Category: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
-

اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اﷲ کی طرف سے جو نبی و رسول آتے ہیں ، وہ انسانیت کے لئے نمونہ اور آئیڈیل ہوتے ہیں ، ان کا ہر عمل لوگوں کے لئے دلیل کی حیثیت رکھتا ہے ؛ اسی لئے وہ زندگی کے تمام شعبوں میں اعلیٰ ترین معیار پر قائم رہتے…
-

پیغمبر اسلام ﷺ كی انقلابی تعلیمات
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی قرآن مجید نے آپ ﷺ کو تمام عالم کے لئے رحمت قرار دیا ہے : وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ (الانبیاء : ۱۰۷) اس میں اس حقیقت کی طرف اشارہ ہے کہ آپ ﷺ کی انقلاب انگیز تعلیمات پوری انسانیت کے لئے نفع اور خیر و فلاح کی…
-

حیات محمدیﷺ قیامت تك كے لئے رہبر و رہنما
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی جو بستی بسائی ہے ، وہ بڑی وسیع ، خوبصورت اورمتنوع ہے ، ہزاروں مخلوقات ہیں اور ہر ایک دوسرے سے مختلف ؛ بلکہ اپنی صلاحیتوں اورعادتوں کے اعتبار سے بالکل متضاد کیفیتوں کی حامل ؛ لیکن وہ سب ایک مقررہ دستور کے…
-

ووٹ چوری ایک سنگین جرم!
فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی گناہوں کی قران وحدیث میں بہت مذمت کی گئی ہے ،اور جس کو لوگوں کے عرف میں بھی بہت مذموم سمجھا جاتا ہے، ان میں ایک چوری ہے، اصل میں چوری مالک کی اجازت کے بغیر ایسے مال کے چھپا کر لینے کو کہتے ہیں، جس کو اس نے…
-

عقیدهٔ توحید اور توهم پرستی
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اسلام کا بنیادی عقیدہ ’’ توحید ‘‘ یعنی اللہ تعالیٰ کو ایک ماننا ہے ، اللہ تعالیٰ کو ایک ماننے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنی ذات کے اعتبار سے بھی یکتا ہے ، خدا کا کوئی کنبہ اور خاندان نہیں اور نہ اس کے لئے…
-

اورنگ زیب عالمگیرؒ : سچائی اور پروپیگنڈہ (۲)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی غرض کہ اورنگ زیب ؒنے قدیم سڑکوں اور سرایوں کی مرمت ، نئی سڑکوں اور مسافر خانوں کی تعمیر ، تعلیمی اداروں اور عبادت گاہوں کو جاگیروں کے عطیہ وغیرہ کے جو رفاہی کام کئے ، ان کے علاوہ مختلف دوسرے میدانوں میں جو خدمتیں انجام دی ہیں…
-

اورنگ زیب عالمگیرؒ : سچائی اور پروپیگنڈہ (۱)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کہا جاتا ہے کہ ہمارے ملک کا سنہرا دور مغلوں کی حکمرانی کا دور تھا، آج ملک میں جتنی یاد گار عمارتیں ہیں، جن کو دیکھنے کے لئے دور دور سے لوگ آتے ہیں، اور ان کی بدولت کثیر زر مبادلہ حاصل ہوتا ہے، وہ زیادہ تر مغلوں…
-

برادران وطن كے مذہبی تیوہار اورمسلمان!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اس وقت ملك كے بعض علاقوں میں برادران وطن كے تهوار منعقد هو رهے هیں، جس كے لئے برهنه پا یاترائیں نكلتی هیں، اس موقع پر مسلمانوں كی طرف سے افراط وتفریط كا ارتكاب هوتا هے، كهیں تو ناواقف مسلمان اس قدر جھک جاتے هیں كه گویا وه…
-

خدا تجھے كسی طوفاں سے آشنا كر دے!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی قدرت کا نظام یہ ہے کہ اہم نتائج حاصل کرنے کے لئے مسلسل اور دیر تک جد و جہد کرنی پڑتی ہے ، تخریبی کاموں میں تو کچھ زیادہ وقت نہیں لگتا ؛ لیکن تعمیر کے لئے ضروری ہے کہ انسان کے اندر برداشت کی صلاحیت ، انتظار…
-

خلع کی حقیقت اوربعض ضروری وضاحتیں
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ابھی چند دنوں پہلے مؤرخہ: 24؍جون 2025ء کو تلنگانہ ہائی کورٹ نے محمد عارف علی بنام سیدہ افسر النساء کے مقدمہ میں خلع سے متعلق ایک فیصلہ دیا ہے، یہ جسٹس موسمی بھٹا چاریہ اور جسٹس بی آر مدھو سودن راؤ پر مشتمل دو رکنی بینچ کا فیصلہ…