Category: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

  • دینی مدارس کی حفاظت كیوں ضروری ہے ؟

    دینی مدارس کی حفاظت كیوں ضروری ہے ؟

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی دنیا میں ایسے بہت سے علاقے ہیں جہاں مسلمانوں کے اقتدار کا سورج طلوع ہوا ، بام عروج تک پہنچا اور پھر مائل بہ انحطاط ہوکر ڈوب گیا ، ایشیاء اور یورپ میں متعدد ممالک ہیں جہاں یہ کیفیت پیش آئی او راس میں شبہہ نہیں کہ یہ…

  • وحدتِ دین نہ کہ وحدتِ ادیان

    وحدتِ دین نہ کہ وحدتِ ادیان

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کے لئے ایک راستہ بنایا ہے، اسی راستہ سے اس چیز کو حاصل کرنے میں انسان کی بھلائی ہے اور اس راستہ کو چھوڑ دینے میں اور اپنی طرف سے نئے راستے بنانے میں انسان کی بربادی ہے، اللہ تعالیٰ نے غذا کو…

  • قربانی: ضروری احكام ومسائل

    قربانی: ضروری احكام ومسائل

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب استطاعت لوگوں پر بقرعید کی قربانی کرنا واجب ہے، (خلاصۃ الفتاویٰ:۴؍۳۰۹) جن لوگوں پر قربانی واجب ہو، ان کے لئے ایام قربانی میں جانور کی قیمت صدقہ کر دینا کافی نهیں، ان کے ذمہ قربانی باقی رہے گی، (عالمگیری: ۵؍۲۵۳) اگر قربانی واجب نہ ہو تب بھی…

  • بچوں كی دینی تعلیم كا سنہرا موقع

    بچوں كی دینی تعلیم كا سنہرا موقع

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اگر کسی آبادی میں سیلاب آجائے تو آبادی کا ہر شخص فکر مند اور بے قرار نظر آتا ہے ، کبھی کبھی یہ تباہی و بربادی پورے ملک کے لوگوں کو اس کے نقصانات کے تدارک کے لئے بے چین کردیتی ہے ، خدا نخواستہ کسی شہر میں…

  • ظلم کے خلاف احتجاج  اور اس کے طریقے

    ظلم کے خلاف احتجاج اور اس کے طریقے

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ظلم اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنا صرف ایک قومی اور سماجی ضرورت نہیں ہے؛ بلکہ ایک شرعی فریضہ بھی ہے، اور بحیثیت مسلمان ہماری ذمہ داری ہے کہ اپنی طاقت اور صلاحیت کے مطابق نیز ماحول اور صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے اس عمل کو…

  • قوموں کی تقدیر

    قوموں کی تقدیر

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اسلام سے پہلے مختلف قوموں میں عورتوں کو میراث نہیں ملتی تھی ، ان کا خیال تھا کہ جو لوگ دشمن سے پنجہ آزمائی کرسکتے ہیں اور قوم کی حفاظت اور مدافعت کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں ، انھیں کو میراث پانے اور خاندان کی املاک میں…

  • تحفظ اوقاف اور ہمارا رویہ

    تحفظ اوقاف اور ہمارا رویہ

    شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی بحمد اللہ اس وقت آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ پورے ملک میں ’’وقف بچاؤ دستور بچاؤ تحریک‘‘ چلا رہا ہے، اللہ کا شکر ہے کہ پوری ملت اسلامیہ ہند بورڈ کی آواز پر لبیک کہہ رہی ہے اور مسلمانوں کے اتحاد کا ایسا خوشگوار منظر اس…

  • قانونِ وقف 2025ء کے بعد!

    قانونِ وقف 2025ء کے بعد!

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی  ایک اردو شاعر کا شعر ہے: بدلتی ہے جس وقت ظالم کی نیت نہیں کام آتی دلیل اور حجت اس وقت ہمارے ملک کی فرقہ پرست حکومت کی یہی صورت حال ہے، مسلمانوں کو تکلیف پہنچانا، ان کی شناخت پر حملہ کرنا، اور اُن کو دبا کر رکھنا،…

  • وقف قانون 2025ء کیوں قابل قبول نہیں!

    وقف قانون 2025ء کیوں قابل قبول نہیں!

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی  افسوس اور صد افسوس کہ صرف مسلمان ہی نہیں؛ بلکہ ملک کی تمام انصاف پسند اور سیکولر قوتوں کی مخالفت کی باوجود اقتدار کے نشہ میں بدمست اور نفرت کی سوداگر حکومت نے وقف ترمیمی بل ۲۰۲۴ء کو پاس کر دیا اور صدر جمہوریہ کے دستخط کے بعد…

  • اورنگ زیب عالمگیرؒ  انصاف کی ترازو میں! (۱)

    اورنگ زیب عالمگیرؒ انصاف کی ترازو میں! (۱)

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی  اورنگ زیب ؒکے بارے میں جدوناتھ سرکار جیسے تنگ نظر ، متعصب، فرقہ پرست اور حقیقت بے زار مصنف کو بھی یہ کہنا پڑا کہ اورنگ زیب ؒکے اقتدار نے مغل حکومت کے ہلال کو بدر کامل بنا دیا ، اب اگر کوئی چاند پر تھوکنے کی کوشش…