Author: Zafar Siddiqui
-
بابری مسجد سے دستبرداری كی پیش كش كرنے والے ضمیر فروشو! مولانا عبدالعزیز رحیم آبادی كے كارناموں سے درس عبرت لو
ڈاکٹر ظل الرحمن تیمی بابری مسجد كی ملكیت سے دستربرداری كے سلسلے میں كچھ علماء شكل ضمیر فروشوں نے شری شری روی شنكر كے دربار میں اس بات كا كھلا اظہار كیا ہےكہ اگر مسلمانوں كے كچھ شرائط منظور كرلیے جائیں تو وہ مسجد سے دستبردار ہوسكتے ہیں۔ انہوں نے یہ كہا ہے كہ اگر…
-
مولانا سلمان حسینی کی شری شری روی شنکر سے ملاقات میں سودے بازی کی بو: مولانا سہیل احمد ندوی
پٹنہ : (ملت ٹائمز) ملک کے معروف عالم دین ، ندوۃ العلماء کے سینئر استاذ اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن عاملہ کی آرٹ آف لیونگ کے بانی شری شری روی شنکر سے ملاقات پر ہندوستانی مسلمانوں میں سخت تشویش پائی جارہی ہے اور ملک کے مختلف حصوں سے علمائے کرام ،…
-
خدا خانہ کی جگہ بت خانہ بنانے کی جد و جہد
عمر فاروق قاسمی حضرت مولانا سلمان ندوی صاحب سارے ادب واحترام کے باوجود بابری مسجد معاملے میں وسیم رضوی سے الگ نظر نہیں آرہے ہیں. سوائے یہ کہ وسیم رضوی بابری مسجد کو لکھنؤ منتقل کرنے کا مشورہ دے رہے تھے اور مولانا محترم کسی اور جگہ۔ مولانا ندوی کا میں بہت قدردان رہاہوں، اخوان…
-
نظریاتی جنگ کا آخری پڑاؤ
قاسم سید وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں تقریر جو صدر جمہوریہ کے خطبہ پر شکریہ تحریک پر بحث کے جواب میں کی گئی اس میں کئی خفیف اور کھلے اشارے ہیں ‘مستقبل کی چھپی تصویر اور ایجنڈا اور اقلیتوں کے لئے واضح پیغام بھی۔ آئیڈیا آف انڈیا جو نیو انڈیا کے غلاف میں لپٹا ہوا ہے…
-
اگر ایک اور چوک ہوئی تو آنے والی نسلوں کا مستقبل مزید تاریک ہوجائے گا
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم ہندوستان اور مسلمان کے درمیان لزوم کا رشتہ ہے ، ملک کی تعمیر وترقی میں مسلمانوں کا کردارسب سے نمایاں ہے ،تاریخ سے مسلمانوں کی خدمات ،ان کے کمالات کبھی بھی فراموش نہیں کئے جاسکتے ہیں خواہ مسلم حکمرانوں کے دور کی بات کی جائے ،جنگ آزادی کی جدجہدکا…
-
طلاق بل پر مودی حکومت کا رویہ دستور کی روح کے خلاف، صحت مند پارلیمانی نظام کے پیش نظر اسے سلیکٹ کمیٹی میں بھیجا جائے: ملی کونسل
نئی دہلی: 8؍فروری (ملت ٹائمز؍پریس ریلیز) پارلیمنٹ کی عظمت اور اس کے وقار کا تقاضا یہ ہے کہ وہاں حکومت کے ذریعہ جو کام انجام دیا جاتا ہے ، جو منصوبے تیا رکئے جاتے ہیں اور جو عملی اقدامات اٹھائے جاتے ہیں اس پر عوام کو جائزہ لینے کاحق حاصل ہو ، حزب اقتدار کے…
-
مالدیپ کا سیاسی بحران
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی مالدیپ سے ایک مرتبہ پھر سیاسی اتھل پتھل کی خبریں آرہی ہیں ، پندرہ دنوں کیلئے وہاں ایمرجنسی کا نفاذ ہوچکاہے ، سپریم کورٹ کے دو ججز گرفتار کر لئے گئے ہیں، عوام میں بے چینی ، انتشار اور افتراق ہے ، محمد نشیط اور عبد اللہ یامین کی سیاسی…
-
باطل طاقتوں کی سازشوں کا شکوہ کرنے سے قبل ہمیں اپنے اعمال کا بھی جائزہ لینا چاہیے: خیر البشر کانفرنس میں علماء کا اظہار خیال
کانپور : 7؍فروری (ملت ٹائمز ) گذشتہ دنوں مدرسہ عربیہ مدینۃ العلوم محلہ نور گنج پکھرایاں ضلع کانپور دیہات (یوپی) الہند میں ایک روزہ عظیم الشان ذکر خیر البشر ﷺ کانفرنس منعقد ہوئی جسکی صدارت فرمارہے جناب مولانا مشتاق احمد صاحب القاسمی،نے کہا کہ دینی پروگرام دینی ماحول قائم کرنے کا ذریعہ ہوا کرتے ہیں…
-
پٹنہ یونیورسٹی طلبہ یونین الیکشن میں اے آئی ایم آئی ایم کا بھیم آرمی کے ساتھ عظیم اتحاد
پٹنہ: (ملت ٹائمز؍احمد صدیقی،) پٹنہ یونیورسٹی میں طلبہ یونین کا الیکش ۷فروری کو ہونے جارہا ہے جس میں اے آئی ایم آئی ایم نے پہلی بار قسمت آزمانے کا فیصلہ لیا ہے۔ مجلس نے اسی کے پیش نظر بھیم آرمی سے عظیم اتحاد کرکے یونیوسٹی میں ہو رہے الیکشن میں کھلبلی مچا دی ہے خود…
-
ہے مشق سخن جاری اور چکی کی مشقت بھی
ڈاکٹر یامین انصاری مغربی بنگال اردو اکادمی نے حال ہی میں اردو صحافت کے مسائل اور امکانات کے موضوع پر کولکاتہ میں ایک دو روزہ سیمینار کا اہتمام کیا۔ راقم الحروف بھی دہلی سے اُن تین صحافیوں میں شامل تھا، جنھیں اس سیمینار میں اپنے خیالات پیش کرنے کے لئے دعوت دی گئی تھی۔ اکادمی…