Category: مضامین و مقالات

  • مدارسِ اسلامیہ کا نیا تعلیمی سال: چند گذارشات

    مولانا سید احمد ومیض ندویؔ دوڈھائی ماہ کی طویل تعطیلات کے بعد مدارسِ اسلامیہ کی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو رہا ہے، ہرطرف جدید وقدیم داخلوں کی ہماہمی ہے، بہت سے اداروں میں باقاعدہ تعلیم شروع ہوچکی ہے، اضلاع اور اطراف واکناف کے تشنہ گانِ علوم ان مدارس کا رخ کر رہے ہیں۔ مدارسِ اسلامیہ…

  • ہندو راشٹر کے مخمورین کو جشن آزادی مبارک

    ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی ۷۰ وا ں یوم آزادی اہلِ وطن کو مبارک ہو۔ آزادی کی یہ نعمت ہمیں پھولوں کی تھالی میں رکھ کرپیش نہیں کی گئی تھی ۔ اس کے حصول کے لیے ہمارے اسلاف آباو اجداد نے شدید جدوجہد کی اور اپنی جان و مال اور عزت و آبرو کی قربانیاں پیش…

  • ملک کا بدلتا تشویشناک منظرنامہ

    ڈاکٹر سیّد احمد قادری اس وقت ہمارا ملک ایک عجیب و غریب دوراہے پر کھڑا ، اپنی شاندار گنگا جمنی تہذیب، رواداری اور روایات پر آنسو بہا رہا ہے ۔ برسہا برس سے ساتھ ساتھ رہنے والے مختلف مذاہب ، ملت، ذات اور زبان کے ایسے لوگ ، جو ہمیشہ اس ملک میں امن وشانتی…

  • غربت کی آغوش میں پلتا بچہ’’شیوجی‘‘

    شرف الدین عبدالرحمن مکرمی! غربت و افلاس ایک بہت بری بلا اور مصیبت ہے۔ یہ کتنی پریشان کن چیز ہوتی ہے اسے ایک غریب، مفلس اور محتاج شخص ہی جان اور محسوس کر سکتا ہے۔ جو لوگ مالدار ہیں اور جنہیں غربت و افلاس کی ہوا تک نہیں لگی ہے وہ کیا جانیں کہ غربت…

  • ہندوستان کی جنگ آزاد ی میں علما و اسلامی مدارس کا کردار

    حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی ہندوستان کی تحریک آزادی میں مسلمانوں خاص کر علما کا رول(Role)انتہائی اہمیت رکھتا ہے ساتھ ہی ساتھ مدارس اسلامیہ بھی اس میں شانہ بشانہ شامل تھے۔ جنگ آزادی کی داستان بہت طویل اور انتہائی دردناک ہے جس کا احاطہ ایک چھوٹے سے مقالہ میں ممکن نہیں۔ہندوستان کی تحریک آزادی…

  • خانہ کعبہ کی افضلیت و اہمیت

    محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی حج ایک عظیم عبادت ہے۔ اللہ کی عبادتِ عظمیٰ ہے جس میں بے پناہ اسرار و فضائل ہیں۔ حج اسلام کا پانچواں رکن ہے ۔ ۹ ؁ھ میں فرض ہوا اس سے قبل مستحب تھا۔ اسکی فرضیت قطعی ہے۔ جو اسکی فرضیت کا منکر ہو وہ کافر ہے ۔ پوری…

  • گائے کو ہتھیار کس نے بنایا؟

    احمد شہزاد قاسمی کئی جانور ایسے ہیں جواپنی سادگی اور بھولے پن کے لئے مشہور ہیں جیسے بکری اونٹ گائے وغیرہ ان جانوروں کی سادگی کے کئی واقعات اردو نصاب کی ابتدائی کتابوں میں منقول ہیں ،تاہم گائے کو ان میں اولیت کا مقام حاصل ہے گائے کی بے پناہ سادگی اور بے ضرر ہونے…

  • جو جاگتا ہے ایمان سومواری میں۔۔۔۔

    عمرفاروق قاسمی ساون کے مہینے میں جیسے ہی پہلی سومواری شروع ہوتی ہے ہندوستان کے مختلف علاقوں میں ہندو مسلم فسادات کے آثار دکھائی پڑنے لگتے ہیں، ریاستی حکومت کو اس معاملے میں انتہائی چابکدستی کا مظاہرہ کرنا پڑتا ہے، حفاظتی انتظامات سخت کردئے جاتے ہیں، پولیس اور فوج کو جگہ بہ جگہ انتہائی فعال…

  • پال نہیں سکتے تو پیدا کیوں کرتے ہو؟

    رامش فاطمہ قصور ویڈیو اسکینڈل ختم ہونے کے قریب ہے، گواہان کے منحرف ہونے کے بعد مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختم کر دی گئیں، بیشتر مرکزی ملزمان کو سزا نہیں ملی، یہ خبر سننے کے بعد احساس ہوا کہ حکمرانوں کے نام لیوا سچ کہتے ہیں کہ لاہور میں بچوں کا اغوا کوئی بڑا…

  • مدینہ منورہ کی پاک سرزمین کا تقدس اور اس کے تقاضے

    مولانا سید احمد ومیض ندویؔ ساری زمین اللہ کی بنائی ہوئی ہے اور سارے شہر اللہ کے ہیں لیکن زمین کے کچھ ٹکڑوں اور کرہ ارض کی کچھ آبادیوں کو خود خالق کائنات نے غیر معمولی تقدس عطا فرمایا مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ یہ دونوں ایسے پاک مقامات ہیں جن کی عظمت پر ساری…