Author: Zafar Siddiqui
-

مولانا اعجاز قاسمی سے متعلق قضیہ پر چند کھلی باتیں
محمد سیف الرحمان گزشتہ دنوں زی گروپ کے ایک چینل پر مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن مولانا اعجاز قاسمی صاحب پر ایک لیڈی وکیل فرح فیض نے ہاتھ اٹھا دیا جس کے بعد سے شوشل میڈیا پر خود ساختہ دانشوروں اور فیسبکیا مجاہدین نے ہائے توبہ مچا رکھی ہے، پڑھتے پڑھتے احقر نے بھی…
-

افغان، طالبان، امریکہ اور کشمیر
ڈاکٹر سلیم خان ایوان پارلیمان کے حالیہ اجلاس میں پہلے دن وزیر مملکت برائے داخلہ ہنسراج اہیر نے جموں کشمیر کی صورتحال پر ایک سوال کےجواب میں بتایا کہ گزشتہ سال کے مقابلے دہشت کے واقعات بڑھ کر ۳۱۱ سے ۳۴۱ ہو گئے ۔ اہیر نے بتایا سنگ باری میں دیگر ہندوستانی ریاستوں کے دو…
-

عورت ہی ہمیشہ مظلوم نہیں ہوتی ہے!!!
احساس نایاب اکیسویں صدی میں جب کہ دنیا کے ہر کونے میں مرد اور خواتین کو ہرمیدان میں برابر کے حقوق دئے گئے ہیں، جس کی وجہ سے خواتین کی بڑی تعداد ہر میدان میں مرد کے شانہ بشانہ کھڑی اپنی کامیابی کا پرچم لہرارہی ہیں، پھر بھی اس کو مظلوم کا نام دیکر ،…
-

الہ آباد کی زیر تعمیر مندر میں بم دھماکہ‘ زندہ بم بھی دستیاب
الہ آباد: بدھ کے روز الہ آباد میں شیوا کٹی پولیس اسٹیشن کے حدود میں رسول آباد علاقے میں واقع ایک زیر تعمیر مندر میں پیش ائے بم دھماکے کے واقعہ میں ایک بچے بری طرح زخمی ہوگیا تھا۔ اسی مقام سے چار زندہ بم بھی دستیاب ہوئے۔ زیر تعمیر مندر کے قریب میں پڑی…
-

کوئی ادارہ کسی شخص کو اسلام سے خارج نہیں کرسکتا : دار العلوم دیوبند
کیا کسی مفتی کے ذریعہ جاری کئے گئے فتوی کی بنیاد پر کوئی شخص اسلام سے خارج ہوسکتا ہے ؟ کیا فتوی جاری ہونے کے بعد وہ شخص مسلمان نہیں رہے گا ؟ بریلی کی ندا خان کے معاملہ کے بعد ایسی بحثیں زور پکڑنے لگی ہیں ۔ الزام ہے کہ بریلی کے دار الافتا نے…
-

سوامی اگنی ویش اور مفتی اعجاز ارشد قاسمی پر حملہ دراصل وطن عزیز کی ملکی سلامتی و بھائی چارگی پر حملہ: رابطہ عالم انسانی
ممبئی (پریس ریلیز ) ادارہ دعوتہ السنہ ویلفیرٹرسٹ مہاراشٹر اوررابطہ عالم انسانی کے صدر محمدشاہد الناصری الحنفی نے محض ایک روز کے فاصلہ پرہندو مسلم کے دومذہبی رہنماؤں جناب سوامی اگنی ویش اورجناب مفتی اعجازارشد قاسمی پر مردوخواتین کے ذریعہ منصوبہ بند طریقے سے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے۔کہ دراصل یہ حملہ…
-

دفاعی پہل اب خطا بن گئی ہے
عمر فاروق قاسمی مفتی اعجاز ارشد قاسمی اور فرح فیض کے درمیان ٹیوی شو میں جو کچھ ہوا وہ بہرکیف اچھا نہیں ہوا، لیکن اس حوالے سے ہمارے شوسل میڈیا کے مفکرین صرف مفتی اعجاز ارشد کو کٹہرا میں کھڑا کرنے کی کوشش کررہے ہیں وہ یقیناً حاسدانہ ہے، بلاشبہ نہ صرف مفتی اعجاز ارشد…
-

فرح فیض کو فوراً گرفتار کیا جائے، مردوں پر حملہ کرنے والی عورتیں ہماری ترجمان نہیں ہوسکتیں : عارفہ حیدر خان
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) فرح فیض جیسی عورتیں ہماری ترجمان نہیں ہوسکتی ہیں اور نہ ہی ایسی عورتیں عورتوں کے مسائل حل کرسکتی ہیں،مردوں پر تھپڑ چلانی والی عورتیں سماج او ر معاشرہ کیلئے کلنک ہے ۔ان خیالات کا اظہار معروف سماجی کارکن محترمہ عارفہ حیدر خان نے کیا ۔انہوں نے ملت ٹائمز سے بات…
-

ٹی وی چینلوں پر جانے والی علماء و دانشوران کی مفتی اعجاز ارشد قاسمی کو بھرپور حمایت ، زی میڈیا کے بائیکاٹ کا اعلان
نئی دہلی: (ملت ٹائمز – منور عالم ) زی میڈیا گروپ کے چینل زی ہندوستان پرمفتی اعجاز ارشد قاسمی کے ساتھ ہوئی بدسلوکی اور لائیو شو میں ایڈوکیٹ فرح فیض کی طرف سے ہوئے حملہ کے بعد ٹی وی چینلوں کے ڈبیٹ میں جانے والے علماء و اسکالرس کھل کر مفتی اعجاز ارشد قاسمی کی حمایت…
