Category: مضامین و مقالات

  • وقف ایکٹ 2025 میں بعض ترامیم شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ہیں!

    وقف ایکٹ 2025 میں بعض ترامیم شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ہیں!

    مولانا محمد برہان الدین قاسمی ایڈیٹر: ایسٹرن کریسنٹ، ممبئی وقف ایکٹ 1995 میں حالیہ ترامیم — جو اب “وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025” کہلاتا ہے — ہندوستان کے آئینی اور اسلامی تناظر میں سنگین تشویش کا باعث ہیں۔ ان میں کئی دفعات نہ صرف غیر منطقی اور من مانی ہیں بلکہ آئین ہند کے آرٹیکل 14،…

  • کیا حماس کو ہتھیار ڈال دینا چاہیے؟

    کیا حماس کو ہتھیار ڈال دینا چاہیے؟

    خورشید عالم داؤد قاسمی حماس کے خلاف پروپیگنڈہ اور فلسطینیوں کی جبری منتقلی کی سازش: کچھ مفاد پرست سیاسی رہنماؤں اور منافق قسم کے لوگوں کا خیال ہے کہ صہیونی قابض ریاست اسرائیل غزہ کی پٹی میں جو قتل عام اور نسل کشی کر رہی ہے، اس کی ذمے دار حماس ہے۔ یہ ایک پروپیگنڈہ…

  • مودی کا آر ایس ایس دورہ اور بی جے پی کی وقف جیت: ہندو راشٹر زیادہ دور نہیں – ایک خطرے کی گھنٹی

    مودی کا آر ایس ایس دورہ اور بی جے پی کی وقف جیت: ہندو راشٹر زیادہ دور نہیں – ایک خطرے کی گھنٹی

    تحریر: وویک دیش پانڈے ترجمہ: شمس الہدیٰ قاسمی  اگر اپوزیشن اقتدار میں آ بھی جائے، تب بھی وہ کوئی خطرہ نہیں، کیونکہ وہ صرف ہندوتوا کے سفر کو عارضی طور پر روک سکتی ہے، اُسے پلٹ نہیں سکتی۔ پچھلے مہینے کے آخر میں وزیرِاعظم نریندر مودی نے بالآخر ناگپور میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر…

  • ڈیجیٹل یوآن کی خاموش طلوع اور امریکی ڈالر کی بالادستی کا زوال

    ڈیجیٹل یوآن کی خاموش طلوع اور امریکی ڈالر کی بالادستی کا زوال

    مولانامحمدبرہان الدین قاسمی   ایڈیٹر: ایسٹرن کریسنٹ، ممبئی عالمی مالیاتی منظر نامہ، خاموشی سے لیکن فیصلہ کن طور پر، ایک گہری تبدیلی سے گزر رہا ہے۔ ہانگ کانگ اور دبئی کے درمیان ایک حالیہ کراس بارڈر لین دین، جو چائنا کے ڈیجیٹل یوآن کے ذریعے پیپلز بینک آف چائنا سے مکمل ہوا، صرف سات سیکنڈز میں…

  • کیا کوئی بڑی تحریک جنم لینے والی ہے؟

    کیا کوئی بڑی تحریک جنم لینے والی ہے؟

    سہیل انجم اس وقت ہندوستانی مسلمانوں کا سب سے بڑا مسئلہ اوقاف کا تحفظ ہے۔ بظاہر یہ معاملہ براہ راست عام مسلمانوں کا معاملہ نہیں لگتا لیکن اس کا تعلق ان سے بالواسطہ طور پر ضرور ہے۔ اس وقت مسلم دشمن قوتوں کے درمیان ایک ابال کی کیفیت ہے اور وہ ہر اس نشان کو…

  • وقف ترمیمی بل 2025: ایک آئینی سانحہ، مگر ملی قیادت نے مایوس نہیں کیا

    وقف ترمیمی بل 2025: ایک آئینی سانحہ، مگر ملی قیادت نے مایوس نہیں کیا

     مولانا محمدبرہان الدین قاسمی  ایڈیٹر: ایسٹرن کریسنٹ، ممبئی جیسا کہ حدیث شریف میں ہے: “من لم یشکر الناس لم یشکر اللہ” (جو انسانوں کا شکر ادا نہیں کرتا، وہ گویا اللہ کا بھی شکر گزار نہیں ہوتا۔) وقف ترمیمی بل 2025 کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اور اپوزیشن کی مختلف پارٹیوں نے…

  • صہیونی قابض ریاست اسرائیل معاہدہ سے مکر گئی

    صہیونی قابض ریاست اسرائیل معاہدہ سے مکر گئی

    ٭ خورشید عالم داؤد قاسمی  صہیونی ریاست کا مذاکرات سے ٹال مٹول: معرکۂ طوفان الاقصی کے بعد، جنگ بندی کے لیے امریکہ، مصر اور قطر کی ثالثی میں، حماس اور صہیونی ریاست اسرائیل کے درمیان مذاکرات ہوئے۔ مذاکرات میں یہ طے پایا کہ یہ جنگ بندی تین مرحلے پر مشتمل ہوگی۔ پہلے مرحلے کا نفاذ…

  • امارت شرعیہ بھی وقف کی طرح مسلم قوم کی امانت ہے!

    امارت شرعیہ بھی وقف کی طرح مسلم قوم کی امانت ہے!

    از: محمد برہان الدین قاسمی ایڈیٹر: ایسٹرن کریسنٹ، ممبئی اب یہ بات تقریباً واضح ہو چکی ہے کہ آج 28 رمضان المبارک بمطابق 29 مارچ 2025 کو امارت شرعیہ کے صدر دفتر پٹنہ میں پیش آنے والا واقعہ کوئی نیا تنازعہ نہیں، بلکہ ایک پرانے اختلاف کا تسلسل ہے۔ یہ تنازعہ موجودہ امیر شریعت کے…

  • وقف کے لیےمنظم اورمستقل جدوجہد کی فوری ضرورت

    وقف کے لیےمنظم اورمستقل جدوجہد کی فوری ضرورت

    تحریر: رشید احمد وقف ترمیمی ایکٹ 2024 کے خلاف بھارت بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، جو اس کے دور رس نتائج پر شدید خدشات کی عکاسی کرتے ہیں۔ بہار، مغربی بنگال، اور آندھرا پردیش جیسے ریاستوں میں متعدد تنظیموں اور کمیونٹی رہنماؤں نے اس ترمیم کے خلاف آواز بلند کی ہے۔ مزید احتجاجی مظاہروں…

  • عظمت والا مہینہ

    عظمت والا مہینہ

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ) سال مہینوں میں، مہینے ہفتوں میں، ہفتے دنوں میں گذر گئے، اور دیکھتے ہی دیکھتے رمضان کا مبارک مہینہ پھر ایک بار اپنی رحمتوں، برکتوں اور تجلیات ربانی کے ساتھ سایہ فگن ہوگیا، اس ماہ کے ابتداسے ہی روحانیت ونورانیت کی بارش…