Category: سدا بہارمضامین
-

نشی کانت کی آڑ میں عدلیہ پر حملہ، اصل منصوبہ ساز پس پردہ
ایڈوکیٹ سنجے ہیگڑے جب کوئی رکنِ پارلیمان عدلیہ کے خلاف مہم چلاتا ہے، تو یہ محض غصے کا اظہار نہیں ہوتا بلکہ ایک اشارہ اور منصوبہ بند پیغام ہوتا ہے۔ نشی کانت دوبے کا معاملہ بھی اسی نوعیت کا ہے۔ حال ہی میں ایک خبر رساں ادارے کو دیا گیا ان کا بیان محض زبان…
-

جہاں نماز جرم ہے، دوسرے مذاہب کے خلاف نفرت کا عمل ہے
تحریر: جناب ہرش مندر صاحب ترجمہ: خورشید عالم داؤد قاسمی سن2022 کے موسم خزاں میں، ایک خاتون نے اتر پردیش کے پریاگراج (جو پہلے الہ آباد کے نام سے جانا جاتا تھا) کے ایک عوامی اسپتال کے وارڈ کے باہر، نماز کے لیے چٹائی بچھایا۔ مجھے یہ نہیں معلوم کہ اسپتال کے وارڈ میں موجود…
-

وقف بچاؤ کانفرنس تالکٹورا دہلی کی تائید
مفتی احمد نادر القاسمی اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا وقف ترمیمی قانون کے جواز میں حکومت جو یہ کہ رہی ہےکہ غریبوں کی ترقی اوروہ لوگ جواب تک وقف سے فائدہ نہیں اٹھاسکے ان کے اٹھان کے لئے لایاگیاہے ۔ایک طرف تو یہ بالکل جھوٹ ہے۔ہم کہتے ہیں کہ یہ بل دراصل اس ملک سے مسلمانوں…
-

حکومتِ ہند کے وقف قانون کے امتیازی ہونے کی آٹھ وجوہات
تحریر: جناب ابھیشیک سنگھوی صاحب ترجمہ: خورشید عالم داؤد قاسمی (جناب ابھیشک سنگھوی صاحب امریکہ کی صف اول کی “ہارورڈ یونیورسٹی” سے تعلیم یافتہ، سپریم کورٹ آف انڈیا کے سینئر وکیل، چار بار کے رکن پارلیمنٹ اور کانگریس پارٹی کے ترجمان ہیں۔ ان کا مؤقف ہے کہ وقف ترمیمی بل 2025 کی ترامیم سے آئین…
-

وقف ترمیمی قانون پر عبوری روک
معصوم مرادآبادی وقف ترمیمی قانون پر بلند بانگ دعوے کرنے والی مودی سرکار سپریم کورٹ کے سامنے لاجواب ہوگئی ہے۔کئی ایسے سوالات تھے جن کا حکومت کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔ یہی وجہ ہے کہ سالیسٹر جنرل نے عدالت سے ایک ہفتہ کی مہلت طلب کی اور سماعت کی اگلی تاریخ 5/مئی مقرر ہوئی۔…
-

وقف ایکٹ 2025 میں بعض ترامیم شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ہیں!
مولانا محمد برہان الدین قاسمی ایڈیٹر: ایسٹرن کریسنٹ، ممبئی وقف ایکٹ 1995 میں حالیہ ترامیم — جو اب “وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025” کہلاتا ہے — ہندوستان کے آئینی اور اسلامی تناظر میں سنگین تشویش کا باعث ہیں۔ ان میں کئی دفعات نہ صرف غیر منطقی اور من مانی ہیں بلکہ آئین ہند کے آرٹیکل 14،…
-

کیا حماس کو ہتھیار ڈال دینا چاہیے؟
خورشید عالم داؤد قاسمی حماس کے خلاف پروپیگنڈہ اور فلسطینیوں کی جبری منتقلی کی سازش: کچھ مفاد پرست سیاسی رہنماؤں اور منافق قسم کے لوگوں کا خیال ہے کہ صہیونی قابض ریاست اسرائیل غزہ کی پٹی میں جو قتل عام اور نسل کشی کر رہی ہے، اس کی ذمے دار حماس ہے۔ یہ ایک پروپیگنڈہ…
-

مودی کا آر ایس ایس دورہ اور بی جے پی کی وقف جیت: ہندو راشٹر زیادہ دور نہیں – ایک خطرے کی گھنٹی
تحریر: وویک دیش پانڈے ترجمہ: شمس الہدیٰ قاسمی اگر اپوزیشن اقتدار میں آ بھی جائے، تب بھی وہ کوئی خطرہ نہیں، کیونکہ وہ صرف ہندوتوا کے سفر کو عارضی طور پر روک سکتی ہے، اُسے پلٹ نہیں سکتی۔ پچھلے مہینے کے آخر میں وزیرِاعظم نریندر مودی نے بالآخر ناگپور میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر…
-

ڈیجیٹل یوآن کی خاموش طلوع اور امریکی ڈالر کی بالادستی کا زوال
مولانامحمدبرہان الدین قاسمی ایڈیٹر: ایسٹرن کریسنٹ، ممبئی عالمی مالیاتی منظر نامہ، خاموشی سے لیکن فیصلہ کن طور پر، ایک گہری تبدیلی سے گزر رہا ہے۔ ہانگ کانگ اور دبئی کے درمیان ایک حالیہ کراس بارڈر لین دین، جو چائنا کے ڈیجیٹل یوآن کے ذریعے پیپلز بینک آف چائنا سے مکمل ہوا، صرف سات سیکنڈز میں…
-

کیا کوئی بڑی تحریک جنم لینے والی ہے؟
سہیل انجم اس وقت ہندوستانی مسلمانوں کا سب سے بڑا مسئلہ اوقاف کا تحفظ ہے۔ بظاہر یہ معاملہ براہ راست عام مسلمانوں کا معاملہ نہیں لگتا لیکن اس کا تعلق ان سے بالواسطہ طور پر ضرور ہے۔ اس وقت مسلم دشمن قوتوں کے درمیان ایک ابال کی کیفیت ہے اور وہ ہر اس نشان کو…