Author: Zafar Siddiqui
-
“مہان بھارت کی سب سے بڑی ضرورت امن وامان کا قیام ہے”
آصف تنویر تیمی سیتامڑھی،بہار ہمارے دیش کے ہر باعزت شہری کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ دیش تیزی کے ساتھ ترقی کرے۔ملک میں امن وامان اور خوش حالی ہو۔غربت وافلاس اور بے روز گاری کا خاتمہ ہو۔بطور خاص بد امنی کا پورے طور پر ازالہ ہو۔ہمارا ملک گنگا جمنی تہذیب کا مکمل آئینہ دار بنے۔سب…
-
مدھوبنی میں جامعۃ الفلاح للبنات كا قیام۔ مسلم طالبات کو دینی و عصری علوم سے آراستہ کرنے کا عزم
مدھوبنی : 2/فروری (ملت ٹائمز ) شمالی بہار مدہوبنی كی مشہور و معروف اور علم كا گہوارہ خیال كئے جانے والی بستی چندرسین پور میں حالات حاضرہ كے پیش نظر عصری تعلیم كو شرعی تقاضوں كے تحت فروغ دینے كیلئے ایک ایسا نظام تعلیم پیش كرنے كا ارادہ كیا گیا ہے جو اسلامی اقدار پر…
-
طلاق بل کے خلاف امارت شرعیہ کے زیر اہتمام خواتین کے اجتماع کا سلسلہ جاری ، 3 فروری کو دانا پور میں اہم اجلاس
پٹنہ: 2؍فروری (ملت ٹائمز) ملک کی موجودہ مرکزی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کے عائلی قوانین خصوصا طلاق ثلاثہ وغیرہ سے متعلق جو موقف اختیار کیا جارہاہے وہ نہ صرف مسلم خواتین بلکہ اس ملک کے لئے بھی خطرنا ک ہے، جس کو سمجھنا اور اس کے پس منظر میں اپنی شریعت کے تحفظ کی…
-
11 / 12 مارچ کو درالعلوم دیوبند کے رابطہ مدارس کا اجلاس ،نصاب تعلیم میں تبدیلی اور حکومت کے طرف سے لگائے گئے الزامات کے سدباب کیلئے لائحہ عمل تیار کرنا اہم ایجنڈا
دیوبند: 2؍ فروری (ملت ٹائمز؍سمیر چودھری) اس مرتبہ دارالعلوم دیوبند کا رابطہ مدارس اسلامیہ کا اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہاہے، جس میں ملک بھر سے مربوط مدارس کے ذمہ داران اور علماءکرام شرکت کرینگے ،اجلاس میں ملک کے موجودہ حالات ، مدارس میں پیش آرہی نئی نئی مشکلات اور مدارس پر…
-
سرخیوں میں چھائے فلم پیپلی لائیو کے شریک ڈائریکٹر محمود فاروقی جیل سے رہا ہونے کے بعد’ مہابھارت‘ کی اردو داستان پیش کریں گے، اسٹیج تیار
سہیل اختر قاسمی کی خاص رپوٹ نئی دہلی: 2؍فروری (ملت ٹائمز) اونچی دیواروں اور خار دارتاروں سے گھرے تہاڑ جیل میں تین قیدی ایسے گزرے ہیں، جنہیں جیل کے ضابطہ کے مطابق اعلیٰ تعلیم یافتہ سمجھا جاتا تھا ماؤنواز لیڈر کو بڈگھانڈی، پارلیمنٹ پر حملہ کے مبینہ مجرم محمد افضل گورو جنہیں ۹ فروری۳۱۰۲ پھانسی…
-
کاس گنج فساد پر مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی کا اظہار افسوس، فرقہ وارانہ ہم آہنگی بنائے رکھنے کی اپیل
دہلی: 2؍ فروری (ملت ٹائمز؍پریس ریلیز) مرکزی جمعیت اہل حدیث ہندکے امیر مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی کی ایک پریس ریلیز میں گذشتہ دنوں اترپردیش کے شہر کاس گنج میں ہوئے فرقہ وارانہ فساد پرشدید تشویش اور اس کے نتیجہ میں ہوئے جانی و مالی اتلاف پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا گیا…
-
معروف مصنفہ کملا داس (کملا ثریا) کو Google کا خراج تحسین
ریاست کیرل سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی طور پر مشہور و معروف انگریزی اور ملیالم مصنفہ مرحوم کملا داس جو کہ اپنے آخری ایام میں خواتین کے استحصال کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ان کے وقار اور احترام کو حاصل کرنے کیلئے اسلام میں داخل ہوگئی تھیں اور اپنا نام کملا ثریا رکھ لیا…
-
تعلیمی میدان میں اجمل سی ایس آر کا ایک اور نمایاں اقدام ، مرکز المعارف کے37ویں انگلش میڈیم اسکول کا افتتاح
ہوجائی: 2؍فروری (ملت ٹائمز) اجمل سی ایس آر کی نمایاں تنظیم مرکز المعارف نے تعلیمی میدان میں نمایاں خدمات انجام دیتے ہوئے ایک اور انگلش میڈیم اسکول کا افتتاح کیا ہے اور اس طرح مرکز المعارف کے انگلش میڈیم اسکولوں کی تعداد اب 37 ہوگئی ہے۔ جبکہ مرکزلمعار ف کے تحت چلنے والے کالجز،اسلامی ،تعلیمی…
-
انگریزی زبان میں ایم ایم ای آرسی کے چوتھے کل ہند تقریری مسابقہ کی تمام تیاریاں مکمل، 8 صوبوں کے طلبہ کی ہورہی ہے شرکت
ہوجائی؍آسام : 2؍فروری (ملت ٹائمز) مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام انگریز زبان سیکھنے والے فضلاء مدارس کے درمیان چوتھا تقریری مسابقہ آئندہ 4 فروری بروز اتوار کو آسام کے مشہور صنعتی شہر ہوجائی میں منعقد ہونے جارہا ہے جس میں ملک کی 8 سے زائد ریاستوں میں انگریزی زبان سیکھنے والے…
-
دارالعلوم ندوة العلماء لکھنؤ کے دوغیر ملکی طالب علم پر شرپسندوں کاحملہ
لکھنؤ: ۲؍فروری (ملت ٹائمز؍سیف الرحمن ندوی) دیر رات تقریباً ساڑھے نو یا دس بجے ڈالی گنج لکھنؤ میں دارالعلوم ندوہ العلماء کے دو طالب علم کو جو تھائی لینڈ سے تعلق رکھتے ہیں شرپسندوں نے کسی معمولی بات پر بحث و مباحثہ کےبعدان پرحملہ کردیا، زخمی دونوں طالب علم کی حالت نازک ہے۔ بتایا جاتا…