Category: مذہبی مضامین

  • پڑوسیوں کے حقوق

     حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی پیارے دوستو! سارے انسان قابلِ عزت ہیں اور ہر آدمی کو ایک دوسرے کی عزت کرنا چاہئے۔ ماں باپ کے ساتھ محبت ،مروّت، خدمت و عزت کا ویوہار کرنا چاہئے۔ اللہ کے رسول نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے تم پر ماؤں کی نافرمانی حرام کر دی ہے۔ (بخاری…

  • الزام تراشی بد طینت منافقت بافی

      عبد السلام صلاح الدین مدنی اسلام ایک مہذب‘باثقافت و متمدن ‘شائستہ‘شستہ‘شفاف‘صاف‘نرالا‘تمام ادیان سے اعلی و بالا‘تمام غلاظتوں‘ اورگندگیوں سے پاک ایک نفیس اور نظیف مذہب ہے ‘اور اسلام کا یہ مطالبہ ہے کہ اس کے متبعین ‘پیروکار‘اور اس کے ماننے والے بھی اتنا ہی نفاست و نظافت کا  بہترین مظاہرہ کریں‘اور حسن معاشرہ کی…

  • من ترا احمق بگویم ،تو مرا احمق بگو!

    مدثر احمد قاسمی سچائی و حق گوئی کو ہرزمان و مکان اور ہر مکتبِ فکرمیں ہمیشہ سے انسانی زندگی کا ایک بلند معیار تسلیم کیا گیا ہے۔سچائی کے دامن کے تھامنے والے کو عوام الناس سچائی کا علمبرداراور کذبِ بیانی سے کام لینے والے کو لوگ جھوٹ کا سوداگر گردانتے آئے ہیں، غرضیکہ سچائی سے…

  • اپریل فول منانا مسلمانوں کو زیب نہیں دیتا

    مولاناندیم احمد انصاری مزاح کرنا انسان کے لیے بہت ضروری ہے، یہ ایک ایسی نعمت ہے جس کے ذریعے انسان بہت سے غموں کو بھلا کر تروتازہ محسوس کرتا ہے۔ اسی لیے مزاح کرنا اسلام اور انسانی فطرت میں معیوب نہیں سمجھا گیا، البتہ مزاح کے طریقوں پر ضرور غور کرلینا چاہیے۔ اس لیے کہ…

  • اپریل فول منانا ناجائز اور حرام ہے

    مولانا محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی کسی بھی قوم کی تہذیب و ثقافت اس قوم کی پہچان ہوتی ہے، اگر وہ اپنی تہذیب سے منھ موڑ کر اغیار کی ثقافت پر عمل پیرا ہوجائے تو اس قوم کی پہچان مٹ جاتی ہے۔ افسوس آج قوم مسلم اپنے ازلی دشمن یہود و نصاریٰ کی تمام رسم…

  • شانتی اسلام کی نظر میں

    مولانا حافظ ہاشم قادری مصباحی اسلام شانتی کا مذہب ہے۔ رب العالمین کا آخری دین ہے۔اللہ رب العزت اسے پسند فرماتا ہے۔ اِنَّ الدِّیْنَ عِنْدَ اللّٰہِ الْاِسْلَامْ ۔ترجمہ: بے شک ا للہ کے یہاں اسلام ہی دین ہے۔ دین اسلام کامل(سمپورن) بھی ہے۔ انسانی زندگی کی تمام ضرورتوں کی تکمیل(پُرتی) اسلام میں ہے۔ اسلام کی…

  • دین اسلام میں میانہ روی کی اہمیت

    عبد اللہ سلمان ریاض قاسمی اعتدال ومیانہ روی، دین اسلام کی ایسی عظیم صفت ہے جو اس کے ہر معاملہ اور ہر حکم میں جلوہ گر نظر آتی ہے۔ اعتدال و میانہ روی کا مطلب ہے: تمام احکام وامور میں ایسی درمیان راہ اختیار کرنا جس میں نہ افراط ہو نہ تفریط یعنی نہ شدت…

  • کاش !ایمان والوں کو دنیاکے قیدخانہ ہونے کااحساس ہوجائے!

    اظہارالحق قاسمی بستو ملت ٹائمز جدھردیکھیے اور جس طرف نگاہ اٹھالیجیے بس مادیت پرستی کا ایک عمومی اور تیز وتندسیلاب ہے۔جسے دیکھیے وہ بس ہائے دنیا،ہائے پیسہ ،ہائے تجارت اور ہائے گاڑی اوربنگلے کی رٹ لگائے ہوئے ہے۔ہرشخص دنیاوی ضروریات کی تکمیل کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے ہے اور دنیاوی عیش وآرام کے…

  • نکاح رحمت…. جہیز زحمت !

    مولانا حافظ ہاشم مصباحی قادری ملت ٹائمز مذہب اسلام نے نکاح کے ذریعہ مردوزن کے اس باہمی تعلقات کو جس قانون و معاشرہ کا پابند بنایا ہے اگر انہی دائرے میں رہ کر اس فریضہ کو انجام دیا جائے تو یقیناًاس سے ایک پاکیزہ اور صالح معاشرہ کا وجود ہوگا اس معاملہ کو قانون اور…

  • گناہوں کی منزل ہیں بربادیاں !

    عبد اللہ سلمان ریاض ملت ٹائمز اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: خشکی اور تری میں لوگوں کی بد اعمالیوں کے باعث فساد پھیل گیا ، تاکہ انہیں ان کے بعض کرتوتوں کا پھل اللہ تعالیٰ چکھادے ، بہت ممکن ہے کہ وہ باز آجائیں۔( الروم : ۴۱) اس آیت کریمہ میں فساد سے مراد ہر…