Category: مضامین و مقالات

  • روزنامہ انقلاب ممبئی اور دہلی کے تراشے پرایک نظر

    راشدالاسلام مکرمی آج بروزہفتہ ڈاکٹرذاکرنائک کی پریس کانفرنس کی خبراردوکے تقریباًتمام اخباروں میں سیکنڈ لیڈہے یااس خبرکودرمےان میں جگہ ملی ہے ۔جبکہ انقلاب ممبئی ایڈیشن میں سیکنڈلیڈہے اورروزنامہ انقلاب (ممبئی ایڈیشن )کے ایڈیٹرشاہدلطیف صاحب ہیں۔جبکہ روزنامہ انقلاب (نارتھ)کے تمام ایڈیشنوں کے ایڈیٹرجناب شکیل حسن شمسی صاحب ہیں ۔اب دیکھئے دہلی،پٹنہ،بھاگلپوراورمظفرپورکے ایڈیشنوں میں ڈاکٹرذاکرنائک کی پریس…

  • چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں

    دو ٹوک :قاسم سید کیا وہ دور آگیا ہے کہ رقاصہ کی پازیب کے گھنگرو اور کارپوریٹ زدہ مفادات کی روشنائی بھرے قلم کے کردار میں فرق کرنا مشکل ہے جو داد وہش کی امید پر حرکت میں آتے ہیں۔ کیا دہشت گردی واقعی منافع بخش انڈسٹری میں تبدیل ہوگئی ہے کہ اس بہتی گنگا…

  • ذاکر نایئک : تیر ایک نشانے دو

    ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی یکم جولائی ۶۱۰۲کو ڈھاکہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کے بعد گرفتار کیے گئے ایک مجرم نے مبینہ طور پر یہ بیان دیاکہ وہ معروف اسلامی اسکالر اور مبلغ ذاکرنائک کی تقریروں سے متا ¿ثر ہے۔اس بیان کے فورا بعد بنگلہ دیش کی وزارت داخلہ نے ہمارے ملک کی وزارت داخلہ…

  • دہشت گردی کے خاتمہ میں ڈاکٹر ذاکر نائک کا رول

    ڈاکٹر ظل الرحمن تیمی مایہ ناز مناظر ومقرر، علمبردار امن وآشتی، محب وطن ڈاکٹر ذاکر نائک پچھلے پچیس سالوں سے اسلام کے پیغام امن وآشتی کو پوری دنیا میں عام کررہے ہیں۔ سن 1987 میں مناظر اسلام احمد دیدات سے مل کر حوصلہ پانے کے بعد انہوں نے اسلام کی تبلیغ واشاعت شروع کی اور…

  • ایدھی صاحب کو کسی سرٹیفیکٹ کی ضرورت نہیں

    رامیش فاطمہ ہم ایدھی ہیں؟ سب یہی کہنا چاہتے ہیں، سننے میں اچھا لگتا ہے لیکن کیا ہم ایدھی ہیں؟ اس سوال کا جواب نفی میں ہی ہو سکتا ہے کیونکہ جی خدمت کی خاطر خود کو ایسے وقف کرنے کا حوصلہ ہم میں نہیں ہے۔ انہوں نے اپنا کام کیا اور آخر چلے گئے…

  • ذاکر نائک کے بہانے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی کوشش

    تیشہ فکر:عابد انور ملک حکمراں کتنے عیار ہیں اس کا اندازہ ذاکر نائک قضیہ سے ہوتا ہے۔ انہیں یہاں کے عوام کو بے وقوف بنانے میں ماسٹر کی ڈگری ہی نہیں بلکہ پی ایچ ڈی حاصل ہے اور یہ لوگ پی ڈی ایف (پوسٹ ڈاکٹوریل فیلوشپ ) کرنے کی جانب سے رواں ہیں۔ ملک کے…

  • نقیب امن ڈاكٹر ذاكر نائك اور شكیل شمسی كے الزامات كی حقیقت (دوسری قسط)

    ڈاكٹر ظل الرحمن تیمی مینیجنگ ڈائركٹر، رحیق گلوبل اسكول، نئی دلہی مناظر اسلام اور تقابل ادیان كے ماہر ڈاكٹر ذاكر نایك پر شكیل شمسی صاحب نےموضوع گفتگو كے تحت “قصہ ذاكر نائك كا” كی دوسری قسط میں جو الزامات اور تہمتیں عائد كی ہیں وہ شكیل صاحب كے تعصب وعناد كی منہ بولتی تصویر ہیں،…

  • شکیل حسن شمسی سے چندسوال

    راشدالاسلام بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ایک دہشت گردکے ڈاکٹرذاکرنائک کی تقاریرسے متاثراوران کی فین فلوورہونے کی بنیادپرہندوستانی الکٹرانک وپرنٹ میڈیاان کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کررہی ہے۔ان پردہشت گردی کوفروغ دینے کے الزامات لگارہی ہے خودمسلمانوں میں سے بھی چندطبقات کے رہنماان کے خلاف زہرافشانی کررہے ہیں۔ان کی…

  • ایم جے اکبر کے نام رویش کمار کا خط

    رویش کمار عید مبارک، آپ وزیر مملکت برائے خارجہ بنے ہیں، وہ بھی عید سے کم نہیں ہے۔ ہم سب صحافیوں کو بہت خوش ہونا چاہئے کہ آپ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان بننے کے بعد پارلیامنٹ کے رکن بنے اور پھر وزیر بنے ہیں۔ آپ نے کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا۔ پھر اس…

  • ہم ایک داعیء دین کے مقابلے میں ،دین حق کے دشمنوں کے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے خواہ وہ کوئی بھی ہو

    عالم نقوی قرآن کریم کا فرمان ہے کہ ۔اے ایمان والو ! اللہ کے لیے کھڑے ہونے والے بن جاؤ انصاف کی شہادت دینے کے لیے۔اور کسی قوم کی دشمنی تمہیں ہرگز اس پر نہ ابھارے کہ تم انصاف سے منہ موڑ لو ۔ انصاف کرو کہ یہی تقویٰ سے قریب تر ہے ۔اللہ سے…