Author: Zafar Siddiqui
-
عالمی برادری کا دہشت گردی سے مل کر لڑنے کا عزم کوئی نیا نہیں ہے وزیر اعظم کے غیر ملکی دوروں کا ایک جائزہ سامنے آنا چاہیے
اشرف علی بستوی اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے ہندوستان دورے کے فوراً بعد وزیر اعظم نریندر مودی کے مشرق وسطیٰ کے دورے کو سفارتی معاملات کے بعض تجزیہ کار بہت کامیاب قرار دے رہے ہیں۔ یہ اس لیے نہیں کہ اس دورے میں بڑے اہم تجارتی معاہدے ہوئے ہیں ۔ کسی بھی ملک…
-
طلاق مخالف بل کے خلاف پٹنہ کی تاریخ میں مسلم خواتین کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ
پٹنہ : 18 فروری ( ملت ٹائمز؍پریس ریلیز) پٹنہ کی مسلم خواتین نے طلاق مخالف (دی مسلم وومین پروٹیکشن آف رائٹ آن میرج) بل 2017 کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور ہزاروں کی تعداد میں پٹنہ سائنس کالج سے سبزی باغ موڑ تک خاموش احتجاجی جلوس میں جمع ہوکر سرکار کے سامنے اپنی نا…
-
نہ خدا ہی ملا ‘ نہ وصالِ صنم
معصوم مرادآبادی مسلم پرسنل لاء بورڈ کے حیدرآباد اجلاس سے واپسی کے بعد ارادہ تھا کہ شریعت اسلامیہ کے تحفظ اور بابری مسجد کی بازیابی سے متعلق داخلی اور خارجی سطح پربورڈ کوجو مسائل درپیش ہیں، ان پر تفصیلی روشنی ڈالوں گا۔ لیکن بدقسمتی سے بورڈ کا سہ روزہ اجلاس ابتدا میں ہی مولانا سلمان…
-
ہم اعتدال کا دامن ہرگز نہ چھوڑیں
فیروز احمد اعتدال اور میانہ روی ایسی صفت ہے جس کو انسان اگر اپنی زندگی کے ہرگوشہ میں نافذ کرلے تو اس کی زندگی ہرآفت و مصیبت سے محفوظ ہوجا ئے گی اور اس پر عمل کرتے ہوئے ادمی بہت سی لعن و طعن سے بچ سکتا ہے خواہ اس کا دوست ہو یا دشمن…
-
مذہب کے نام پر تشدد ناقابلِ برداشت آئی او ایس کی سہ روزہ کانفرنس میں مختلف مذاہب کے رہنما کا انتہاء پسندی کے خلاف متحد ہوکر جنگ لڑنے کا اعلان
نئی دہلی: 17؍فروری (پریس ریلیز) مختلف مذاہب کے رہنماءنے آئی او ایس کی سہ روزہ انٹرنیشنل کانفرنس میں اس بات کا عہد کیا کہ ہم سب مذہب کے نام پر قتل وغارت گری اور خون خرابہ نہیں ہونے دیں گے ،امن وسلامتی کے ضامن تمام مذاہب کو بدنام کرنے کی جاری عالمی کوشش کے خلاف…
-
وقت کا تقاضا ہے کہ مسلمان جوش پر ہوش کو غالب رکھیں
مدثر احمد قاسمی ہمارا ملک ہندوستان اس وقت ایک عجیب و غریب صورت ِ حال سے دوچار ہے۔ہر طرف باہم مخالفت اور مخاصمت کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ شدت سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وطنِ عزیز کو کسی بد خواہ کی نظر لگ گئی ہے۔ آخر کیا وجہ ہے کہ جس ملک کی…
-
ماضی کو فراموش نہ کریں!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اگر دنیا کے انصاف ور اور دانشمند ترین حکمرانوں کی فہرست بنائی جائے اور اس میں پہلا نام حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ہو تو تعجب نہ کرنا چاہئے ، بابائے قوم مہاتما گاندھی جی کہا کرتے تھے کہ ہندوستان کو آزاد ہونے کے بعد وہی طریقۂ…
-
آج سے آئی او ایس کی سہ روزہ انٹر نیشنل کانفرنس کا آغاز، افتتاحی اجلاس میں سابق چیف جسٹس جگدیش کیہر کا ہوگا خصوصی خطاب ملک و بیرن ملک کے درجنوں نامور دانشواران، اسکالرس اور علماء پیش کریں گے اپنا مقالہ
نئی دہلی: 15؍فروری (ملت ٹائمز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز (آئی او ایس )کے سہ روزہ انٹر نیشنل سمینار کا آج سے آغاز ہورہا ہے ،سمینار کا مرکز ی عنوان ہے ” ہندوستان کے موجودہ سیاق مساوات ،انصاف اور بھائی چارے کی جانب :بذریعہ تاریخ ایک بہتر مستقبل کی تخلیق“ آج…
-
وزیر اعظم نریندر مودی کا دورۂ فلسطین
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی نریندر مودی ان وزراء اعظم کی فہرست میں شامل ہورہے ہیں جنہیں برسوں تک یاد رکھا جاسکتا ہے، یاد رکھے جانے کی وجہ کبھی خوبیاں ہوتی ہیں تو کبھی خامیوں، ناکامیوں اور دیگر وجوہات کی وجہ سے بھی بہت سے لیڈروں کو تاریخ کے اوراق میں نمایاں جگہ مل جاتی…
-
ملت ٹائمز کی بیباک صحافت کو سلام
صداقت پر مبنی صحافت کے لئے ملت ٹائمز قابل مبارک باد ہے، اور چیف ایڈیٹر جناب شمش تبریز قاسمی صاحب بھی جو اس زمانے میں جب کہ سچی خبروں کا بحران ہے خاندانی وجاہت علمی نسبت اور شخصیت پرستی کی مناسبت سے صحافت کی جاتی ہے،اور علمی لیاقت خاندانی نسبت کے پس پردہ سچائیوں کو…