Category: مضامین و مقالات

  • اسلامی اَیپس : دشمن کے ہاتھ مسلم ڈاٹا

    اسلامی اَیپس : دشمن کے ہاتھ مسلم ڈاٹا

    ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز امریکہ کے نئے صدر جوبائیڈن نے ابھی بھی عہدہ کا جائزہ بھی نہیں لیا کہ ساری دنیا کے مسلمان امریکی حکومت کے خلاف ہوگئے۔اس لئے کہ یہ انکشاف ہوا کہ امریکی فوج نے مشہور اور مقبول اپلیکیشن Muslimpro سے لگ بھگ 10کروڑ مسلمانوں کا ڈاٹا خریدا ہے۔ جو کبھی بھی…

  • شکر ہے —- می لارڈ کو غصہ آیا

    شکر ہے —- می لارڈ کو غصہ آیا

    ایم ودود ساجد دہلی اس وقت کورونا کیپٹل بن گیا ہے۔گزشتہ روز ہی 94 اموات ہوئی ہیں۔ نومبر کے مہینے میں اب تک ہر روز سات ہزار سے زیادہ معاملات کورونا کے آتے رہے ہیں۔۔ ملک میں سب سے زیادہ متاثر ریاست مہاراشٹر تھی۔ممبئی کا حال بہت خراب تھا۔ لیکن اب وہاں حالات ٹھیک ہورہے…

  • موبائل جرنلزم کیا ہے اور اسے کیسے کریں؟

    موبائل جرنلزم کیا ہے اور اسے کیسے کریں؟

    اسکل ، ٹیکنالوجی ، اکوپمینٹ یہ تین بنیادی چیزیں ہیں جن کے ارد گرد موبائل جرنلزم کا پہیا گھومتا ہے اشرف علی بستوی، نئی دہلی ہم جس دور میں جی رہے ہیں آپ اس کو جدید دور کے نام سے تو جانتے ہی ہیں آپ اس کا ایک اور نام ادھر کچھ برسوں سے سن…

  • بیرسٹر اویسی ، تیرا احسان ہے احسان!

    بیرسٹر اویسی ، تیرا احسان ہے احسان!

    تبریز حسن سابق جوائنٹ سیکرٹری، طلبہ یونین، جواہر لال نہرو یونیورسٹی تقسیم ہند کے سانحہ کے بعد جس طرح ہندوستانی مسلمان نام نہاد سیکولرازم کے جنازے کو تنہا اپنے ناتواں کاندھوں پر برسوں سے اٹھائے اٹھائے تھک چکے تھے،شاید اب انہیں امید کی کرن اسد الدین اویسی کی روز بروز بڑھتی اور پھلتی پھولتی مثبت…

  • مسٹر اسد الدین اویسی! تبدیل کیجئے یہ رویہ

    مسٹر اسد الدین اویسی! تبدیل کیجئے یہ رویہ

    عدیل اختر بہار اسمبلی انتخابات کے بعد سب سے زیادہ توجہ اور بحث کا موضوع جناب اسدالدین اویسی اور ان کی سیاست ہے۔ حیدر آباد کے ایم پی اور مجلس اتحاد المسلین کے صدر اسدالدین اویسی جو تعلیم و لیاقت میں بیرسٹر اور سیاست میں اپنے والد صلاح الدین اویسی کے جانشیں ہیں اب ایک…

  • مسلم لڑکیوں میں ارتداد : کچھ اہم زاویے

    مسلم لڑکیوں میں ارتداد : کچھ اہم زاویے

     ام ہشام ، ممبئی  کچھ درد ہیں جو میرے نہیں ہیں لیکن  پھر بھی مجھے رلاتے ہیں ,کچھ آبلے ہیں جو اوروں کے پاوں میں ہیں لیکن ان کی سوزش مجھے بے چین رکھتی ہے,کسی اور کی بے ردائی مجھے اپنے آنچل میں منہ چھپاکر شرمانے پر مجبور کرتی ہے ,عفت وعصمت کے اٹھتے ہوئے…

  • ووٹ کٹوا اویسی کیوں؟

    ووٹ کٹوا اویسی کیوں؟

    شکیل رشید مجلس اتحادالمسلمین (ایم آئی ایم) کے سربراہ، رکن پارلیمان اسدالدین اویسی کوئی مجرم نہیں ہیں لیکن انہیں مجرموں کے کٹگھڑے میں کھڑا کر کے ایک محاذ کھول دیا گیا ہے۔ اور یہ تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے جیسے کہ مہا گٹھ بندھن کے حکومت میں نہ آنے کے قصور وار صرف…

  • اویسی کا قصور یہ ہے

    اویسی کا قصور یہ ہے

    معصوم مرادآبادی بہار کے انتخابی نتائج ان لوگوں کے لئے یقیناً مایوس کن ہیں جو وہاں تبدیلی کی آہٹ محسوس کررہے تھے۔ نتیش کمار کے پندرہ سالہ اقتدار سے اوب چکے لوگوں کو کسی بڑی تبدیلی کی آس تھی اور تمام ہی اگزٹ پول نے نتیش کی رخصتی اور تیجسوی کی آمد کی خوشخبری سنائی…

  • پیوستہ رہ شجر سے ، امیدِ بہار رکھ

    پیوستہ رہ شجر سے ، امیدِ بہار رکھ

    تسنیم کوثر سعید سیمانچل کے مسلمانوں کے جرات مندانہ فیصلے نے اس خوف کو لات مار دی ھے جسکو بار بار دہرایا جاتا رہا ہے کہ فلاں کو ووٹ نہیں دیا تو چلاں آ جائے گا ۔ مجلس کی سیاسی کامیابی نے کچھ دوسری مسلم جماعتوں میں بھی کھلبلی مچا دی ھے کہ ” اس…

  • انصاف کے ساتھ ترقی کا نیا دور : نتیش کمار

    انصاف کے ساتھ ترقی کا نیا دور : نتیش کمار

    عبدالغنی    بہار میں ایک بار پھر ترقی پسند وزیر اعلی نتیش کمار کی قیادت میں این ڈی اے کی واپسی ہوئی ہے۔ حالانکہ این ڈی اے کی اہم حلیف جماعت جنتادل یونائیٹیڈ کی کاکردگی اطمینان بخش نہیں ہے۔ مگر قابل شمار ضرور ہے۔ تمام ایگزٹ پول اور قیاس آرائیوں سے پرے این ڈی اے…