Category: مضامین و مقالات
-
ناکام بغاوت اور ترک قوم کی بے مثال شجاعت
سر دیوار:نزہت جہاں ترکی مسلم دنیا کا ایک اہم ترین ملک ہے ،خلافت بنو امیہ اور خلافت عباسیہ کے بعد مسلم دنیا کی اہم ترین قیادت خلافت عثمانیہ کی بنیاد اسی ملک میں پڑی اور کئی صدیوں تک اس ملک نے عالم اسلام کی قیادت کی ، لیکن بیسویں صدی کے آغاز میں برطانیہ نے…
-
کشمیری بھی ہمارے ہیں
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی دنیائے رنگ وبومیں قدم رکھنے سے قبل ہی مجھ پر یتیمی کا سایہ پڑگیا ،ظالموں نے مجھ سے تمام خوشیاں چھین لی،1990 کی دہائی میں جب میں اپنی والدہ کے پیٹ میں تھا میرے والد محترم اشرف بٹ کوجو پیشے سے ڈرائیور تھے ہندوستانی فوج نے ایک فائرنگ کے دوران…
-
ہاشم انصاری ہندو مسلم اتحاد کے علمبردار تھے
راشدالاسلام ویسے تو ایک دن ہر انسان کو موت کا مزہ چکھنا ہے لےکن 21جولائی 2016بروزجمعرات صبح کے تقرےباً 5بجے بابری مسجدمقدمہ کے اہم فرےق جناب ہاشم انصاری کی انتقال پرملال کی خبرسب سے پہلے سوشل سائٹ کے ذرےعہ جنگل مےں آگ کی طرح پھےلی توپورے ملک خصوصاً مسلمانوں مےں غم کی لہردوڑگئی۔بقول ہاشم انصاری…
-
مسلم سیاست کا امام — طیب اردوگان
احمد شہزاد قاسمی ترکی نہ صرف اپنے جغرافیائی محلِ وقوع کے اعتبار سے بلکہ اپنی سیاسی وثقافتی تاریخ کے اعتبار سے بھی ایک منفرد مقام رکھتا ہے مسلما نوں کی سیاسی اور ثقافتی تاریخ میں ترکی کو جو مقام حاصل ہے وہ کسی پڑھے لکھے شخص سے مخفی نہیں ہے ،یہ علاقہ صدیوں تک پورے…
-
لَبَّیک± اَللَّھُمَّ لَبَّیک عزیمتِ حج
حافظ ہاشم قادری مصباحی حج اسلام کا پانحواں رکن ہے ۹ھ میں حج فرض ہوا اس سے قبل مستحب تھا اسکی فرضیت قطعی ہے جو اسکی فرضیت کا منکر ہو کافر ہے پوری عمر میں صرف ایک بار حج فرض ہے اسکے علاوہ نفل ہے ۔حج کی فرضیت پر ارشاد باری تعالی ٰ ہے اِنَّ…
-
ملک کے تمام6لاکھ گاوں کو چاہئے ڈاکٹر بز می
ساجد اشرف نام ڈاکٹر زیڈرحمن، لیکن علاقے میں ڈاکٹر بذمی کے نام سے مشہور، ایک ایسا نام جسے آج ہر کوئی یاد رکھنا چاہتا ہے۔ گاو¿ں کے لوگوں کے لیے گاو¿ں میں ہی کسی بھی قسم کے بلڈ ٹیسٹ، ایکس رے، ای سی جی، آکسیجن سلنڈر سے لیس ہسپتال کا بیڈ کسی خواب سے کم…
-
شراب پر پابندی : نیکی اور پوچھ پوچھ
عبیدالکبیر پچھلے دنوں جب یوپی میں چار لوگوں کو زہریلی شراب کی وجہ سے زندگی سے ہاتھ دھونا پڑا اس کے بعد ایک بار پھر شراب پر پابندی کا مسئلہ موضوع بحث بن گیا ہے۔شراب پر پابندی بھارت میں کوئی غیر متعارف چیز نہیں ہے ۔اس سے پہلے ملک کی ریاست گجرات اور بہار میں…
-
کسی قیامت کا انتظار ہے؟
قاسم سید یہ سوال بظاہر بڑا عجیب و غریب ہے کہ ذاکر نائیک اور مایاوتی کے درمیان کیا فرق ہے اور ہمارے لئے ان میں کیا سبق ہے۔ ان کے حوالہ سے سیاسی ماحول میں گرمی کیا اشارہ کرتی ہے اور آخر مسلمان اور دلت کے خلاف محاذ کیوں کھول دیا گیا ہے۔ روہت ویمولا…
-
یہ ہے اصل اقتدار !
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی صدیوں تک عالم اسلام کی قیادت کرنے والے ترکی کے ایک معمولی باشندہ کوسٹ گا رڈ کے گھر میں 1954 میں ایک بچہ پیدا ہوتاہے ،بحر اسود کے ساحلی اطراف میں واقع ’’ریز‘‘ نامی گاؤں میں اس کی نشو نماء ہوتی ہے،اسلامی فکر شروع سے ان پر حاوی ہوجاتی ہے…
-
ذاکر نایک کے بہانے——-
ایم ودودساجد داعش جیسی مردودوملعون‘قابل نفرت اور دہشت گرد جماعت دنیا کے کسی بھی ملک میں دہشت گردانہ حملہ کرے پوری دنیااس سے متاثر ہوجاتی ہے۔لہذا پچھلے دنوں خود کش بم دھماکے بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ میں ہوئے اور افراتفری ہندوستان میں مچ گئی۔ان سطورکے لکھے جانے تک یہ افرا تفری جاری ہے اور…