Author: Zafar Siddiqui
-
عزازیل سے ابلیس تک ندوی سے رشدی تک
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز بہت پہلے کسی صاحب نے دینی مدارس سے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ بلاشبہ دینی مدارس اسلام کے مضبوط قلعے ہیں جہاں کے فارغ التحصیل حفاظ، علماء کی خدمات غیر معمولی ہوتی ہیں۔ یہ اور بات ہے کہ اس کا اعتراف کرنے میں جانے کیوں ہم تکلف اختیار…
-
ملک کی صحت کیلئے میڈیا کو جمہوریت کا غسل دیا جائے
معاذ مدثر قاسمی، مرکزالمعارف، ممبئی جمہوریت کا ڈھانچہ چار بنیادی چیزوں پر قائم ہے: عدلیہ، مقننہ، انتظامیہ اور صحافت۔ ان میں سے ہر ایک اپنی جگہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اگر ان میں سے کوئی ایک بھی متزلزل ہوتا ہے تو جمہو ریت اپنی اصل شکل پر باقی نہی رہ سکتی، اس کی افادیت…
-
مسلم پرسنل لا بورڈ اور مولانا سلمان ندوی
مولانا ندیم الواجدی اختلاف رائے ہماری معاشرتی اور اجتماعی زندگی کا لازمی حصہ ہے، وہ قومیں فکری اعتبار سے بے حس کہی جائیں گی جو اپنے افکار ونظریات میں تنوع نہ رکھتی ہوں، اختلاف رائے کے ساتھ ساتھ وسیع النظری بھی ہونی چاہئے، یہ ضروری نہیں ہے کہ جو کچھ ہم کہتے ہوں وہی صحیح…
-
مولانا ندوی کے حامیوں نے بورڈ سے برطرف کئے جانے کا ٹھیکرا ملت ٹائمز کے سر پھوڑا۔ سوشل میڈیا پر چلائی بائیکاٹ کی تحریک
نئی دہلی: 13؍فروری (عامر ظفر) آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبور ڈ سے مولانا سلمان ندوی کو برطرف کیئے جانے کے بعد ایک طرف جہاں مولانا سلمان ندوی اپنے عزم واراد ے پر مضبوطی کے ساتھ قائم ہیں اور چوطرفہ مخالفت کے باوجود یہ کہ رہے ہیں کہ ہم اجودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام…
-
ہندوستان میں ایک پرائیوٹ آرمی ملک کے نظام کی توہین، وزیر اعظم خاموش کیوں؟: ڈاکٹر منظور عالم
نئی دہلی: 13؍فروری (ملت ٹائمز؍پریس ریلیز) ہندوستان ایک عظیم ملک ہے جس کے پاس اپنی آرمی ہے ، اپنا آئین ہے ، ایک مستحکم نظام رائج ہے ،اس ملک میں اگر کسی غیر سرکار ی تنظیم کی جانب سے یہ دعوی کیا جاتاہے کہ اس کے پاس اپنی آرمی ہے ،اپنی فوج ہے اور وہ…
-
ووٹروں کی خرید و فروخت کے معاملے میں گجرات بی جے پی کے سابق ممبر اسمبلی کو جیل
احمد آباد: (ملت ٹائمز) گجرات اسمبلی کے نومنتخب پورٹیم اسپیکر اور تجربہ کار بی جے پی کے رکن اسمبلی نمبین آچاریہ سمیت تین رہنماؤں کو 2009 کے انتخا بات میں مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مجرم پایا گیا ہے اور ان تمام مجرمین کو ایک سال کی سزا سنا دی گئی ہے۔موربی کے…
-
ملت بیمار کے صحتمند قائدین ؟
یاور رحمٰن بابری مسجد معاملے پر مولانا سلمان ندوی صاحب کے بیباک موقف اور عالمانہ غرور نے ملک میں کہرام سا مچا دیا ہے ۔ زیادہ تر زبانیں ان کے خلاف کٹاری بن گئی ہیں۔ عوام خاموش ہیں اور خواص کی ایک خاص نفری اس ‘کافر بورڈ’ کے خلاف مومنین با صفا بن گئی ہے۔…
-
طلاق ثلاثہ، بابری مسجد، جلا وطن مسلمان : یہ کس مقام پر ہم کو حیات لائی ہے
مشرّف عالم ذوقی ٢٠١٩ انتخاب کی تیاریاں شروع ہو گیئں — معاشی ،سماجی ، تہذیبی ،اقتصادی تمام ناکامیوں کے باوجود مودی حکومت کے پاس جیت کے لئے صرف ایک ہی بہانہ ہے .. مسلمان — ایک ہی تماشا ہے .. مسلمان .. ایک ہی کھیل ہے .. مسلمان .. ایک مداری .. ایک ڈگڈگی ..…
-
یہ اک اشارہ ہے کسی آفت ناگہانی کا ….
یاور رحمن بابری مسجد مسلہ پر مولانا سلمان حسنی ندوی کا موقف شاید اتنا غلط نہ ہو جتنا غلط اس موقف کے اظہا ر و اعلان کا طریقہ ہے۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ آخر انہوں نے اس قدر متنازعہ بیان کیوں دیا ؟ کوئی دباؤ تھا، مجبوری تھی یا محض طلب شہرت ؟؟؟ حالانکہ…
-
ڈبل شری سے ملاقات کے بعد مولانا کے دو انٹرویو پر تجزیہ و تبصرہ
حفظ اللہ قاسمی مولانا سلمان ندوی نے تنازعات کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع کر دیا ہے جس سے ہندوستانی مسلمان اور خاص طور پر علماء کبار ان کی ان بے تکی باتوں سے بہت پریشان نظر آتے ہیں۔ مولانا نے 7 فروری کو ایک انٹرویو دیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا…