Author: Zafar Siddiqui
-
کیف عظیم آبادی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام دو روزہ قومی سیمینار ومشاعرہ اختتام پذیر سیاست سرحد تقسیم کرسکتی ہے، زبان و ادب نہیں: راس بہار
پٹنہ: (ملت ٹائمز؍پریس ریلیز) کیف عظیم آبادی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام دوروزہ قومی سیمینار و مشاعرہ کے دوسرے دن آج شاندا ر مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا،مشاعرہ شعبہ اردو پٹنہ یونیورسٹی کے سیمینار ہال میں منعقد ہوا۔افتتاحی سیشن میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر فروفیسر راس بہاری نے شرکت کی۔ انہوںنے مشترکہ تہذیب وثقافت پر…
-
ہمارے کاموں کی وجہ سے ملی ہے ہماری پارٹی کو ترقی، مسلمانوں کے علاوہ دلت اور ہندو بھی اہم عہدوں پر فائز ہیں، آرمی چیف کے سیاسی بیان پر مولانا اجمل کا سخت رد عمل
نئی دہلی؍گوہاٹی: 22؍فروری (ملت ٹائمز) آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل قاسمی نے آرمی چیف جنرل بپن راوت کے اس بیان کی سختی سے تردید کی ہے جس میں انہوں نے مولانا کی پارٹی اے آئی یو ڈی ایف کی ترقی اور…
-
رام مند ر بنانے کی مہم میں ملی تنظیموں کی یکطرفہ مخالفت کے بعد مولانا ندوی کی نئی پہل، ایک علاحدہ بورڈ بناکر اس منصوبہ کو عملی جامہ پہنانے کی کریں گے کوشش
لکھنو: 22؍فروری (ملت ٹائمز) بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کا فارمولہ پیش کرنے والے مولانا سلمان ندوی ہندوستانی مسلمانوں کی جانب سے پرزور مخالفت کے باوجود اپنے موقف پر مضبوطی کے ساتھ قائم ہیں، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ ،جمعیۃ علماءہند ،آل انڈیا ملی کونسل ،آل انڈیامسلم مجلس مشاورت ،جماعت اسلامی ہند،…
-
تین طلاق بل کے خلاف سہرسہ میں خواتین کا شدید احتجاج، شریعت میں کسی طرح کی مداخلت ناقابلِ برداشت، صدر جمہوریہ کے نام ایس ڈی او کو سونپا گیا میمورنڈم
سہرسہ: (ملت ٹائمز؍پریس ریلیز) سہرسہ ضلع کے سمری بختیار پور میں طلاق ثلاثہ بل کے خلاف مسلم پرسنل لا کے اپیل پر ائمہ مساجد سمری بختیار پور کے بینر تلے مسلم خواتین کا خاموش جلوس اسٹیٹ بختیار پور سے نکل کر سب ڈویژنل آفس پہنچا جس میں ہزاروں خواتین بینر ہاتھوں میں لئے ہوئی تھیں.…
-
قضیہ بابری مسجد اور صلح سمجھوتہ کی کوششیں
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم تعلی اور انکساری میں تضاد کی صفت ہے لیکن یہ حیرت انگیز ہے کہ یہ دونوں انسان کے اندر پائے جاتے ہیں کسی انسان میں تعلی اور انا کی صفت نمایاں ہوتی ہے تو کسی میں عجز و انکساری کی صفت پائی جاتی ہے ،عجز وانکساری کی صفت…
-
اشرف العلوم کنہواں کے سو سال!
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی اشرف العلوم کنہواں نے اپنے سو سال مکمل کرلئے ہیں، 1338 ہجری کی بات ہے جب بہار سمیت پورے ملک میں مدارس اور دینی درس گاہوں کی تعداد نہ کے برابر تھی ، شمالی بہار میں جامع العلوم مظفر پور ، مدرسہ محمود العلوم دملہ ، مدرسہ امدادیہ دربھنگہ اور…
-
ایم ایل اے ” لوکیندر سنگھ چوہان ” سڑک حادثہ میں ہلاک
بجنور : (ملت ٹائمز) مغربی اتر پردیش کے ضلع بجنور کی ودھان سبھا24 “نور پور” سے بی جے پی ایم ایل اے “لوکیندر سنگھ چوہان” آج صبح سیتا پور کے قریب سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگئے لکھنؤ سے گھر لوٹتے وقت سیتا پور میں انکی کار ایک ٹرک سے ٹکرا گئی حادثہ میں ایم ایل…
-
مختلف مذاہب کے رہنما اور سماجی و ملی شخصیات کے ساتھ جمعیۃ نے طلب کی میٹنگ، ملک کی تشویشناک صورتحال پر غور و خوض
دہلی: ۲۰؍فروری (ملت ٹائمز /پریس ریلیز ) ملک میں دلتوں ، آدی واسیوں اور مسلم اقلیت پر ہورہے مسلسل مظالم اور ناانصافی کے تناظر میں آج جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام مدنی ہال۱۔بہادر شاہ ظفر مارگ نئی دہلی میں ’ ملک دوراہے پر اور آگے کا راستہ ‘ کے عنوان سے ایک اہم اجتماع منعقد…
-
عالمی یوم مادری زبان اور اردو زبان سے لاتعلقی
ڈاکٹر سیّد احمد قادری ہر زمانے اور ہر عہد میں، ہر قوم کے درمیان اپنی مادری زبان کی اہمیت رہی ہے اور جس قوم نے اپنی مادری زبان کو اپنی زندگی کا اہم حصّہ بنایا ، اس قوم نے ترقی کے منازل طئے کئے ہیں ۔ ویسے کسی کا قول یہ بھی ہے کہ جس…
-
گائے ماتا کی حفاظت اورحقیقی ماؤں کا قتل
مولانا ندیم الواجدی ۱۹/ فروری ۲۰۱۸ء کے تمام اخبارات میں دو خبریں صفحہ اوّل پر شاہ سرخیوں کے ساتھ شائع ہوئی ہیں، ایک خبر تو گؤ رکشک سے تعلق رکھتی ہے، ملک کی راجدھانی دہلی کے رام لیلا میدان میں منعقد ایک جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے راجستھان گؤ رکشا کمانڈوز فورس کے صدر…