Category: مضامین و مقالات

  • نامور عالم، ممتاز مصنف : مولانا ندیم الواجدی

    نامور عالم، ممتاز مصنف : مولانا ندیم الواجدی

    شاہنوازبدرقاسمی (چیئرمین، وژن انٹرنیشنل اسکول سہرسہ، بہار) شہر دیوبند کی نامور علمی شخصیت، ممتاز عالم دین، مشہور مصنف، محقق، سینئرصحافی، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن، دارالکتاب دیوبند کے مالک، ماہنامہ ترجمان دیوبند کے مدیر، معہد عائشہ صدیقہ للبنات دیوبند کے بانی اور درجنوں دینی و تعلیمی اداروں سے وابستہ عظیم ہستی حضرت…

  • کشمیر اسمبلی کے انتخابی نتائج: تاریخ کے پہیہ کی واپسی

    کشمیر اسمبلی کے انتخابی نتائج: تاریخ کے پہیہ کی واپسی

    افتخار گیلانی سال 1995 میں جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد کروانے کےلیے ہندوستان کو شدید عالمی دباؤ کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ مگر کشمیر کی اس وقت کی واحد ہند نواز یا مین اسٹریم پارٹی نیشنل کانفرنس کی شرط یہ تھی کہ وہ تبھی اس میں شرکت کرے گی، جب ہندوستان 1953…

  • لال جھنڈے تلے، سرخ سویرے کے راہی

    لال جھنڈے تلے، سرخ سویرے کے راہی

    مولانا عبدالحمیدنعمانی گزشتہ دنوں کمیونسٹ پارٹی کے بڑے لیڈر سیتا رام یچوری کی رحلت کے ساتھ ہی ایک بار پھر پارٹی اور سیکولر ازم کی ایک مضبوط آواز کے تعلق سے کئی باتیں زیر بحث موضوع بحث آگئی ہیں، کمیونسٹ پارٹیوں کے ابھار اور زوال کے دور میں ترقی پسند ادب و تحریک اور سیاست…

  • جنگ کا بڑھتا دائرہ

    جنگ کا بڑھتا دائرہ

    مفتی محمدثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ)  اسرائیل نے غزہ محاذ جنگ میں توسیع کرکے اسے لبنان تک پھیلا دیا ہے، ایران کی حمایت سے صہیونی حکومت سے بر سر پیکار حزب اللہ کے اسلحے کے ذخائر تباہ کرنے کے لیے اس نے لبنان کے جنوبی علاقوں پر شدید بم باری…

  • حسن نصر اللہ، اسرائیلی ہٹ دھرمی، غزہ اور اب بیروت

    حسن نصر اللہ، اسرائیلی ہٹ دھرمی، غزہ اور اب بیروت

    افتخار گیلانی ستائیس ستمبر جمعہ، رات گئے جب لبنان کے دارالحکومت بیروت سے خبریں آنا شروع ہوگئیں کہ اسرائیلی جہاز شہر کے جنوبی علاقہ داحیہ پر بموں کی بارش کر رہے ہیں، تو مشرق وسطیٰ میں اس رات جیسے سانسیں تھم گئی تھیں۔ تل ابیب سے خبریں آنا شروع ہو گئیں تھیں کہ ایک اہم…

  • سیلاب کا قہر اور ہماری ذمہ داریاں

    سیلاب کا قہر اور ہماری ذمہ داریاں

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ)  خشکی اور سیلاب برسوں سے ہندوستان کا مقدر بنے ہوئے ہیں، بارش نہ ہونے کی وجہ سے جب موسم خشک رہتا ہے تو فصلیں کھیتوں میں نہیں لگ پاتیں، اوروہ غذائی اجناس جن کے پودوں کی نشو ونما کے لیے زمین کی…

  • مسلمانوں کو غلامی اور محکومی کا شکار کیوں نہیں ہونا چاہیے؟

    مسلمانوں کو غلامی اور محکومی کا شکار کیوں نہیں ہونا چاہیے؟

    محمد انعام الحق قاسمی لجنہ علمیہ، ریاض ، مملکت سعودی عرب اللہ سبحانہ و تعالی کی سنت کیا مسلمان اس انتہائی متنازعہ اور مقابلہ ذاتی دنیا میں کسی آزادی، تحفظ اور عزت کے مستحق ہیں؟ اس کا جواب ہوگا، شاید، بالکل نہیں! آزادی، سلامتی اور عزت صرف ان لوگوں کے لئے ہے جو اس کے…

  • بلڈوزر جسٹس

    بلڈوزر جسٹس

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی ( نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ) گذشتہ چند سالوں سے ہندوستان میں سزا کا ایک نیا طریقہ بی جے پی کے وزراء اعلیٰ نے ایجاد کیاہے ، اسے صحافتی زبان میں ’’بلڈوزر جسٹس‘‘ کہتے ہیں، نہ نوٹس، نہ کاغذات کی جانچ ، نہ عدالت اور نہ انصاف، ایف…

  • ایک ملک، ایک الیکشن: ہندستان کے وفاقی نظام پر حملہ

    ایک ملک، ایک الیکشن: ہندستان کے وفاقی نظام پر حملہ

    جب سے حکومتِ ہند نے ’وَن نیشن، وَن الیکشن‘ کے عمل کو کابینہ سے منظوری دی ہے، اُسی وقت سے سیاسی مبصّرین کے درمیان چہ می گوئیاں شروع ہو گئی ہیں۔ صفدر امام قادری بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کے بارے میں صحافتی حلقے میں یہ بات عام ہے کہ یہاں جملہ بازی اور نعرے…

  • بازار حصص میں کاروبار

    بازار حصص میں کاروبار

    شمس الہدیٰ قاسمی  بازار حصص (Stock Market) ایک ایسا منظم مالیاتی ادارہ ہے جہاں کمپنیاں اپنے حصص عام عوام کو فروخت کرتی ہیں اور سرمایہ کار ان حصص کو خرید کر ،کمپنی میں حصہ دار بن جاتے ہیں۔ یہ بازار معیشت کا ایک اہم ستون ہے؛ کیوں کہ یہاں نہ صرف کمپنیوں کو اپنے کاروبار…