Category: مضامین و مقالات
-

اجودھیا میں سیکولرازم کی تدفین
معصوم مرادآبادی بابری مسجد کے مقام رام مندر کا سنگ بنیاد بڑی شان وشوکت کے ساتھ رکھا گیاہے۔ اس تقریب میں آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت، اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، صوبائی گورنر آنندی بین پٹیل اور سنگھ پریوار کے دیگر لوگ موجود تھے۔ پروگرام کو یادگار بنانے کے لئے سرکاری وسائل کا…
-

5؍اگست: بھارت کی تاریخ کے سیاہ باب میں اضافہ
ڈاکٹر سیّد احمد قادری 5؍اگست 2020ء سیکولر بھارت کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے۔ اس دن ’ سیکولر ‘ کہے جانے والے ملک بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے مغل بادشاہ بابر کے حکم پر میر باقی کے ذریعہ 1527-28ء میں تعمیر کی گئی اور ہندو شدت پسند مذہبی جنونیوں کے ذریعہ 6…
-

چین کی توسیع پسندانہ پالیسی
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار و اڑیسہ و جھاڑکھنڈ) چین چاہے جو کہے، حقیقت یہ ہے کہ چین کا ستائیس (27) ملکوں سے ان دنوں تنازعہ چل رہا ہے، اس نے چھ ملکوں پر اپنا قبضہ جما رکھا ہے، یا کم از کم اسے اپنا بتاتا ہے، ان چھ ملکوں…
-

شرجیل کی تقریر پر لیفٹ – لبرل کا غیر منصفانہ رد عمل
(ہندوستان کی سالمیت اور اتحاد کے نام پر اقلیتوں کو خاموش کرنے کے لیے،حقیقت میں لیفٹ – لبرل کیا کرتے ہیں؟ اپوروانند جھا اور محمد عاصم کے مضامین جبکہ فیس بک پر شودھابرتا سین گپتا کی پوسٹ فکر و خیال کے اسی دریچہ سے ہمیں متعارف کراتی ہیں) تحریر: ایوتا داس، اکشت جین اور شاہ…
-

مجلس اور مانجھی کا مجوزہ اتحاد
محمد شارب ضیاء رحمانی رپورٹ کے مطابق مجلس اتحاد المسلمین کی ریاستی اکائی نے مانجھی کے گھر جاکر ملاقات کی،سیٹوں کی تقسیم پر بات چل رہی ہے۔ اندازہ ہے کہ دونوں مل کر سبھی سیٹوں پر الیکشن لڑیں ٘گے اگر مانجھی مہاگٹھ بندھن سے نکلے تو۔ ممکن ہے کہ مسلمان جوش میں بعض جگہ دلت…
-

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد ہندستانی سیاست میں کانگریس اور بھاجپا ایک ہی سکہ کے دو پہلو
محمد عاقل حسین، مدھوبنی (بہار) ایودھیا میں5 ؍اگست 2020؍ کو رام مندر کا سنگ بنیاد ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے رکھا۔ جبکہ اس سے پہلے کانگریس حکومت میں 1989؍ میں رام مندر کا سنگ بنیاد رکھا جاچکا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ جب رام مندر کا سنگ بنیاد رکھا جارہا تھا…
-

بابری مسجد، ۹؍نومبر اور ۵؍اگست
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز ۵؍اگست ۲۰۲۰؍ء کو ایودھیا میں نریندر مودی کا ون مین شو ہوا۔ انہوں نے ۴۰؍کیلو وزنی چاندی کی اینٹ کے ساتھ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھا۔ ہوسکتا ہے کہ ہندوؤں کی اکثریت خوش ہو‘ مگر یہ حقیقت ہے کہ نہ تو سادھو سنت خوش ہیں‘ اور نہ ہی بی…
-

بابری مسجد اور ” بنیا گیری”
محمود احمد خاں دریابادی ۵ اگست گذر گیا ہے، ایودھیا میں تیسری مرتبہ بھومی پوجن ہوا، اس سے پہلے دوبار کانگریس کے دور میں ہوچکا ہے، اس بھومی پوچن کے بعد بھی مسلمانوں میں بے سابق پوجن کی طرح بے چینی ہے، اضطراب ہے، شوشل میڈیا میں اس کا اظہار بھی ہورہا ہے، ہمارے کچھ…
-

وتلک الایام نداولہا بین الناس
نایاب حسن ابھی چند دن قبل ہندوستان کے مسلمان ترکی میں ایا صوفیہ نامی عمارت کو وہاں کی حکومت کے ذریعے میوزیم سے مسجد میں منتقل کیے جانے پر خوشیاں منارہے تھے اور آج وہی ہندوستان میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تاسیس کی وجہ سے شدید غمگین ہیں ۔ یہ قدرت کا…
-

رام مندر بھومی پوجن یومِ افسوس ہی نہیں یومِ محاسبہ بھی
مسعود جاوید اور اس طرح آج ۵ اگست ۲۰۲۰ کو ستر سالہ نفاقی دور کا خاتمہ ہو گیا۔ اب یہ کہنے کی گنجائش بھی باقی نہیں رہی کانگریس اور دیگر نام نہاد سیکولر پارٹیاں میٹھی چھری ہیں اور بی جے پی تیکھی چھری۔ کانگریس ہندوستان میں سیکولرازم کی علامت ہے کانگریس اقلیتی طپقوں اور اکثریتی…