Author: Zafar Siddiqui
-
گل بہ داماں ہوئی جاتی ہے سرزمینِ دکن
حیدرآباد میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے چھبیسویں اجلاس کا انعقاد عبدالرشید طلحہ نعمانیؔ “حیدرآباد دکن” اپنی تہذیبی روایات،گوناگوں خصوصیات اور ثقافتی امتیازات کی بناء پر نہ صرف برصغیر؛بلکہ دنیابھر میں اپنی نمایاں شناخت اور منفرد پہچان رکھتاہے۔ اردو ادب کی نشوونما کے حوالے سے اولین حیثیت رکھنے والے اس خطۂ ارض میں…
-
ڈاکٹر ذاکرحسین کے نظریہ تعلیم کی اساس علم نافع پر تھی
ڈاکٹر ر احت مظاہری، قاسمی آزادی کے بعد ہندوستانی مسلمانوں میں اگر کسی رہنما نے اپنی قوم میں بطور خاص جدید تعلیم کی جوت جگائی تو وہ سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر ذاکر حسین کی شخصیت ہے، یا اس بات کو یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ ہندوستانی مسلمانوں میں ماضی قریب میں تعلیم کا…
-
مودی حکومت کا آخری بجٹ: وعدہ ترا وعدہ!
سہیل انجم 1972 میں ایک فلم آئی تھی جس کا نام تھا ’’دشمن‘‘۔ اس میں کشور کمار کی گائی ہوئی یہ قوالی بہت مقبول ہوئی تھی: جھوٹا ہے ترا وعدہ، وعدہ ترا وعدہ، وعدے پہ تیرے مارا گیا، بندہ میں سیدھا سادا۔ وزیر مالیات ارون جیٹلی جب پارلیمنٹ میں مودی حکومت کا آخری بجٹ پیش…
-
بابری مسجد ملکیت تنازعہ، فریق اول جمعیۃ علماء ہند کمر بستہ سینئر وکلاء ڈاکٹر راجیو دھون، ڈاکٹر راجو رام چندرن کی خدمات حاصل کی گئیں
نئی دہلی: ۶؍ فروری (ملت ٹائمز؍پریس ریلیز) بابری مسجدکی ملکیت کے مقدمہ میں 8فروری سے سپریم کورٹ میں روزانہ سماعت ہوگی،جس میں فریق اول یعنی جمعیۃ علماء علماء ہند کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں مضبوط دلائل پیش کرنے کیلئے وکلاء کی ٹیم پوری طرح مستعد ہوگئی ہے۔ کل سے شروع ہونے والی مقدمہ جاتی…
-
کاس گنج کی پرامن فضا کو مکدر کرنے والا رام سنگھ گرفتار
کاس گنج : (ملت ٹائمز) کاس گنج فرقہ وارانہ فساد معاملہ میں آج ایک نیا انکشاف ہوا ہے جس سے ظاہر ہو گیا ہے کہ ماحول خراب کرنے میں اقلیتی طبقہ نہیں بلکہ شدت پسند ہندو طبقہ نے اہم کردار نبھایا ہے۔ اس سلسلے میں پولس نے رام سنگھ نامی شخص کو گرفتار کیا ہے…
-
ڈیل کے چوتھے کل ہند تقریری مسابقہ کا اختتام : گجرات فاتح، ممبئی رنر اپ فضلاء مدارس کو انگریزی سکھانے کے ساتھ قانون اور صحافت کی بھی بنیادی تعلیم سے بھی آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
ہوجائی ممبئی : 6 فروری (پریس ریلیز) تمام زبانوں کی اپنی ایک اہمیت ہوتی ہے لیکن اس وقت انگریزی زبان اللہ تعالی کی ایک عظیم نعمت ہے اور دسیوں زبانیں سیکھنے کے بجائے صرف ایک زبان سیکھ کر دنیا بھر میں ہم تبلیغ اسلام کا فریضہ انجام دے سکتے ہیں،مر کز المعارف ممبئی اور اس…
-
ہندوستان میں پیش آیا ایک اور نربھیا واقعہ ۔ اجتماعی عصمت دری کی ناکام کوششوں کے بعد اس مسلم ٹیچر کو وحشی درندوں نے موت کے گھاٹ اتار دیا
الہ آباد: ۵؍فروری: (ایجنسیاں ) یوپی کے پرتاپ گڑھ ضلع میں ایک خاتون کے ساتھ وحشیوں نے خوفناک واردات انجام دیا ہے۔ اپنی عصمت بچانے کی مخالفت پر مسلم خاتون رابعہ کے ہاتھ پیر توڑڈالے اور پورے جسم کو چاقوئوں سے گود دیا۔ سنگین حالت میں علاج کے الے انہیں اسپتال لے جاریا جہاں اس…
-
آج کچھ درد میرے دل میں سوا ہوتا ہے؟
حرف حق: پروفیسر اختر الواسع ابھی کاس گنج کے زخم تازہ تھے اور مسلمانوں پر یہ واضح کیا جا رہا تھا کہ انہیں جشن جمہوریت میں شامل ہونے یا منانے کا حق نہیں ہے اور ان کے لیے دو ہی جگہیں ہیں یا تو قبرستان یا پاکستان کہ کشمیر جنت نظیر سے ایک مکروہ آواز…
-
جمعیۃ علماء ہند کے وفد کی کاس گنج میں فساد متاثرین اور وکلاء کے ساتھ میٹنگ، ملاقات میں یہ بات سامنے آئی کہ انتظامیہ فساد متاثرین کی شکایت درج نہیں کر رہی ہے ،لوٹی اور جلائی گئی دوکانوں کا بغیر پنچ نامہ کئے صفائی کرادی گئی
نئی دہلی: ۳؍فروری (ملت ٹائمز / پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی کی ہدایت پر آج جمعیۃ علماء ہند کا ایک وفد کاس گنج پہنچا، اس وفد میں مولانا حکیم الدین قاسمی سکریٹری جمعیۃ علماء ہند، ایڈووکیٹ نوراللہ (سپریم کورٹ) حافظ رضوان احمد (خورجہ) مولانا شفیق احمد القاسمی مالیگانوی (آرگنائزر…
-
جمعیۃ علماء ہند کے مالی تعاون سے اٹھ قیدی تہاڑ جیل سے رہا۔ جیل ڈائریکٹر نے مولانا محمود مدنی کی کو ششوں کو سراہا
نئی دہلی: ۲؍فروری (ملت ٹائمز؍پریس ریلیز) انسانی خدمت میں ہمیشہ آگے رہنے والی تنظیم جمعیۃ علماء ہند کے مالی تعاون سے آج تہاڑ جیل سے وہ آٹھ غریب قیدی آزاد ہوئے جو صرف مالی جرمانہ ادا نہ کرنے کی وجہ سے جیل میں بند تھے ۔ اس سلسلے میں تہاڑجیل میں باضابطہ ایک تقریب منعقد ہوئی جہاں…