Author: Zafar Siddiqui
-
بین مذہبی شادی اور اسلامی نقطۂ نظر
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (ترجمان آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ) اللہ تعالیٰ نے انسان کی فطرت کچھ ایسی رکھی ہے کہ وہ محبت کا بھوکا ہے؛ اسی لئے اسے خوشی کے ماحول میں ایسے لوگوں کی جستجو ہوتی ہے، جو اس کی مسرت میں شریک ہوسکیں، یہ شرکت اس کی خوشی…
-
صدر جمہوریہ کا پارلیمانی خطاب نامناسب ، مسلم خواتین کی اہانت پر مبنی حصہ اپنی تقریر سے حذف کریں: ڈاکٹر محمد منظور عالم
نئی دہلی: یکم فروری ( ملت ٹائمز؍پریس ریلیز ) صدر جمہوریہ عزت مآب رام ناتھ کووند کا بیان مسلم خواتین کی توہین پر مبنی ہے ، گذشتہ دنوں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم خواتین کے بارے میں انہوں نے جو زبان استعمال کی ہے اس سے ملک کی تمام خواتین کو…
-
جنگ دروازے تک پہنچ گئی ہے
قاسم سید مصنوعی قوم پرستی ایسا جن ہے اگر بوتل سے باہر آجائےتو پھر وہ الہ دین کے قبضہ میں بھی نہیں آتا۔ خوف اور نفرت کی دیواروں پر اٹھائی گئی یہ عمارت انسانوں کے گاڑھے خون سے بنائی جاتی ہے اور یہ خون سماج کے کمزور‘ دبے کچلے طبقات اور اقلیتی اکائی کی رگوں…
-
فرعونی نظام کو نئے عنوان کے ساتھ عوام پر چسپاں کرنے کی کوشش
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے ، عبرتناک واقعات نئے انداز میں پیش آتے ہیں ، صدیوں کی داستان صدیوں بعد منظر عام پر وجود میں آتی ہے، انسانیت سسکنا شروع کردیتی ہے، غریبوں اور امیروں کے درمیان خط امیتاز قائم ہوجاتا ہے، علاقائی اور نسلی عصبیت کو وجہ…
-
وزارت اقلیتی امور کے بجٹ میں صرف 505 کروڑ روپے کے اضافہ پر سرکردہ مسلم شخصیات کا شدید ردعمل، جانیئے اس رپوٹ میں کس نے کیا کہا
نئی دہلی: یکم فروری ( ملت ٹائمز/ ہ س) وزیرخزانہ ارون جیٹلی کے ذریعہ آج لوک سبھا میں پیش کئے گئے عام بجٹ میں وزارت اقلیتی امور کے بجٹ میں505کروڑ روپے کا اضافہ کئے جانے پر دہلی کی سرکردہ مسلم شخصیات کا کہنا ہے کہ یہ بجٹ2019کے عام انتخابات کو نظر میں رکھ کرتیار کیا…
-
مختار عباس نقوی نے وزارت اقلیتی امور کے بجٹ میں 505 کروڑ روپے کے اضافہ پر خوشی کا اظہار کیا
نئی دہلی: یکم فروری ( ملت ٹائمز/ ہ س) مرکزی وزیراقلیتی امور مختار عباس نقوی نے آج پارلیمنٹ میں پیش ہوئے عام بجٹ میں وزارت اقلیتی امور کے بجٹ میں505کروڑ روپے کا اضافہ کئے جانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس کے لئے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیرخزانہ ارون جیٹلی کو مبارکباد پیش کی ہے۔انہوںنے…
-
مرحوم شاہد علی خان (ایم ایل اے) کے ساتھ چند خوش گوار ساعتیں
محمد شمیم اختر ندوی (چیرمین آل انڈیا سماجی ورفاہی کونسل پوپری) غالبا 2010 کے اواخر میں بہار اسمبلی الیکشن کی تیاریاں زوروں پر تھی،جناب شاہد علی خان حلقہ سرسنڈ سے جدیو کے امیدوار تھے، الیکشن سے پہلے کا اخری جمعہ تھا اور پوپری جامع مسجد میں میرا بیان ہونا تھا،اطلاع ملی کہ آج شاہد علی…
-
تحفظ شریعت کے عنوان سے ممبئی میں متحد ہوئے تمام مسلک کے علماء، صدر جمہوریہ کے بیان کو مسلمانوں کیلئے بتایا بہت بڑا چیلنج
ممبئی۔ 30؍جنوری: ( ملت ٹائمز ) ہندوستانی مسلمانوں کی متحدہ تنظیم آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ہدایت پر آج بعد نماز مغرب قدوائی نگر (ملن ہوٹل کے سامنے) وڈالا ممبئی میں ’’تحفظ شریعت، تفہیم شریعت اور اصلاح معاشرہ‘‘ کے عنوان سے اجلاس عام منعقد کیاگیا ۔ اجلاس سے بذریعہ ویڈیو خطاب کرتے ہوئے…
-
داعی اسلام مولانا سید عبداللہ حسنی ندویؒ : یادیں کچھ باتیں
شاہ اجمل فاروق ندوی داعی اسلام مولانا سید عبداللہ حسنی ندویؒ (۷۵۹۱- ۳۱۰۲) کی وفات کو پانچ سال مکمل ہوگئے۔ اس پانچ سال کی مدت میں مولانا کی یادیں ماند نہیں پڑیں۔ وہ لوگوں کے ذہن و دماغ سے اوجھل نہیں ہوئے۔ اُن کے مشن کی معنویت کم نہیں ہوئی۔ آج بھی دنیا بھر میں…
-
تبلیغی جماعت اور دارالعلوم دیوبند
مولانا ندیم الواجدی خبر ہے کہ دارالعلوم دیوبند کے ایک سفیر کے ساتھ مہاراشٹر کے شہر بیڑ کی کسی مسجد میں تبلیغی جماعت کے لوگوں نے بدسلوکی کی ہے، ان کو بُرا بھلا کہا، ان کا سامان مسجد سے باہر پھینک دیا، ان کے کپڑے پکڑ کر کھینچے، دارالعلوم کے سفیر اس مسجد میں چندہ…