Category: مضامین و مقالات
-

فلسطینی لیڈر حنان عشراوی سے بات چیت
افتخار گیلانی انٹرویو: فلسطینی لیڈر حنان عشراوی کہتی ہیں کہ اسرائیل آج غزہ کے ساتھ جو کچھ کر رہا ہے، وہ کئی دہائیوں سے کر رہا ہے۔ حالیہ اور تازہ حملوں سے قبل غزہ پر پانچ حملوں میں ہزاروں فلسطینی مارے گئے تھے۔یہ ایک منظم دہشت گردی ہے، جو اسرائیل نے برپا کر رکھی ہے۔…
-

فلسطینی عوام پر صہیونی ریاست اسرائیل کی بمباری کا مقصد
خورشید عالم داؤد قاسمی٭ عوامی مقامات پر بمباری: اس حالیہ جنگ میں اسرائیل جس طرح عوامی مقامات پر بمباری کر رہا ہے اور اس کے نتیجے میں جس طرح نہتھے فلسطینی عوام، معصوم بچے اور خواتین شہید ہو رہی ہیں، اس سے تو یہی پتہ چلتا ہے کہ صہیونی ریاست کا اصل نشانہ فلسطینی عوام…
-

حماس کے نائب سربراہ موسیٰ ابو مرزوق سے بات چیت
افتخار گیلانی انٹرویو: حماس کے نائب سربراہ موسیٰ ابو مرزوق کہتے ہیں کہ ہم ایک آزادی کی تحریک ہیں جو مغربی ممالک کے حمایت یافتہ قبضے کے خلاف لڑ رہے ہیں، اور ہم صرف آزادی چاہتے ہیں۔ جس طرح ہندوستان نے برطانوی قبضے کو مسترد کر کے آخر کار اسے نکال باہر پھینکا، ہم بھی…
-

غزہ کے اسپتال پر وحشیانہ بمباری عالمی قانون سے کھلواڑ
٭ خورشید عالم داؤد قاسمی دن بہ دن صہیونی قابض ریاست اسرائیل کا وحشیانہ اور مجرمانہ کردار، دنیا کے سامنے بے حجاب اور آشکارا ہوتا جارہا ہے۔ یہ دنیا کی واحد ریاست ہے جو مختلف طریقے سے کھلے عام عالمی قوانین سے کھلواڑ کر رہی ہے۔ شہری علاقوں پر بمباری کرنا، سفید فاسفورس جیسے مہلک…
-

اسرائیل اور اس کے حامیوں کا ظلم و بربریت کا کھلم کھلا مظاہرہ
محمد انعام الحق قاسمی لجنہ علمیہ (ابنائے قدیم علمائے دار العلوم دیوبند) ریاض، مملکت سعودی عرب اسرائیل کی غیر قانونی تخلیق اور جرائم کا کلچر مقبوضہ فلسطین کے اندر خاص طور پر گزشتہ چند ایام میں جو حوادثات رونما ہوئے ہیں اور فلسطین مسلسل نیلے و کالے دھوئیں کے اندر ڈھکا رہاہے۔ اسرائیل فلسطین پر…
-

اسرائیلی دادی اور غزہ کی کسمپرسی
افتخار گیلانی تاریخی شہر یروشلم یا القدس سے جنوب کی طرف جاتے ہوئے النقب یعنی نیگیو صحرا سے گزرتے ہوئے کچھ دیر تک طمانیت کااحساس ہو تا ہے کہ کس طرح جدید زرعی تکنیک نے ریگستان کو گلزار بنا دیا ہے۔ مگر جہاں یہودی قصبے آراد، دیما، مٹزپے اور رامون کی بلند بالا عمارتیں، جد…
-

عارف اقبال کی صحافت کے امتیازی پہلو
صفدر امام قادری (شعبہ اردو، کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس، پٹنہ) صحافت ایک مشکل اور چیلنج بھرا پیشہ ہے اور یہ سست رو اور تن آساں افراد کے لیے ہرگز نہیں۔ تاریخِ صحافت کے ایک طالب علم کی حیثیت سے مجھے معلوم ہے کہ سو دو سو برس پرانے صحافیوں نے جس طرح جاں…
-

فلسطین کے خلاف جنگی مجرموں کا اتحاد
محمد انعام الحق قاسمی ریاض ، مملکت سعودی عرب اسرائیل کو گرین سگنل آج کل غزہ کی پٹی اب اسرائیلی جنگی جرائم کی نمائش اور خونی کھیل کا میدان بنا ہوا ہے۔ لوگ اسے ٹی وی سکرین پر اپنی کھلی آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں۔ اخلاقیات اور انسانیت کا ذرہ برابر بھی حصہ کسی شخص…
-

امریکہ اور عالمی برادری کی ایک بڑی ناکامی
٭ خورشید عالم داؤد قاسمی برطانیہ اور امریکہ جیسی وقت کی کچھ بڑی طاقتوں نے مشرق وسطی میں، فلسطینیوں کی زمین پر قبضہ کرکے، زبردستی ایک صہیونی ریاست بنام اسرائیل قائم کروائی۔ مگر اسی موقع پر، فلسطین نام کی کوئی ریاست قائم نہیں کی گئی۔ دو ریاستی حل اب تک صرف ایک جملہ رہا جس…
-

حماس کی کارروائی اور مسئلہ فلسطین کی بحالی
افتخار گیلانی اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے امریکی نژاد ایڈیٹر یاکوف کاٹزنے 22ستمبر کے اپنے ادارتی نوٹ میں جب سوال کیا کہ کیا اسرائیل کو دوبارہ 1973کی یوم کپورجنگ جیسی صورت حال کا سامنا کرپڑسکتا ہے، تو ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا ، کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں کی ناک کے نیچے…