Category: مضامین و مقالات
-
دیر آید درست آید
قاسم سید اگر ناامیدی کے سمندر میں غوطہ لگاتے وقت توقعات و امکانات کا سیپ ہاتھ آجائے تو اس کی خوشی ناقابل بیان ہوجاتی ہے، جیسے دل کی بنجر زمین پر کوئی پودا خود بخود اُگ آئے، مایوسی کے تپتے صحرا میں امیدوں کی نرم پھوار برس جائے یا ساون کی پہلی بارش سے پیاسی…
-
’’عآپ ‘‘کا باطن بھی ظاہر ہے
ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی ۲۶؍نومبر۲۰۱۲کو عام آدمی پارٹی کے نام سے ہندوستان کے سیاسی افق پر انتہائی دھماکہ خیز طریقے سے ایک نئی سیاسی پارٹی کا قیام عمل میںآیا،جس کا نام عام آدمی پارٹی رکھاگیا۔یہ پارٹی انسداد بدعنوانی تحریک کے بطن سے برآمد ہوئی تھی جو فروری ۲۰۱۱ سے ملک میں بپاتھی اور اس کی…
-
ہواہے تند وتیز لیکن چراغ اپنا جلارہاہے
’’جب میں تمہاری طرح جوان تھا تو میرے قلب کی کیفیت بھی ایسی ہی تھی، میں بھی وہی کچھ چاہتا تھا، جو تم چاہتے ہو، انقلاب، ایک ایسا انقلاب جو ہندوستان کے مسلمانوں کو مغرب کی مہذب اور متمدن قوموں کے دوش بدوش کھڑا کردے، لیکن یورپ کو دیکھنے کے بعد میری رائے بدل گئی،…
-
امیر عثمان سے طیب اردگان تک
مولانا محمد الیاس گھمن امیر: عالمی اتحاد اہل السنت والجماعت ترکی کی تاریخ میں اسلام کو اساسی حیثیت حاصل ہے ۔ اس ملک میں اسلام کو پھیلانے اور بچانے کی کئی تحریکیں اٹھیں ۔ سلجوقی سلطنت کا آخری سلجوقی حکمران علاؤ الدین جب قتل ہوا تو اس کے بعد سلطنت سلجوق بکھر گئی۔ اس…
-
سیّاں بھئے کوتوال تو ڈر کاہے کا
ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب چہ معنی دارد؟’’دہلی پر پرتھوی چوہان کی حکمرانی کے ۸۰۰؍ سال کے بعد پہلی بار پوری طرح سے ہندوؤں کی حکومت بنی ہے‘‘لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کی جیت سے پر جوش ہوکر یہ دعویٰ نومبر۲۰۱۴ء میں قومی راجدھانی دہلی میں منعقدہ ’ تین روزہ عالمی ہندو کانفرنس ‘…
-
خواتین کا استحصال اور اسلامی قانون کی افادیت
عبیدالکبیر آج کی دنیا میں انسانی دنیا جوں جوں ترقی کی منزلیں طے کرتی جارہی ہے اسی کے ساتھ ساتھ انسانی سماج میں گھناونے جرائم کی شرح بھی روز افزوں ہے ۔ویسے تو اس ہائی ٹیک زمانے میں جرائم کی نت نئی شکلیں وجود میں آچکی ہیں مگر خصوصیت کے ساتھ قتل اور ریپ کے…
-
مذاہب کی آڑ میں سیاسی داؤ پیچ !
محمد آصف ا قبال یہ عجب مذاق ہے کہ سیاسی لیڈران نہ صرف مختلف مذہب کے ماننے والوں کے مذہبی راہنمابنے ہوئے ہیں بلکہ عرف عام میں سماج بھی انہیں اسی حیثیت سے دیکھتا ہے۔اس کے باوجود کہ ان کی عملی زندگیاں مذہب بیزار ی کے شواہد فراہم کرتی ہیں۔کچھ یہی معاملہ ملک کی اکثرتی…
-
جھوٹ کی شاخ پرمشکل سے ثمرلگتاہے!
خالدانورپورنوی المظاہری ملک کی صورت حال انتہائی نازک ہے،بولنے والے چپ ہیں اورلکھنے والے خاموش،پتہ نہیں کیا سے کیاہوجائے؟اقلیتوں ،دلتوں کویہ فکرہمیشہ ستاتی ہے،ایسالگتاہے کہ ایک جمہوری ملک ہونے کے باوجودان دونوں کاوجودخطرے میں ہے،وہ سوچتاہے،اورغوروفکرکی دنیامیں کھوجاتاہے تو یہ سوال اسے باربارپریشان کرتاہے: کیاہم محفوظ ہیں؟ کسی بھی ملک میں اکثریت کے ساتھ اقلیتوں…
-
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
عبیدالکبیر بھارت میں بھکاریوں کے اعداد وشمار پر مشتمل جو خبر یں آرہی ہیں ان کے حوالے سے لوگ عجیب قسم کی رائے زنی میں مبتلا نظر آتے ہیں ۔خبر یہ تھی کہ ہندستان میں بھیک مانگنے والا ہر چوتھا شخص مسلمان ہے گویا بھکاریوں کی کل تعداد کا پچیس فی صد حصہ ان لوگوں…
-
دہشت گردی اور دہشت میں مسلمان
مکرمی! وطن عزیز میں دہشت گردی کے الزام میں مسلسل مسلم نوجوانوں کی گرفتاریاں ملک کے مسلمانوں کیلئے سب سے زیادہ تشویشناک مسئلہ ہے ۔بیشک دہشت گردی ملک اور ہم سب کیلئے ایک فکر انگیز موضوع ہے لیکن دہشت گردی کی روک تھام اور بیخ کنی کیلئے پولس ا ب تک جس طرح کی کارکردگی…