمعرات کو دہلی ہائی کورٹ…